such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس پوسٹ کے بعد بھی جو تھوڑی دیر پہلے اسی تھریڈ پر کی گئی ہے اس بات میں شک رہ گیا ہےکے گالم گلوچ بدزبانی اور فحش گوئی کون کرتا ہے تو افسوس کے سوا کوئی چارہ نہیں
اس گروہ نے تو اب ایڈمنز کو بھی ہراساں کرنا شروع کردیا ہے اور انکی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے والوں کو وہابی جماعتی کہہ کہہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تاکہ اپنی من مانی کر سکیں
یعنی وہابی دیوبندی جماعتی الفاظ کے ساتھ گالیاں دو تو عین خدمت اسلام
اور اگر ان پر ذرا سا سوال اٹھا دو تو فرقہ واریت
http://www.siasat.pk/forum/showthre...1585;ش&p=3078792&viewfull=1#post3078792