ایڈمن"سیاست پی کے" سے گزارش

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اس نے رکھوایا تھا ،اس لئے اس کو زیادہ علم ہے ،ویسے ان خبطیوں کا کوئی علاج نہیں ،آرمی سے کہو کے چھاپا مارے منصورہ ،اس کو بھی سکون آ جائے گا
(clap)(clap)​

بد معاش پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارنے کا رسک کون لیگا؟

ڈرون کے ذریعے سیدھے سیدھے دو چار میزائل ماریں

سارے مردود دہشتگرد بھی مر جائیں گے اور انکا اسلحہ خانہ بھی تباہ ہو جائے گا

[hilar][hilar]
[hilar]

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بد معاش پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارنے کا رسک کون لیگا؟

ڈرون کے ذریعے سیدھے سیدھے دو چار میزائل ماریں

سارے مردود دہشتگرد بھی مر جائیں گے اور انکا اسلحہ خانہ بھی تباہ ہو جائے گا

[hilar][hilar]
[hilar]

بس خوف ؟؟؟ چل میزائل سے کوشش کر پھر ،دیکھنا خود پیچھے نہ گر جانا ،پیچھے ٹینک کھڑا کر لینا
:):)​
 
Atif

ڈرون تو چلیں امریکی ہی ہوگا لیکن میزائیل امریکی ہو یا پاکستانی؟؟

میرا خیال ہے میزائیل جو بھی ہو اسے حسینہ واجد کا ہاتھ ضرور لگوایا جائے، نہیں؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اڈمن "سیاست پی کے" سے گزارش

یار آپ کو فرقوں کے نام بتاتے ہوئی کیا شرم آتی ہے جن کو آپ برا سمجھ رہے رہیں
اگر بتائیں گے نہی تو ان کے تھریڈ بند کیسے ہوں گے

میرا کوئی فرقہ نہیں ،نہ کسی پر یقین رکھتا ہوں ،میرے لئے الله اور اس کا رسول کافی ہیں ،ظاہر ہیں آپ بھی یہ ہی کہیں گے ،اس لئے جو اس کے خلاف بات کرے ،وہ غلط کہتا اور کرتا ہے ،آپ تو صرف مسلمان ہیں اس لئے آپ کو خوف کیسا ؟جماعت اسلامی بھی یہ ہی کہتی ہے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے
کی محمّد سے وفا تم نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ،لوح و قلم تیرے ہیں
ایک مسلمان کے لئے اگر اس سے اچھا کوئی پیغام ہے تو بتا دو
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ڈرون تو چلیں امریکی ہی ہوگا لیکن میزائیل امریکی ہو یا پاکستانی؟؟

میرا خیال ہے میزائیل جو بھی ہو اسے حسینہ واجد کا ہاتھ ضرور لگوایا جائے، نہیں؟؟

عاطف بھائی

ماشاءاللہ، اب ہم میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ سے پیچھے نہیں ہیں. انشااللہ مردود دہشتگردوں کے خلاف اسلامی میزائل ہی استعمال کریں گے

باقی مجھے حسینہ واجد کا ہاتھ لگا کر میزائل مارنے والی بات پر آپ سے تھوڑا اختلاف ہے

حسینہ واجد کا ہاتھ لگا کر میزائل ماریں گے تو وہ صرف بوڑھے دہشتگردوں کو ہی نشانہ بنائے گا اور اصل مردود بچ نکلیں گے

اس لیے الله اکبر پڑھکر اپنا اسلامی میزائل ماریں گے اور منصورہ میں چھپے سب مردود دہشتگردوں اور انکے حامیوں کو جہنم رسید کریں گے

:)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اڈمن "سیاست پی کے" سے گزارش

میرا کوئی فرقہ نہیں ،نہ کسی پر یقین رکھتا ہوں ،میرے لئے الله اور اس کا رسول کافی ہیں ،ظاہر ہیں آپ بھی یہ ہی کہیں گے ،اس لئے جو اس کے خلاف بات کرے ،وہ غلط کہتا اور کرتا ہے ،آپ تو صرف مسلمان ہیں اس لئے آپ کو خوف کیسا ؟جماعت اسلامی بھی یہ ہی کہتی ہے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے
کی محمّد سے وفا تم نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ،لوح و قلم تیرے ہیں
ایک مسلمان کے لئے اگر اس سے اچھا کوئی پیغام ہے تو بتا دو

محمد سے وفا تو سپاہ محمد والے بھی کر رہے ہیں

آپ کو کون سا فرقہ بین کروانا اس فورم پر جس کے لئے آپ نے تھریڈ بنایا ہے
یہ بتا دیں
ااپ فکر نا کریں ہمارے حکایت جنونی بھائی بھی آپ کے ساتھ ہیں
مجھے آپ کے فرقے سے کوئی غرض نہی ہے

