ایڈمن سے گزارش

Status
Not open for further replies.

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
بخدمت جناب
@adeel @waseem

مودبانہ گزارش ہے کہ کسی بھی تھریڈ کو ڈلیٹ ختم نا کریں۔
یہاں بحث مباحثہ کیا جاتا ہے۔ اونچ نیچ ہوجاتی ہے ۔
جہاں بات تحمل اور دلیل سے کی جارہی ہو۔ اور سامنے والا لاجواب ہو کر گالی گلوچ پر اتر آئے تو ایڈمن اس بنا پر تھریڈ ڈلیٹ کرنے لگے توپھر
بحث و مباحثہ میں سر کھپانے کا کوئی فائدہ نہی ہوگا۔ ہر تھریڈ ایک ثبوت ہے دلیل ہے موضوع پر گفتگو کا۔
کوشش کریں تھریڈ کے بجائے اس پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کی جہاں کسی نے گالی دی ہو۔
یہ تو اس بحث میں ہارنے والے کے لئے انعام سے کم نہی جو پتلی گلی سے بھاگنے کے لئے گالی دے کر تھریڈ ڈلیٹ کروا دیتا ہے ۔

میری انتظامیہ سے گزارش ہے ۔
تلاش گمشدہ تھریڈ کو تلاش کرکے واپس لایا جائے ۔
شکریہ

monh zorr

Minister (2k+ posts)
نہیں جناب ایسے تھریڈز کی اجازت نہ دی جانی چاہئے،،جو کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالتے نظر آئیں
یہ پیمانہ سب کیلئے ہونا چاہئے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اُس تھریڈ کو ڈیلیٹ کرکے بہت اچھا کیا اڈمن نے۔
بہت زیادہ گرما گرمی اورنوبت گالم گلوچ تک آنے والی تھی۔
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Well......if the person who was specifically targeted in that thread is insisting on restarting the thread then I will also endorse it.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
نہیں جناب ایسے تھریڈز کی اجازت نہ دی جانی چاہئے،،جو کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالتے نظر آئیں
یہ پیمانہ سب کیلئے ہونا چاہئے

Here is the catch!

This forum doesn't have competent mods who can enforce the policy uniformly......
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جناب ایسے تھریڈز کی اجازت نہ دی جانی چاہئے،،جو کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالتے نظر آئیں
یہ پیمانہ سب کیلئے ہونا چاہئے

قانون اگر زندہ ہے تو پھر ایسی تھریڈ کے بنتے ہی اسے ختم کرنا بنتا ہے ۔ نا کہ دس گھنٹے اس پر دس صفحے کالے ہوجائیں۔
اگر تھریڈ پر بحث بنتی ہے تو بحث کی جائے ۔ نا بحث کرنے والے کی گالی گلوچ پر تھریڈ بند کر دی جائے۔
ایڈمن کی اصل قابلیت یہی کہ وہ گالی گلوچ کرنے والے کو پکڑے۔ لیکن ایسا ہوتا نہی۔ یہاں گروپ بدمعاشیاں کرتے پھر رہے ہیں۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Well......if the person who was specifically targeted in that thread is insisting on restarting the thread then I will also endorse it.

My question to the Admin was why did it take more than 3 pages of a personal attacks before they wake up and started to delete the posts and eventually whole thread. why wouldn't someone deleted the thread and admonished the thread started for starting a thread where personal attacks were rampant.

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
قانون اگر زندہ ہے تو پھر ایسی تھریڈ کے بنتے ہی اسے ختم کرنا بنتا ہے ۔ نا کہ دس گھنٹے اس پر دس صفحے کالے ہوجائیں۔
اگر تھریڈ پر بحث بنتی ہے تو بحث کی جائے ۔ نا بحث کرنے والے کی گالی گلوچ پر تھریڈ بند کر دی جائے۔
ایڈمن کی اصل قابلیت یہی کہ وہ گالی گلوچ کرنے والے کو پکڑے۔ لیکن ایسا ہوتا نہی۔ یہاں گروپ بدمعاشیاں کرتے پھر رہے ہیں۔

Perfect Bhai abb aik blog post bana hi dou phir daikhtay hain yeh uss ka kya kertay hain
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اُس تھریڈ کو ڈیلیٹ کرکے بہت اچھا کیا اڈمن نے۔
بہت زیادہ گرما گرمی اورنوبت گالم گلوچ تک آنے والی تھی۔

جناب تھریڈ کے پہلے صفح پر ہی قلمی بدمعاشوں نے دیہاڑی لگا لی تھی ۔
ایڈمن کو تھریڈ کے بجائے وہ پوسٹ ڈلیٹ کرنی چاہیں۔ اور گالی دینے والوں کو وارننگ دینی چاہیے۔

monh zorr

Minister (2k+ posts)
Well......if the person who was specifically targeted in that thread is insisting on restarting the thread then I will also endorse it.

