Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
[SUP]ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]جناب ایڈمن عدیل مالک فورم اور وسیم سینئر موڈ صاحب اسلام و علیکم [/SUP]
[SUP]
[/SUP]
[SUP]کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ایک دو گزارشات آپ کے گوش گزار کروں لیکن وقت کی تنگی اور سستی کی وجہ سے کر نہیں پا رہا تھا ... امید ہے اس معاملے پر آپ ضرور کوئی ایکشن لیں گے [/SUP]
[SUP]پچھلے کچھ عرصہ سے فورم پر بین کرنے کا تناسب کافی بڑھ چکا ہے .. اور فورم پر تقریباً ہر تھریڈ پر گالم گلوچ کا بازار گرم نظر آ رہا ہے .. بہت سے پرانے ممبران آہستہ آہستہ فورم سے کنارہ کشی اختیار کر چکے اور کافی ممبران صرف خاموشی سے فورم پر آ کر بغیر کچھ کہے چلے جاتے ہیں .. نفرت انگیز مواد جو کہ اکثر اس فورم کے چند انتہائی ایکٹو ممبران کی طرف سے پبلش ہو رہا ہے بلکہ فورم کے چند موڈ حضرات بھی ایک خاص ٹون میں ایسے تھریڈز بنا رہے ہیں جس کے نتیجے میں اکثر تھریڈز یا تو ایکٹو ہی نہیں ہوتے یا اگر ہوتے ہیں تو وہاں سواۓ پرسنل اٹیکس کے اور کچھ نہیں ہوتا [/SUP]
[SUP]کچھ ممبران نے مجھے خود کہا کہ ہم فورم پر کچھ پوسٹ کرنے سے اس لئے ڈرتے ہیں کہ کہیں جواب میں ایسے بدتہذیب القابات سے نہ نوازے جائیں جو برداشت نہ ہو سکیں .. اس لئے فورم پر بس پڑھنے کہ اور کچھ کرنے کو من نہیں کرتا [/SUP]
[SUP]میری یہاں ایڈمن سے گزارش ہے کہ فورم کی ٹیکنیکل ٹیم سے اس بارے میں کوئی رائے لی جائے کہ اگر کوئی فورم ممبر کسی دوسرے ممبر کو اگنور لسٹ میں ڈالے تو جو ممبر اگنور لسٹ میں ڈالا گیا ہے اسے اس ممبر کی کسی پوسٹ پر رائے زنی کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے .. یعنی جو ممبر اگنور ہو چکا اسے دوسرے ممبر کی نہ تو پوسٹ نظر آنی چاہیے اور نہ ہی اگنورڈ ممبر اپنی آئی ڈی سے اس ممبر کی کسی پوسٹ کو لائک یا ڈس لائک دے سکے .. جب کہ یہاں فورم پر اکثر ایسے ممبران ہیں جو اگنور لسٹ میں ہونے کے باوجود پوسٹس کو قوٹ بھی کرسکتے ہیں اور ڈس لائک بھی .. جو کہ سرا سر نا انصافی ہے [/SUP]
[SUP]اس عمل سے وہ ممبران جو صرف اس لئے فورم کی کسی بحث میں حصہ لینے سے کتراتے ہیں وہ آرام سے اپنی رائے زنی کر سکیں گے .. اور جو ممبران انھیں بیہودہ القابات سے نوازتے ہیں وہ نہ صرف اس پوسٹ کو دیکھ نہیں سکیں گے بلکے اس پوسٹ پر کوئی کمنٹ بھی نہیں کر سکیں گے .. یقین جانئے اس طرح بہت سی کج بحثی اور جھگڑے دور ہو سکتے ہیں .. اور ممبران کو یہ حق مل جائے گا کہ وہ کس ممبر سے اپنے تھریڈ پر کمنٹ لینے کا مجاز ہے .. اگر کوئی ایک ممبر کسی دوسرے ممبر کو گالی دے یا بدتہذیبی سے پیش آئے گا تو ممبر کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اسے اپنی آیندہ کی جانے والی پوسٹ سے ہمیشہ کے لئے اگنور کر دے تا کہ بدتہذیبی کی یہ بحث اسی موقع پر ختم ہو جائے [/SUP]
[SUP]امید ہے آپ اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ جلد از جلد کر لیں گے [/SUP]
[SUP] [/SUP]