ایسا آدمی آپ کو کہیں نہیں ملے گا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں انسانیت سے اس قدر عاری شخص آپ کو کہیں نہیں ملے گا، جو اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے اپنے سامنے گڑگڑاتے ہوئے مظلوموں کو دھمکیاں لگا رہا ہے کہ تمہاری جرات کیسے ہوئی مجھے بلیک میل کرنے کی، تم مجھے بلیک میل نہیں کرسکتے۔ ہزارہ والوں کو شاید علم نہیں کہ بہت چھوٹا آدمی بہت بڑے منصب پر بٹھا دیا گیا ہے۔ یہ وہی آدمی ہے جو وزیراعظم بننے سے قبل تقریروں میں کہا کرتا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے کتا بھی مرجائے تو اس کا ذمے دار حکمران ہوتا ہے۔ اور اب ہزارہ برادری کے گیارہ لوگوں کو نہایت بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے تو اس کی ذمہ داری لینا تو دور کی بات یہ تو ان کی اشک شوئی کرنے کیلئے بھی تیار نہیں۔

میری ہزارہ برادری والوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں نے اس چھوٹے آدمی سے کیوں امیدیں وابستہ کررکھی ہیں، یہ آپ کے پاس آبھی جائے تو کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ اس کے ہاتھ میں کچھ ہے ہی نہیں۔ آپ لوگ کیوں خوامخواہ اسے بااختیار سمجھ کر عزت دینے پر تلے ہوئے ہیں، اس کے بارے میں تو پورے ملک میں تاثر ہے کہ یہ بے اختیار اور بے وقعت شخص ہے جو محض شو پیس کے طور پر مقتدرہ نے سامنے بٹھا رکھا ہے۔

اس موقع پر میں مریم نواز اور بلاول کو داد دوں گا کہ دونوں ہر قسم کے ڈر اور خوف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان مظلوموں کے پاس جا پہنچے اور ان کے آنسو پونچھے۔۔ مریم نواز نے جس طرح ہزارہ کی خواتین کو گلے لگا لگا کر تشفی دی، اس کے مناظر دیکھ کر آنکھوں میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی تصاویر گھوم گئیں، اس نے بھی بالکل ایسے ہی متاثرین مسلمانوں کی ڈھارس بندھائی تھی۔۔

جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز اور بلاول وغیرہ دکھاوے اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے وہاں گئے تو میرے بھائی! سیاستدان نے تو دکھاوا ہی کرنا ہوتا ہے، اس نے پوائنٹ سکورنگ ہی کرنی ہوتی ہے، اور یہی کافی ہوتا ہے، اس کے دل میں کیا ہے، نہ یہ ہم جان سکتے ہیں اور نہ یہ ہمیں جاننے کی ضرورت ہے۔ کیا عمران خان نے جو ہر وقت تسبیح ہاتھ میں لٹکائی ہوتی ہے اور انٹرویو دیتے ہوئے بھی دانے پہ دانہ پھینک رہا ہوتا ہے، کیا وہ دکھاوا نہیں ہوتا؟ کیا جب وہ ریاستِ مدینہ کی تکرار کرتا ہے تو سیاسی مائلیج حاصل کرنے کیلئے نہیں کرتا؟ جب وہ اسلامو فوبیا کے متعلق بیانات دیتا ہے، فرانس اور یورپ کے خلاف بڑھک بازی کرتا ہے تو کیا وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے نہیں ہوتا؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو، وہ جب مذہبی لبادہ اوڑھ لے تو کیا ہم اس کو دکھاوا اور سیاسی مفاد کے حصول کی کوشش قرار نہیں دیں گے۔۔؟ لیکن جیسا کہ میں نے پہلے کہا، ہمیں سیاستدان کے دکھاوے سے ہی مطلب ہونا چاہئے، اگر سیاستدان دکھاوے کے طور پر غریبوں کے کام آرہا ہے، مظلوموں کی داد رسی کررہا ہے، عوام کو روزگار دے رہا ہے، ملک میں ترقیاتی کام کروا رہا ہے تو اور ہمیں کیا چاہئے؟

آخر میں مریم نواز کی ایک تصویر شیئر کرتا ہوں، یہ کس قدر پاورفل امیج ہے، یہ وہ کام ہے جو ہمارے وزیراعظم عمران خان کو کرنا چاہئے تھا، مگر وہ خوف اور ڈر کے باعث اپنی بل سے باہر نہیں نکل رہا۔۔

BwtrrF1.jpg
This bullshit picture was choreographed in the same way the gift buying for her granddaughter was. Noone is willing to believe her bullcrap. 14 people were killed in her neighborhood in her fathers tenure. I dont remember hugging any of the victims families.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اسی بات کا دکھ ہے. ویسے بھی بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے. وہ دونوں معاشی کرپٹ ہیں. یہ اخلاقی کرپٹ ہے . آپ لوگ صرف پیسے کی ھیر پھیر کو ہی کیوں کرپشن سمجھتے ہیں؟ کرپشن کی اور بھی بہت سی قسمیں ہیں.