شاید آپ کے خیال میں سیاسی پارٹیاں اسلام میں جایز ہیں جیسے جماعت اسلامی ہے ، لیکن فرقے نہی
 
Last edited:

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
Re: اڈمن "سیاست پی کے" سے گزارش

یار سادہ سی بات آپ کو سمجھ نہیں آ رہی ،کیوں شرارتیں کرتے ہو:):) مزید بحث کے لئے ،میں نے بحث پر پابندی کا کہا ہے ،فرقے سب کی ذاتی ہیں ،اس سے مجھے کوئی غرض نہیں کون کیا کرتا ہے ،میرا مقصد اس فضول بحث کا خاتمہ ہے ،جس کی بنیاد پر روزانہ ایک دوسرے کو فتوے دے جاتے ہیں ،اب اعتراض کیا ہے ؟؟

Mery Khiyal Mai App Apni Guzarish Baray Ehsan Andaz Mai Kar Chukkay Hain..
Kise Behas K Shoqeen Ko Bar Bar App Jawab Na Dayin..

Admin Jannay Unka Kaam Janay Taqreban Kafi Active Members Ki Rayy Achuki Apki Thread Pay

Kuch Apni Rayy Daynay Say Yaqenan Gurayz Karrahay Hongay Kiuon K Yahaan Fasadi Apna Kam Karchukay ...

Abb Admin Janay Un Ka Kaam Janay..

Mai App k PM Ka Reply Nahi Karsakta Kiuon K Mai Un Logo Ki Waja Say Ban Ho Jin Say App uljhay Hoay Hain ..
Apni Khair Mannay Admin Ko Sab Manzoor Hai Magar In Ki Batamezi ya Gustakhi Ka Koe Jawab Day Yeh Osko Manzor Nahi
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. میرا بھی یہی خیال ہے کہ چالیس پنتالیس گنا سے زیادہ نہیں ہوگا

:):)
:)

یہ پچاس گنا والا دعوا جماعتیوں کا اپنا ہے

صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے منافقت اور جھوٹ سے ہی کام لیا ہوگا

جو کہ انکا طرہ امتیاز ہے

:lol:

:lol::lol::lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بس خوف ؟؟؟ چل میزائل سے کوشش کر پھر ،دیکھنا خود پیچھے نہ گر جانا ،پیچھے ٹینک کھڑا کر لینا
:):)​

فکر نہ کرو

تمہارے پیچھے چپ نصب کر دی گئی ہے

اب اسلامی میزائل تب داغیں گے جب تم منصورہ پہنچو گے تاکہ پورے ملک کے ساتھ ساتھ اس فورم سے بھی منافقوں اور دہشتگردوں کا صفایہ کر سکیں

:lol::lol:
:lol:

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
چلیں جی دو چار بات ہم بھی کرتے چلیں ..منتظر بھی کی پوسٹ دیکھی آپ نے بھی کم و بیش وہ ہے بات کی ...مگر عزیزم بات تو آپ نے یقینن اچھے جذبے کے تحت کی مگر سب کا اپنا ایک نظریہ اور سوچ ہے جو یقینن اختلاف کا سبب بھی بنتی ہے ... نیگیٹو اور پازیٹو ہمیشہ رہے گا ...آپ اسے محدود تو کر سکتے ہیں روک نہیں سکتے ....بات صرف اتنی ہے کے بات دلیل سے ہو انا سے نہ ہو ..یہ ایک فورم ہے اور فورم پر بحث و مباحثہ لازمی بات ہے ہر بندا اپنے ویو سے بات کرے گا اختلاف رکھنے والا اختلاف کرے گا ...بات یہاں پر طریقہ کار کی ہے کے آپ احسن طریقے سے سنیں نہیں ماننی تو جواب نہ دیں ورنہ اپنا نقطہ نظر پیش کریں ...تھوڑی سی اخلاقیات کی ضرورت ہے باقی جو ہے...وہ تو رہے گا ....تھوڑے سے حوصلے کی ضرورت ہے اور ...رہی ...سب کو خوش رکھنا ممکن نہیں سب تو رسول الله pbuh سے بھی خوش نہیں تھے .........کیا خیال ہے .......؟؟ میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا نہ ...؟؟

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

ڈرون تو چلیں امریکی ہی ہوگا لیکن میزائیل امریکی ہو یا پاکستانی؟؟

میرا خیال ہے میزائیل جو بھی ہو اسے حسینہ واجد کا ہاتھ ضرور لگوایا جائے، نہیں؟؟

Isi bhi kia bey-murawati tum ney aur tumarey tooley ney mujey reply karna hi chor diya, 3/4 days se main qoute kar raha hon koi jawab hi nahi mil raha, ye Buzdili hai kia hai?

