ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
[SUP]ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]جناب ایڈمن عدیل مالک فورم اور وسیم سینئر موڈ صاحب اسلام و علیکم [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ایک دو گزارشات آپ کے گوش گزار کروں لیکن وقت کی تنگی اور سستی کی وجہ سے کر نہیں پا رہا تھا ... امید ہے اس معاملے پر آپ ضرور کوئی ایکشن لیں گے [/SUP]
[SUP]پچھلے کچھ عرصہ سے فورم پر بین کرنے کا تناسب کافی بڑھ چکا ہے .. اور فورم پر تقریباً ہر تھریڈ پر گالم گلوچ کا بازار گرم نظر آ رہا ہے .. بہت سے پرانے ممبران آہستہ آہستہ فورم سے کنارہ کشی اختیار کر چکے اور کافی ممبران صرف خاموشی سے فورم پر آ کر بغیر کچھ کہے چلے جاتے ہیں .. نفرت انگیز مواد جو کہ اکثر اس فورم کے چند انتہائی ایکٹو ممبران کی طرف سے پبلش ہو رہا ہے بلکہ فورم کے چند موڈ حضرات بھی ایک خاص ٹون میں ایسے تھریڈز بنا رہے ہیں جس کے نتیجے میں اکثر تھریڈز یا تو ایکٹو ہی نہیں ہوتے یا اگر ہوتے ہیں تو وہاں سواۓ پرسنل اٹیکس کے اور کچھ نہیں ہوتا [/SUP]
[SUP]کچھ ممبران نے مجھے خود کہا کہ ہم فورم پر کچھ پوسٹ کرنے سے اس لئے ڈرتے ہیں کہ کہیں جواب میں ایسے بدتہذیب القابات سے نہ نوازے جائیں جو برداشت نہ ہو سکیں .. اس لئے فورم پر بس پڑھنے کہ اور کچھ کرنے کو من نہیں کرتا [/SUP]
[SUP]میری یہاں ایڈمن سے گزارش ہے کہ فورم کی ٹیکنیکل ٹیم سے اس بارے میں کوئی رائے لی جائے کہ اگر کوئی فورم ممبر کسی دوسرے ممبر کو اگنور لسٹ میں ڈالے تو جو ممبر اگنور لسٹ میں ڈالا گیا ہے اسے اس ممبر کی کسی پوسٹ پر رائے زنی کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے .. یعنی جو ممبر اگنور ہو چکا اسے دوسرے ممبر کی نہ تو پوسٹ نظر آنی چاہیے اور نہ ہی اگنورڈ ممبر اپنی آئی ڈی سے اس ممبر کی کسی پوسٹ کو لائک یا ڈس لائک دے سکے .. جب کہ یہاں فورم پر اکثر ایسے ممبران ہیں جو اگنور لسٹ میں ہونے کے باوجود پوسٹس کو قوٹ بھی کرسکتے ہیں اور ڈس لائک بھی .. جو کہ سرا سر نا انصافی ہے [/SUP]
[SUP]اس عمل سے وہ ممبران جو صرف اس لئے فورم کی کسی بحث میں حصہ لینے سے کتراتے ہیں وہ آرام سے اپنی رائے زنی کر سکیں گے .. اور جو ممبران انھیں بیہودہ القابات سے نوازتے ہیں وہ نہ صرف اس پوسٹ کو دیکھ نہیں سکیں گے بلکے اس پوسٹ پر کوئی کمنٹ بھی نہیں کر سکیں گے .. یقین جانئے اس طرح بہت سی کج بحثی اور جھگڑے دور ہو سکتے ہیں .. اور ممبران کو یہ حق مل جائے گا کہ وہ کس ممبر سے اپنے تھریڈ پر کمنٹ لینے کا مجاز ہے .. اگر کوئی ایک ممبر کسی دوسرے ممبر کو گالی دے یا بدتہذیبی سے پیش آئے گا تو ممبر کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اسے اپنی آیندہ کی جانے والی پوسٹ سے ہمیشہ کے لئے اگنور کر دے تا کہ بدتہذیبی کی یہ بحث اسی موقع پر ختم ہو جائے [/SUP]
[SUP]امید ہے آپ اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ جلد از جلد کر لیں گے [/SUP]
[SUP] [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP] [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP] [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]
[/SUP]
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Main ne Jin members ko Ignore List main daala hai main un ki posts kabhi nahi parhta

Yeh hain woh kuch naam jo meri Ignore list main hain

Maula
Pk_tun
wakeupPakistan
Urooj_lbw
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
sz5_Ozadja__shutterstock_217847_hires.jpeg0.jpeg