نوے کی دہائی میں زرداری کے خلاف سکس اسکینڈل آیا تھا ، کیا یاد ہے آپ کو ؟
اس کے علاوہ اور بھی بہت سی کہانیاں مشھور ہیں آل نواز و زرداری کے بارے میں
بس میں ان معملات پر بغیر ثبوت بات نہیں کرنا چاہتا
قصہ مختصر یہ کہ خان پھر بھی ان سے بہتر ہے
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
یۂ دیسی جسمڈا ماڈل ٹاؤن سانیحہ پے کیوں نا گئ۔ جب جب ھزارہ کے لوگ مرے تھے نواز کے دور میں تب یے کہاں تھی لنڈے کی جسنڈا
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
U proved it . this is how ur leader trained his puppies. Who just bark all day at social media.

I just proved that you are a piece of shit - IIkhlaqi corrupt. Pig first go and try to understand issues before barking. You don't even know what Akhlaq is and what corrupt means. Duffer, khoti da puterr !
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
BwtrrF1.jpg

مسکارہ زدہ گھنی نقلی پلکھیں، لال نیل پالش، بانہوں میں رولیکس کی گھڑی، — یہ دھندے کا گیٹ اپ ہے یا جنازے کا، غنڈی رن

But this Laanti hag is not 'Akhlaqi' corrupt - Rendezvous in garages and Qatri's are considered 'Aala Akhlaq' in Dalla Haran wala family.
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Zinda_Rood
؟ جس شخص کی اپنی ساری زندگی رنگ رلیوں میں گزری ہو اور ایک عدد ناجائز بچی کا والد بھی ہو

اتنی نہ بڑھا پاکئی داماں کی حکایت

کچھ غلط کہا کیا۔؟۔۔ موصوف مغرب میں پلے بوائے کے نام سے جانے جاتے ہیں۔۔ ایک عدد بیٹی بھی ہے جس کو موصوف پبلک میں قبول کرنے سے انکاری ہیں۔۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ غلط کہا کیا۔؟۔۔ موصوف مغرب میں پلے بوائے کے نام سے جانے جاتے ہیں۔۔ ایک عدد بیٹی بھی ہے جس کو موصوف پبلک میں قبول کرنے سے انکاری ہیں۔۔


یہ نہیں کہا کہ غلط کہا ہے ..یہ کہا ہے شیشے کے گھروں میں بیٹھے یہ باتیں زیب نہیں دیتیں ..اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گی ..سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
اسی بات کا دکھ ہے. ویسے بھی بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے. وہ دونوں معاشی کرپٹ ہیں. یہ اخلاقی کرپٹ ہے . آپ لوگ صرف پیسے کی ھیر پھیر کو ہی کیوں کرپشن سمجھتے ہیں؟ کرپشن کی اور بھی بہت سی قسمیں ہیں.
sir jee yeh youthia "Chey" hei na. Asaliyat tou in beghairtoon ke tou aaj nazar aai ye hei. Yeh munafiq kee saath saath mushriq bhi hein.
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
This bullshit picture was choreographed in the same way the gift buying for her granddaughter was. Noone is willing to believe her bullcrap. 14 people were killed in her neighborhood in her fathers tenure. I dont remember hugging any of the victims families.
Two wrongs don't make it right
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ غلط کہا کیا۔؟۔۔ موصوف مغرب میں پلے بوائے کے نام سے جانے جاتے ہیں۔۔ ایک عدد بیٹی بھی ہے جس کو موصوف پبلک میں قبول کرنے سے انکاری ہیں۔۔
نہیں بلکل ٹھیک کہا ہے، لیکن ساتھ یہ بھی بتائیں کہ اگلے کی کچھ صلاحیتیں تھیں تو اس نام سے جانا جاتا نواز کو تو وہاں بٹلر کا بھی خطاب دینا کسی نے مناسب نہ سمجھا۔ حقیقتوں سے نظر اب چرانا کیا؟
DEnjj5qUwAAd2hB

یہ لندن کے پوش علاقے میں رہنے والے کی تنی سے اوپر چڑھی پتلون بتا رہی ہے، کہ ان کو کس نام سے جانا جاتا ہوگا؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Two wrongs don't make it right
PTI govt hasnt done any wrong. The govt didn't attack and kill these mimers.
In . model town massacre, the govt killed the victims. Big difference.

Plus it's obvious the people holding back the burial are not the immediate family. They are being used for political gain