ایم این اے جنید اکبر خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے استعفی دے دیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1806739306297385252

پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ ہونگا عمران خان پر میری جان بھی قربان لیکن میں پی ٹی آئی کے کارکنان کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ مخصوص لوگ خان صاحب سے ملنے جاتے ہیں لیکن ہمیں ملنے نہیں دیتے۔ ان لوگوں کے ایک دوسرے کے ساتھ مفادات ہیں ہمیں صرف یہی بتایا جاتا ہے کہ موجودہ پارٹی پالیسی خان صاحب کی ہے۔ بدقسمتی یہی ہے کہ سارے فیصلوں کے بینفشری یہی لوگ اور ان کے خاندان اور دوست ہیں ان میں اکثریت وہ لوگ ہیں جنہوں نے 9 مئی کے بعد غبارے تک بھی نہیں اڑاے۔ میں کارکنان کی گالیوں کا حصہ نہیں بنا چاہتا۔ فیصلوں میں میرا کوئی اختیار نہیں ہے اور نہ عمران خان تک میری رسائی ہے اس لیے میں کورکمیٹی سے استعفے دیتا ہوں۔ ورکرز کے ساتھ مل کر خان صاحب اور صوبے میں جن لوگوں نے ہمارے ورکرز کے ساتھ ذیادتی کی ان سے احتساب کیلئے تحریک شروع کرینگے۔ انشاءاللہ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرابلم کا حل اور آسان حل موجود
ہے عمران خان کی بہن کو پارٹی کا قائم مقامہیڈ مقرر کر دیا جائے
اصل فساد کی جڑ پارٹی میں ایک ہی شخصیت ہے وہ ہے اصل فراڈ ہے
اگر پی ٹی آئی نے اپنئ پارٹی اور عمران خان کو بچانا ہے تو علیمہ خان یا لسی بھئ اور لیکن صرف عمران خان کی بہن کو عمران خان کی زاتی ترجمان اور پارٹی انچارج بنا دو
اور عمران خان کا ہر فیصلہ اسی انچارج کے زریعے پبلک ہو
تو پارٹی کا بھی بھلا ہوگا اور گروپ بندی بھئ ختم ہوجائے گی اور فساد کی جڑ کو بھی چین آجائے گا
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Something is seriously wrong about these resignations —— I think these people were playing double games and expected decision of Judges on reserved Seats are going to be in favor of PTI —- And this game is to destabilize the Party ——— Be careful Imran ——Ghaleez Buzdil Fouj is going to play dirty game 🤔

Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)
پرابلم کا حل اور آسان حل موجود
ہے عمران خان کی بہن کو پارٹی کا قائم مقامہیڈ مقرر کر دیا جائے
اصل فساد کی جڑ پارٹی میں ایک ہی شخصیت ہے وہ ہے اصل فراڈ ہے
اگر پی ٹی آئی نے اپنئ پارٹی اور عمران خان کو بچانا ہے تو علیمہ خان یا لسی بھئ اور لیکن صرف عمران خان کی بہن کو عمران خان کی زاتی ترجمان اور پارٹی انچارج بنا دو
اور عمران خان کا ہر فیصلہ اسی انچارج کے زریعے پبلک ہو
تو پارٹی کا بھی بھلا ہوگا اور گروپ بندی بھئ ختم ہوجائے گی اور فساد کی جڑ کو بھی چین آجائے گا

راناجی! اگر آپکو یاد ہو تو خادم یہ بات تواتر سے کہہ رہا ہے کہ عمران کی بہنوں سے زیادہ شاید کسی اور کے دل میں خان کی کسک نہ ہو اور خاص کر ان بہنوں کے دلوں میں جنکا ایک ہی بھائی ہو . پچھلے دو سال سے تحریک انصاف کے لیے ایکسٹرا اورڈینری حالات ہیں اور ایسے حالات ہمیشہ ایکسٹرا اورڈینری ایکشنز کا تقاضا کرتے ہیں
میں آپکی تمام باتوں سے متفق ہوں . اور یہی کرنے میں عمران اور پی ٹی آئی کا بھلا ہے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Her banda apni dukan chamkay kay chakkar main hay, aur in ko ya bhee patta hay IK kay begair ya taky dokri hain.
 
Back
Top