ایمانداری سے بتائیں کہ آپ اپنے وزیروں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟وزیراعظم

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ 40 سالوں میں پہلی بار عوام آپنے ملک کے وزیراعظم پر فخر محسوس کر رہی ھے اور سمجھتی ھے کہ ھم بھی ایک زندہ قوم ہیں جو گزشتہ 40 سالوں کے حکمران دوسرے ممالک کی ڈکٹیشن کے آگے لیٹ کر بات کرتی تھی آج کا نوجوان سمجھتا ھے کہ ھم کیسی غیرت مند ملک میں رہ رھے ھیں جس کا وزیراعظم نہ جھکتا ھے نہ لیٹتا ھے۔ یہ سوال کرنے والوں کو ڈوب کر شرمندہ ہونا چاہیے اگر ان میں غیرت نام کی چیز ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ کا ٹائیٹل غلط ھے سوال کرنے والے نے کابینہ کے وزراء اور مشیر کی کارکردگی کا پوچھا ھے وزیراعظم کی کارکردگی سے 70 فیصد عوام مطمئین ہیں باقی30 فیصد عوام نون لید + زارداری بھٹو+فضلو کی کارکردگی سے مطمئین ہیں اب اس میں کیا ھے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
no one is comparing him with Nawaz and Zardari wo tu is mulk kay leay azaab hain stop justifying IK's poor performance with these statements
InshALLAH we will get better. If IK blunder something we are not going to defend it but go against it. Currently i dont see another option better than this unexperienced IK.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
He couldn't embarrass himself in front of whole nation. His face expression shows that he is not satisfied with their performance and reluctant to publicly admit it.
 

Back
Top