ان قابل عزت ملک صاھب کا مطلب ہے کہ جیسے بیچارہ شٹر مرغ ریت میں سر دے کر سمجھتا ہے اس کو کوئی نہی دیکھ رہا ، ویسے بنا دیا جاۓ

کوئی بات نہی ، یہ بچارے پٹواری یہی سوچتے ہیں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
درست ...گالی گلوچ ناروا حد تک بڑھ گئی ہے ...
یہ بھی درست کہ پوسٹ کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے کہ توپوں کا رخ ہماری جانب ہی نہ ہو جائے ..بہت پرانی بات نہیں ہے جب یہاں کا ماحول عام طور پر قابل برداشت ہوتا تھا ...ابھی تو تھریڈ تھریڈ گھومتے پھرو ..ہر جگہ ایک جیسی بد مزگی
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
درست ...گالی گلوچ ناروا حد تک بڑھ گئی ہے ...
یہ بھی درست کہ پوسٹ کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے کہ توپوں کا رخ ہماری جانب ہی نہ ہو جائے ..بہت پرانی بات نہیں ہے جب یہاں کا ماحول عام طور پر قابل برداشت ہوتا تھا ...ابھی تو تھریڈ تھریڈ گھومتے پھرو ..ہر جگہ ایک جیسی بد مزگی

nadan ji kaisi hain ??
 

Annie

Moderator
چھ ممبران نے مجھے خود کہا کہ ہم فورم پر کچھ پوسٹ کرنے سے اس لئے ڈرتے ہیں کہ کہیں جواب میں ایسے بدتہذیب القابات سے نہ نوازے جائیں جو برداشت نہ ہو سکیں .. اس لئے فورم پر بس پڑھنے کہ اور کچھ کرنے کو من نہیں کرتا


[SUP]میری یہاں ایڈمن سے گزارش ہے کہ فورم کی ٹیکنیکل ٹیم سے اس بارے میں کوئی رائے لی جائے کہ اگر کوئی فورم ممبر کسی دوسرے ممبر کو اگنور لسٹ میں ڈالے تو جو ممبر اگنور لسٹ میں ڈالا گیا ہے اسے اس ممبر کی کسی پوسٹ پر رائے زنی کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے .. یعنی جو ممبر اگنور ہو چکا اسے دوسرے ممبر کی نہ تو پوسٹ نظر آنی چاہیے اور نہ ہی اگنورڈ ممبر اپنی آئی ڈی سے اس ممبر کی کسی پوسٹ کو لائک یا ڈس لائک دے سکے .. جب کہ یہاں فورم پر اکثر ایسے ممبران ہیں جو اگنور لسٹ میں ہونے کے باوجود پوسٹس کو قوٹ بھی کرسکتے ہیں اور ڈس لائک بھی .. جو کہ سرا سر نا انصافی ہے [/SUP]
اس عمل سے وہ ممبران جو صرف اس لئے فورم کی کسی بحث میں حصہ لینے سے کتراتے ہیں وہ آرام سے اپنی رائے زنی کر سکیں گے .. اور جو ممبران انھیں بیہودہ القابات سے نوازتے ہیں وہ نہ صرف اس پوسٹ کو دیکھ نہیں سکیں گے بلکے اس پوسٹ پر کوئی کمنٹ بھی نہیں کر سکیں گے .. یقین جانئے اس طرح بہت سی کج بحثی اور جھگڑے دور ہو سکتے ہیں .. اور ممبران کو یہ حق مل جائے گا کہ وہ کس ممبر سے اپنے تھریڈ پر کمنٹ لینے کا مجاز ہے .. اگر کوئی ایک ممبر کسی دوسرے ممبر کو گالی دے یا بدتہذیبی سے پیش آئے گا تو ممبر کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اسے اپنی آیندہ کی جانے والی پوسٹ سے ہمیشہ کے لئے اگنور کر دے تا کہ بدتہذیبی کی یہ بحث اسی موقع پر ختم ہو جائے
ملک صاحب آپکی ان کوششوں میں میں آپکو سپورٹ کرتی ہوں ، فارم کو مہذب اور فیملی فرینڈلی ہی رہنا چاہئیے ....
یہ جو اپنے تجویز دی ہے تو اتنا کہوں گی بہت بھولے پن کی بات کی ہے ، آپکا کیا خیال ہے اگنور لسٹ میں ڈال دینے سے بیہودہ آئ ڈیز سے نجات مل جاۓ گی ، ہر گز نہیں ان لوگوں کی پندرہ بیس آئ ڈیز ہیں ..........انھیں اگنور لسٹ میں ڈالنے سے یہاں امن نہیں ہونے والا ...........اس سلسلے میں میں بھی تھریڈ بنانا چاہتی ہوں
........رمضان مبارک کی وجہ سے ابھی تھریڈ نہیں بنا سکتی ........ان کے لیے فورم والوں کو دعوت دیتے ہیں کے اپنی راۓ دیں .....
....ان بیہودہ پوسٹ کرنے والوں کا فیصلہ وڈے ماسٹر جی کو بلا کر کروائیں گے ..........
 
