ALT LINK
کراچی : ایک اورزینب ظلم و بربریت کا شکار،حنا کو اپنے ہی بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر دو ماہ تک میمن گوٹھ فارم ھاؤس 17 سالہ حنا کو دن رات ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے،
حنا کے والدین سے یونس نامی بھیڑیا حنا کو یہ کہ کر لے گیا یہ میری بیوی اور بچوں کی دیکھ بھال کرتی رہے جب تک میری بیوی صحتیاب نہ ہو جائے،
کچھ دنوں میں اسکی بہن صحتیاب ہو جائے گی تو میں اسے چھوڑ جاؤنگا سادہ لوح والدین نے اپنی جواں سال بیٹی اس درندے کے حوالے کر دی۔
یہ لوگ ملیر کھوکراپار کے رہائشی ہیں مجھے ملک یاسین کے فارم ھاؤس پر ذبردستی رکھا گیا اور روز نئے سے نئے لوگوں کے آگے پیش کرتے رہے وڈیوز بھی بناتے تھے جو وہ کہتے تھے ہم بیرون ملک یہ فلم بیچتے ہیں پیسے کے لیے،
میں 7/12/18 کی شام 5 بجے شہباز اور نواز کے چنگل سے نکل کر بھاگی اور اپنے گھر آئ میں آج بھی خوف محسوس کرتی ہوں کہ کہیں وہ درندے مجھے اور میرے ماں باپ کو مار نہ دیں ہماری آئ جی سندھ، وزیراعلیٰ سندھ،
وزیر اعظم عمران خان، صدر پاکستان اور چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کرتی ہوں کہ مجھے خدارا انصاف دلوایا جائے.