smartguycool
MPA (400+ posts)
لوگ یہاں ماڈریٹر کی نا انصافی کا گلہ کرتے پائیں گئے ہیں ..ان کی سنیں اور معلوم کریں کہ کہ ان کے شکوے میں کتنی حقیقت ہے ..جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں سے برکتیں اٹھ جاتی ہیں ..یہ تو سنا ہوگا نا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے ...نا انصافی کی نہیں ...
میں تو خیر سے بین کے ہی خلاف ہوں ..کیا حاصل کر لیا ..کیا لوگوں نے مہذب لہجہ اختیار کر لیا یا نام بدل کر آ گئے ..کتنا لڑ لیتے ..کمپیوٹر سے باہر نکل کر مکے تو نہیں مار سکتے تھے ..تھک ہار کر بیٹھ جاتے ..اور جب غصہ اترتا تو اپنی ہی پوسٹیں پڑھ کر شرمندہ ہوتے .
...نام بدل کر آنے کا یہ نقصان ہمیں یہ بھی ہوا کہ جاننے کے با وجود ان سے پرانے تعلق سے بات نہ کر سکے کہ اگر کوئی خود کو چھپا رہا ہے تو ہم بھی ان کا بھرم قائم رکھتے ہیں ..لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ انٹر ایکشن کم ہو گئی ..اس کا بھی نتیجہ یہ نکلا کہ پوسٹیں کرنی کم ہو گئیں
اب اگر آپ سیریس ہیں تو پہلے قدم کے طور پر زندان کا دروازہ کھول دیں ..تمام اسیروں کو رہائی دیں ..اور چپ چاپ تماشہ دیکھیں ..اس سے نہ بات بنے تو تو دوسرے قدم کے طور پر .پوسٹوں کے نا گفتنی حصے خاموشی سے آ کر ڈیلیٹ کر دیں .
پھر بھی مشکل حل نہ ہو تو گھنٹوں یا دنوں کا بین لگا دیں ..اور بین دونوں انوولو پارٹی پر لگائیں ....تاکہ جانبداری کا مسلہ ہی نہ رہے ..
اور پھر بھی فورم زندہ نہ ہو تو عدیل سے کہیں .بہت کما لیا ..اب خرچنے کا ٹائم ہے ..ہر پوسٹ پر دس سینٹ دینا شروع کر دیں ...سینٹوں کو ڈالر میں بدلنے کے لئے ہمیں ڈھیروں پوسٹیں کرنی پڑیں گی ..
یہ سب آزمانے کے بعد بھی مسلہ حل نہ ہو تو دوبارہ ہم سے رجوع کریں ..پہلے پانچ وزٹ فری ہیں ..
Wese mere khayal mai is forum ke purane members ko rights hone chahye ke wo unlogon se bat kar sake jan sakain ke kia nainsafi hoi hai aur phir adeel tak puhuchaye masla....q ke sab se bara masla na sunne ka hai....phir suni bhi jati hai tu ek taraf ki......is tarha se nahi chalta....policy change honi chahye.....wohi purane moderators hai....yahan fresh eye ki zarorat hai.....aye post delete ki ya merj ya ban lagay aur chale gaye.....aesa nahi hona chahye