Last edited:

BeingHuman

Politcal Worker (100+ posts)
Aap kia samajhtay hain k "RATINGS" sirf TV channels ko chahiye...!

Dekhiye is ne kia kaha, Dekhiye us ne kia jawab dia, Qandeel baloch ka naya video

samajh jao:)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایڈمن ذرا اپنا فلٹر لگاۓ اور دیکھ کہ ایک سے زیادہ کس کی آئی ڈیز ہیں
سب بین کرو
لوگوں نے بیشمار آئی ڈیز بنائی ہوئی ہے ، صرف گالیاں دینے کو
آج چوہدری برکت بین ہو گیا ، اب وہ گجر کے نام سے لکھ گا
کون نہی جانتا کہ یہ ایک ہی آدمی ہے

ایسے منجمنٹ کا کیا فایدہ ؟؟؟؟
اس لئے فورم پر حالت خراب ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک صاحب آپکی ان کوششوں میں میں آپکو سپورٹ کرتی ہوں ، فارم کو مہذب اور فیملی فرینڈلی ہی رہنا چاہئیے ....
یہ جو اپنے تجویز دی ہے تو اتنا کہوں گی بہت بھولے پن کی بات کی ہے ، آپکا کیا خیال ہے اگنور لسٹ میں ڈال دینے سے بیہودہ آئ ڈیز سے نجات مل جاۓ گی ، ہر گز نہیں
ان لوگوں کی پندرہ بیس آئ ڈیز ہیں ..........انھیں اگنور لسٹ میں ڈالنے سے یہاں امن نہیں ہونے والا ...........اس سلسلے میں میں بھی تھریڈ بنانا چاہتی ہوں
........رمضان مبارک کی وجہ سے ابھی تھریڈ نہیں بنا سکتی ........بعد میں ان کے لیے فورم والوں کو دعوت دیتے ہیں کے اپنی راۓ دیں .....
....ان بیہودہ پوسٹ کرنے والوں کا فیصلہ وڈے ماسٹر جی کو بلا کر کروائیں گے ..........
:lol::lol::lol:
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا آج گزشتہ کل سے بہتر نہیں ، وہ تباہ ہو گیا
حدیث

فورم کی منجمنٹ کو دیکھیں تو انتہائی فرسودہ اور گھسی پٹی ہے جسے بہتری کے نام سے بھی ڈر لگتا ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پوچھنے کا شکریہ ..الحمد الله ٹھیک ہوں ..روزے خیریت سے جا رہے ہیں ..مہمان داری عروج پر ہے ..

آپ سنائیں

main bhi theek hoon , rozay to bus guzar chuke hain , ab eid ki aamad aamad hai , woh bhi guzar jai gi , subha hogi shaam hogi umar yunhi tamaam hogi
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
This very TRUE. Our friend jani1, Machar, and many other senior members have virtually left or have become silent spectators. The aversion to active participation of members may lead to eventual downfall of this forum.

Some serious steps have become imperative to safeguard members from filthy abusive language. In this regard IP monitoring be employed in this forum to effectively restrict banned member to login with multiple IDs
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)


جب تک ایک دوسرے کو برداشت نہیں کیا جاوے گا ،متفق ہونے کی عادت نہیں ڈالی جائے گی اور اس وقت تک جب تک ہم متفق ہونے کو اپنی ناکامی گردانتے رھیں گے اور فضول کی بڑائی اور اپنی آنا کے بت میں قید رھیں گے یہ ناممکن ہے
دنیا میں کوئی بھی انسان ١٠٠ فیصد سہی یا غلط نہیں ہوتا ،ہم لوگ اگر ایک دوسرے سے کم از کم ١٠ فیصد بھی متفق ہو جاویں تو ایسی نوبت نہیں آئی گی ،١٠ فیصد اگر زیادہ ہے تو ١ فیصد سے بھی کام چل سکتا ہے
سب لوگ کوشش کر کہ دیکھیں
(یہ کلیہ راز پر لاگو نہیں ہو سکتا ،معذرت)
 

Back
Top