جب دو عقلمند لڑآئی پر آجاتے ہیں تو آپ نے دیکھا ہوگا،،دونوں ہی کہتے ہیں،،چھوڑ دو مجھے
تو کیا انہیں چھوڑا جاتا ہے،،

اپ سے درخواست ہے ، ،اپنا انڈورسمنٹ واپس لیں،اورشکریہ کا موقعہ دیں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Perfect Bhai abb aik blog post bana hi dou phir daikhtay hain yeh uss ka kya kertay hain

کوشش کریں گے ۔ قلمی بدمعاشوں کی سیاہی سے انہی کا منہ کالا کرنے کی ۔

ویسے ایک دوسرے فورم سے بارکہ میرا ایک بلاگ چوری کرکے یہاں پوسٹ کرچکا ہے ۔
چوری پکڑے جانے پر اس دن سے میرے خلاف ہوگیا ہے ۔
:lol:
 
Waseem

Moderator
Staff member
اس تھریڈ میں ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالے جا رہے تھے اور ایک دوسرے کے مذہب / مسلک کو زیر بحث لایا جا رہا تھا
اس سے فورم کا ماحول مزید خراب ہو گا - اس لیے معذرت ایسے تھریڈ کو دوبارہ سے اوپن نہیں کیا جا سکتا
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایسے تھریڈز میں حصہ لینے کی بجائے ان کو رپورٹ کریں .. تا کہ فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکے
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
جناب تھریڈ کے پہلے صفح پر ہی قلمی بدمعاشوں نے دیہاڑی لگا لی تھی ۔
ایڈمن کو تھریڈ کے بجائے وہ پوسٹ ڈلیٹ کرنی چاہیں۔ اور گالی دینے والوں کو وارننگ دینی چاہیے۔

اب چلو جانے دو یار،،غصہ تھوکو ،،پانی پیو
تھریڈ پورے کا پورا اسٹنڈرڈ سے گرا ہوا تھا،،ایڈمن اچھا کیا جو ڈیلیٹ کردیا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ میں ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالے جا رہے تھے اور ایک دوسرے کے مذہب / مسلک کو زیر بحث لایا جا رہا تھا
اس سے فورم کا ماحول مزید خراب ہو گا - اس لیے معذرت ایسے تھریڈ کو دوبارہ سے اوپن نہیں کیا جا سکتا
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایسے تھریڈز میں حصہ لینے کی بجائے ان کو رپورٹ کریں .. تا کہ فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکے

جناب رپورٹ کرنے پر آپ کا فوری ایکشن لینے والا آہنی ہاتھ آزمایا جا چکا ہے ۔ وہ آہنی ہاتھ آہنی نیند سو رہا ہوتا ہے ۔
اور رپورٹ کرکرکے ہمارا کمزور ہاتھ تھک چکا ہے ۔
گزارش یہ ہے کہ تھریڈ بند کر دینا زیادہ بہتر ہے ختم شد کرنے سے۔
اور جہاں تک کیچڑ اچھالنے کی بات تو وہ کون سی تھریڈ ہے جس میں یہ مظاہرے نہی ہوتے۔ یہ مظاہرے تھریڈ کے پہلے صفح سے دسویں صفحے تک سفر بڑی آزادی کے ساتھ کرتے ہیں۔
مجھے تو لگتا ہے جب ایڈمن دیکھتے ہیں ہمارے والے ماٹھے پڑ گئے ہیں تو اب مٹی پاو۔

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ میں ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالے جا رہے تھے اور ایک دوسرے کے مذہب / مسلک کو زیر بحث لایا جا رہا تھا
اس سے فورم کا ماحول مزید خراب ہو گا - اس لیے معذرت ایسے تھریڈ کو دوبارہ سے اوپن نہیں کیا جا سکتا
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایسے تھریڈز میں حصہ لینے کی بجائے ان کو رپورٹ کریں .. تا کہ فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکے

there is another thread where sectarain debate is at its peak and one person who made the thread about a shia women cursing and swearing at sahaba karam,that thread was deleted ok fair enough but the same video is posted in that specific thread all and all the intellectuals are gathered and sharing their precious comments why is that double standard though I reported few posts but they are still there,do you admins enjoy all this
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اب چلو جانے دو یار،،غصہ تھوکو ،،پانی پیو
تھریڈ پورے کا پورا اسٹنڈرڈ سے گرا ہوا تھا،،ایڈمن اچھا کیا جو ڈیلیٹ کردیا

Bhai app ko bhi jo thread Farsi may likhay huway hotay hain wohi pasand atay hain, har kisi ki apni si koshish hoti hay abb har koi Ibn Insha tou nahi
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ میں ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالے جا رہے تھے اور ایک دوسرے کے مذہب / مسلک کو زیر بحث لایا جا رہا تھا
اس سے فورم کا ماحول مزید خراب ہو گا - اس لیے معذرت ایسے تھریڈ کو دوبارہ سے اوپن نہیں کیا جا سکتا
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایسے تھریڈز میں حصہ لینے کی بجائے ان کو رپورٹ کریں ..

تا کہ فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکے

Its about time to start paying attention to these elements who are responsible for the sectarian threads and debate. It is not difficult for admin to keep track of their posts which are not only offensive but outright vulgar at best of the times. I am not sure if I am justified assuming that this particular group has been given an unlimited license to make mockery of all thos who oppose their filthy ideas and resist their actions to poision the forum .... Not too long ago, the life ban was applied to restrict their offensive and uncivilized writing but I have noticed that eversince the ban is lifted, instead of they becoming more civilized and reformed, their aggresiveness has gone up 10 folds. In future, If someone return back the favour in the same tone , the Admin shouldn't be surprised and shouldn't start to close the thread and delete the posts.

Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top