khan_sultan
Banned
ڈاکٹر صاحب کے قوٹ کے ساتھ آپکی پوسٹ بھی دیکھی ہے شاید آپ نے مجھے قوٹ کر کے بات کرنا ضروری نہیں سمجھا ........آپ فرما رہی تھیں کے فورم سکڑ گیا ہے تو اسکے جواب میں آپکو کاغذی ڈیٹا دیا تھا کے ایسا کچھ نہیں ......فورم کی ٹریفک لاکھوں میں جا رہی ہے اور پوسٹیں پہلے سے ڈبل اپ ہی نیں ٹرپل اپ ہیں
یاد رکھئیے یہ گالیاں مٹا دینا کافی نہیں ہوتا .....سوچیں آپکو ایک ممبر نے نازیبا باتیں کہیں تھیں تو آپ نے اسکو پکا بین کرنے کو کہا تھا یہ اور بات ہے پھر آپ نے مائنڈ چینج کر لیا .......اسی طرح ہر وہ ممبر ہرٹ ہوتا ہے جسکو ماں بہنوں کے بارے میں بیہودگی سننا پڑتی ہے ......کسی کی اذیت کو سمجھنے کے لیے خود کو اسکی جگہ رکھ کر سوچنا پڑتا ہے ......
ایک ممبر نے کسی فرقہ کے لیے کوئی مثبت سی پوسٹ کی تھی اس بیچارے کی بیٹی کے لیے ایسی غلیظ پوسٹ کی گئی کے میرا دل چاہتا تھا اس ممبر کو کبھی فورم پر نہ دیکھوں .........اس وقت میں ماڈ نہیں تھی ....سوچو اس ممبر پر کیا گزری ہوگی جسکی معصوم بیٹی کے بارے میں سب لکھا گیا ..
اگر تو حوصلہ ہے تو بتائیں آپکو غلیظ پوسٹوں کے لنک دکھاتی ہوں جہاں ہر حد پار کی گئی ہے میرا خیال ہے گھن ہی آے گی ......یہ لوگ کسی مہذب سوسایٹی کا حصہ نہیں ہو سکتے
ماڈز کتنی گالیاں مٹاہیں گے ؟ وہ ماڈز ہیں بھنگی نہیں جو غلاظت اٹھاتے رہیں .......چند بار ڈیلیٹ کریں گے پھر تنگ آکر بین ہی کریں گے
جہاں تک دونوں ممبرز کو بین کرنے کی بات ہے تو انتظامیہ یہ دیکھے گی کے فلاں ممبر کی کیا ہسٹری ہے جو ممبر پرانا ہے جس نے فورم میں اتنا کنٹریبیوٹ کیا ہے وہ جھگڑے میں انوالو ہے تو دوسرا ممبر جو نئی آئ ڈی ہے اور اس کا فورم میں کوئی پازیٹو شیئر نہیں وہ محض گالیاں دینے یا ایک ہی رٹا لگانے فورم پر آئ ڈی بناتا ہے تو ظاہر ہے اس کا علاج پکا بین ہی ہوگا .......جبکے وہ ممبر جس نے فورم میں اتنا پازیٹو شیئر کیا ہے اسکی گالی گلوچ پر اسکی ہسٹری دیکھتے ہوۓ محدود وقت کے لیے بین کیا جاۓ گا ......
اور ہاں جن ممبرز کا اپ نے لکھا ہے ان میں سے اکثر فورم پر ہی ہیں ......جو کم آرہے ہیں تو انکی ذاتی مصروفیات ہونگی .....ہاں سائیں جی نے گالی گلوچ سے بیزار ہو کر فورم سے دوری اختیار کی .....
.
One should not negotiate on principles. Genuine members are still here and reluctant due to abuse. They are not less active due to permanent ban as they are not the victims of permanent ban. Permanent ban is for fake ids who abuse ruthlessly. does it make sense?
عینی جی مجھے بھی کچھ خوش فہمی تھی کے آپ کے آنے کے بعد کچھ نہ انصافیوں میں کمی آے گی اور آپ ادھر بھی کھل کر ان کی مذمت بھی کریں گی اوراس پر آواز بھی دبنگ کسم کی اٹھائیں گی پر مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے عرصہ دراز سے یہ فورم صرف دو نظریات کا مسکن بن رہا تھا اور اب پوری طرح ان کے ہاتھوں جکڑا ہوا ہے وہ بھی کوئی مثلا نہیں اگر سب کو آزادی سے لکھنے کی اجازت ہو پر ا آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کے اس فورم کے کچھ مخصوس موڈریٹر جیسا کے ایک عبدل ہیں اس کے ساتھ وسیم اور ماضی میں سمپل پیس فل ٹرو پاکستانی وغیرہ ان لوگوں نے مخصوس سوچ جو کے لکھوں گا ضرور دیو بندیت وہابیت کو ادھر فروغ دیا گیا اور ان لوگوں کی مکمل سپورٹ کی جو کے دوسرے مخصوس مسلک تعلق رکھتے ہیں اور ان پر کفر کے فتوے لگاتے رہے ہیں ، میرے جیسے بندے کے لیے ان سے نپٹنا کوئی بڑی بات نہیں رہی ہے پر آپ موڈریٹر کے قلم سے نہیں جیت سکتے ہیں کیوں کے جب آپ ان لوگوں کو جواب دیں تو یہ نہ انصافی کرتے ہوے ہمارے لوگوں کو تو مکمل بین کر دیتے ہیں پر ان لوگوں کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں میں اور وہ لوگ آج بھی ادھر ویسے ہی موجود ہیں جنمیں کے انتہائی بد ترین تکفیری سچ بولو قیصر مرزا کراچی والا وطن دوست ضیا حیدری ابابیل آخری معرکہ یہ صرف موٹے موٹے نام گنواے ہیں اور بھی بہت موجود ہیں پر ان کے مقابلے میں جو بھی آواز اٹھاتا رہا وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہی بین ہو گیا کیایہ انصاف ہے ؟ کیا یہ پاکستانیوں کا فورم ہے یا صرف مخصوس نظریات کے لوگوں کا فورم ہے مجھے آپ سے ایک اچھے جواب کی کم از امید ضرور ہے