Khair choro isey, ye batao ' Ghararey ' ka kia scence hai?? wo gharara bhi phenta tha :lol: , see this:

Source : Seerat ul Mehdi Vol.1 Page 66

qadini8567497094_zps44adbc7c.jpg
[/URL][/IMG]
 
Last edited:

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

ڈرون تو چلیں امریکی ہی ہوگا لیکن میزائیل امریکی ہو یا پاکستانی؟؟

میرا خیال ہے میزائیل جو بھی ہو اسے حسینہ واجد کا ہاتھ ضرور لگوایا جائے، نہیں؟؟

Gharara pehen kar tu poora Teesri makhlooq lagta ho ga :lol: :lol: .[hilar]
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پُھول سے مالا نہیں بنتی

آپ بھی پھول بھیجا کریں "غیر جناب دار" ہو کر ،پھر مالا ضرور بنے گی .فی الحال فرقہ پرستی کے خلاف آپ کی حمایت کی ضرورت ہے قوم کو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

فکر نہ کرو

تمہارے پیچھے چپ نصب کر دی گئی ہے

اب اسلامی میزائل تب داغیں گے جب تم منصورہ پہنچو گے تاکہ پورے ملک کے ساتھ ساتھ اس فورم سے بھی منافقوں اور دہشتگردوں کا صفایہ کر سکیں

:lol::lol:
:lol:

اچھا تو بلیک واٹر والے کام تم کرتے ہو ؟؟؟؟ پہلے کیوں نہیں اعتراف کیا یار ؟؟؟' آئی ایس آئی کو خبر دیں کیا ؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ بھی پھول بھیجا کریں "غیر جناب دار" ہو کر ،پھر مالا ضرور بنے گی .فی الحال فرقہ پرستی کے خلاف آپ کی حمایت کی ضرورت ہے قوم کو

چوہدری صاحب آپ نے ابھی تک بتایا نہی ہے کہ آپ کو کون سا فرقہ بین کروانا اس فورم پر جس کے لئے آپ نے تھریڈ بنایا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سچ برداشت نہیں ؟؟؟؟ تھریڈ بند کرے کی وجہ پوچھی تو دوبارہ بند

http://www.siasat.pk/forum/showthre...8;ر-ضوابط

چوہدری صاحب آپ نے ابھی تک بتایا نہی ہے کہ آپ کو کون سا فرقہ بین کروانا اس فورم پر جس کے لئے آپ نے تھریڈ بنایا ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthre...rs-also-Jamiat-Ulema-mufti-(India)-(Ache-din-)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر آپ کوئی قرانی آیت کا تھریڈ لگاتے ہو تو یہ بندہ اس کو نہی پڑھتا ، اس کو لائک یا تھینکس نہی کرتا ، آپ کر کے دیکھ لو
یہ صرف اپنی جماعت کی مشہوری کرتا ہے
قرانی آیات کے نیچے جماعت اسلامی لکھ کر پوسٹ کرے گا ، جیسے قران ان پر اترا تھا یا قران کی رائلٹی یہ لیتے ہیں
یہ سب سے بڑا فرقے باز آدمی ہے اور متکبر آدمی ہے

بلکہ جماعت اسلامی کا کوئی بھی بندہ کسی کے اسلامی تھریڈ کو پسند نہی کرتا ، صرف اپنے جسارت جریدے تک ان کی ذہنی سطح ہے
ان سب کا اسلام سے کیا تعلق ہے ، پتہ نہی ؟؟
This is the proof....

23uyemt.png

-----------------------------------------------------------------------------------
11iohzd.png

10 : 0AM EST
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بارکے ، میرے ان تھریڈز پر جا کر دیکھ لو ، یہ تصویر میں نے تھریڈز لگانے کے چوبیس گھنٹے بعد لی ہے
اور گواہ رہنا پلیز

ان کا یہ وتیرہ ایک مرتبہ کا نہی ہے ہمیشہ کا ہے
کوئی پوچھ کہ تمہارا قران سے کیا جھگڑا ہے
ایک وہ انصاری ہے ، وہ صرف ڈاکٹر اسرار کی وڈیو لگاۓ گا ، اتنا محدود ذہن ہے ان کا اور محدود اسلام
یہ لوگ قران کی آیتوں کا ترجمہ بدل کر دوسروں مسلمانوں کے خلاف استمال کرتے ہیں
پچھلے ہفتے اسی چوہدری کو پکڑا تھا

یہ دراصل اصلی دہشت گرد ہیں جن کی تربیت صرف تشدد پر ہوتی ہے ، اور اس کو یہ اسلام کہتے ہیں
 
Back
Top