آنے دو کوئی فرق نہیں پڑتا ،آپ اپنی فکر کو جناب
ظالمو! حسینہ واجد آ رہی ہے
![]()
مجھے عنسانون سے مہبت ہے، تمہاڑی طراں صرف ہوابیوں سے نہیں۔ مجھے ہوابیوں سے بھی مہبت ہے لیکن اُنکے مردوں سے نہی کیونکہ وہ جنگیں لرتے ہیں۔ ہمارے اللہ پاک نے بگناہ کو ماڑنے سے منع فرمایا ہے۔ ہیں تو وہ تماڑے بھی اللہ پاک پڑ تم انکی بجائے بتوں کو پوجتے ہو۔ ہوابیو۔ اللہ پاک کو مان کر مسلامن ہو جاؤ۔
agreed,,,yehe haqeeqt hai,,,jo bht sy logo ko lateefa lag rai hai,,,abhi bht sy log sahti ho k soch rahy hain,,,,,bat ko samjny k bajahy,,apny apny falsfy chor rahy hain,,,,ye bat wohe log samij sakty hain jo duniy ko zindgi ko haqqeqt ki nazr sy daikhty hain,,,taalban ki story,,RAW ka nam ka chup jana,,,world trade center ka waqya,,,ye sab wo haqeeqten hain jo her koi samij nain sakta,,,,,,,,,,,,,,ALLAH PAK ham sab ko samij bhuj ki dohlet sy mala maal kern ameen
چوہدری صاحب! دیکھ تو لینا تھا اوپر کیا لکھ کر آرہے ہو؟؟
جماعت کی ہمدردیوں سے اللہ بچائے آپ مجھ پر پابندی لگنے دو۔
بڑے ہوجاو خدارا، یہ بات بات پر روندی نہ ڈالا کرو، جب دلیل کے میدان میں دانت کھٹے کرواتے ہو تو پابندی کا رونا رونے لگتے ہو
چوہدری صاحب ! ذرا فرقوں کے نام بھی لکھ دیں جن پر پابندی لگوانا چاہتے ہیں
بڑی مہربانی ہو گی
یہ خوف اور دشتگردی تب تک ختم نہیں ہوگی جب تک منصورہ میں بیٹھے شیطان دشتگردوں کو سپورٹ کرتے رہیں گے. پاکستانیوں کو چاہیے کہ طالبان اور القاعدہ کے سر پرستوں کو منصورہ سے نکالیں. خوف و دہشت کی چادر اسوقت تک نہیں اتر سکتی جب تک منصورہ سمیت خوف و دہشت کے تمام اڈوں کا زمینی آپریشن یا ایئر سٹرائیکس سے خاتمہ نہیں کر دیا ہے. اگر کوئی ان خوف و دہشت کے اڈوں سے مزاحمت کرتا ہے تو بلا تفریق بمباری کرکے انکا تورا بورا بنا دیا جائے
جتنا اسلحہ پاکستانی فوج کے پاس ہے اس سے پچاس گناہ اسلحہ منصورہ میں موجود ہے جو طالبان مسلمانوں، مساجد اور دوسری مذہبی عبادتگاہوں کو شہید کرنے کے لیے اور فوج پر حملوں کے لیے استعمال کرتے ہیں. جب تک ایک فوجی آپریشن کے ذریعے منصورہ کو اسلحہ سے پاک نہیں کر دیا جاتا اور طالبان کے کٹر حامیوں کو الٹا لٹکا کر گولیوں سے نہیں بھونا جاتا تب تک پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کو روکنا ممکن نہیں ہے
فوج کو دہشتگردی کے خاتمے کیلیے قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشن شروع کرنے سے پہلے ملک کے اندر موجود منصورہ سمیت دہشتگردی کے تمام اڈوں کو نیست و نابود کرنے کی ضرورت ہے
جسطرح ہم ہندوں عسایوں اور قادیانیوں کو کافر مانتے ہیں ایسے ہی طالبان کو بھی۔ آپ بھی طالبان کافر بول دیو کونکے ساڑے علما کو متفخہ فیصلہ ہے کہ بیگناہوں کو قتل کڑنے والا موسلمان نہی ہوتا فیر یہ تھریڈ بلکل ٹھیک ریہوے گا۔
باوےاو ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ تھوڑا گھٹ نئیں ہو سکدا ؟؟ چلو اِنج کرو پینتالی کر لئو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:)
مجھے قرآن اور سنّت سے ثابت کر دو کہ کسی فرقے کا وجود اسلام میں جائز ہے ،میں اپنا تھریڈ ڈیلیٹ کر دوں گا ؟؟؟؟
نہیں کر سکتے تو مان جاؤ کہ اسلام میں فرقہ پرستی کی اجازت نہیں،اور فرقوں کے نام پر اسلام کو تقسیم کرے وہ الله کے ہاں اپنا جواب خود سوچ لے ،اور یہ بھی ثابت کر دے کہ وہ فرقے کے نام پر الله سے بخشش کا حق دار ہوگا
یہاں لڑائی فرقہ واریت،لسانیت اور تعصب کے نام پر ہوتی ہے ،اس کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہم بحثیت قوم اور مسلمان کچھ سبق حاصل نہیں کرنا چاہتے
جس کا جی چاہتا ہے آگ لگاتا ہے ،اور اس کو اپنی آنا کی تسکین کا ذریعہ ،ایسے فتنہ پرستوں کو نہ صرف فورم پر بلکہ اپنے محلے اور ارد گرد پہچان کر ان کی حوصلہ شکنی کیجئے ،حکومت کو چاہئے کہ اب وقت انتظار کا نہیں ،عمل کا ہے ،تمام مکتبہ فکر کو ایک جگہ بٹھائے اور اس وقت تک یہ اجلاس جاری رہے جب تک یہ لوگ کسی فیصلے پر نہیں پہونچتے ،چاہئے یہ اجلاس مہینوں چلتا رہے ،سیاست فورم کی اڈمن سے گزارش ہے کہ وہ بھی کم از کم اس فورم پر تمام قسم کی فرقہ وارانہ تھریڈز اور تبصروں پر پابندی لگائے ،کم از کم اتنا تو آپ کر سکتے ہیں ،زیادہ سے زیادہ اس بات کو حوصلہ افزائی کی جائے کہ لوگوں کو مثبت پیغام ملے
So this is the main reason,they are not trying to understand this situation,so its better not allowed discussion on sectarian issues !Every thread you open on this site one thing common you see, My Shi'ite brothers declaring deobandis Kafirs and calling them Khanzeers and what not, it is like an open season on Deobandis. They can declare anyone kafir and swear at them without any consequence.
My question to admins: do they have some kind of exemption we are not aware of? or we are all allowed to swear a group of ppl kafirs and call them Khanzirs?
چوہدری صاحب
یہ تھریڈ آپ نے ہی سٹارٹ کیا ہے نا ، یہ لکھ کر
تو اس میں کون سے فرقے ہیں آپ کی نذر میں جو بین ہو جائیں
جن کی ڈیمانڈ آپ کر رہے ہیں
مسلمانوں میں فرقے تو ہیں اس سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا
باوےاو ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ تھوڑا گھٹ نئیں ہو سکدا ؟؟ چلو اِنج کرو پینتالی کر لئو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:)
یار سادہ سی بات آپ کو سمجھ نہیں آ رہی ،کیوں شرارتیں کرتے ہو:):) مزید بحث کے لئے ،میں نے بحث پر پابندی کا کہا ہے ،فرقے سب کی ذاتی ہیں ،اس سے مجھے کوئی غرض نہیں کون کیا کرتا ہے ،میرا مقصد اس فضول بحث کا خاتمہ ہے ،جس کی بنیاد پر روزانہ ایک دوسرے کو فتوے دے جاتے ہیں ،اب اعتراض کیا ہے ؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|