ایران کا اسرائیل پر ہومیوپیتھک حملہ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہم دونوں نے اپنی اپنی بات کہہ دی، انسانی جذبات اور احساسات کے معاملے میں آپ کی بات سے متفق ہوں، مگر یہاں آپ کیلئے فوڈ فار تھاٹ چھوڑے جاتا ہوں۔۔ کیا انسانی جذبات اور احساسات صحیح اور غلط کا پیمانہ ہوسکتے ہیں؟ جیسا کہ فریڈرک نیچے نے کہا تھا کہ کاکروچ کو مارو تو کوئی دکھی نہیں ہوتا، مگر تتلی کو مارنے پر لوگ دکھی ہوتے ہیں۔ کیا ہماری کل موریلٹی ہمارے جذبات پر نہیں ٹکی ہوئی؟

مثلاً آپ آج مسلمانوں کی اکثریت سے پوچھیں کہ ہٹلر نے یہودیوں کو پکڑ کر گیس چیمبر میں ڈال ڈال کر ہلاک کردیا تھا، ان کے جذبات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،(بہت سے تو کہیں گے بالکل ٹھیک کیا تھا) لیکن اگر آپ ان کو کہیں کہ فلاں جگہ مسلمانوں پر بہت ظلم ہورہا ہے ان کو قتل کیا جارہا ہے تو یقیناً ان کے جذبات میں ارتعاش پیدا ہوگا، وہ کہیں گے بہت غلط ہورہا ہے۔۔۔
میرے خیال میں ایموٹیوزم کی تھیوری اس کی صحیح وضاحت کرتی ہے۔۔
Any moral statement is simply a reflection of the speaker's emotions.

In response, I will leave you this clip for your food for thought. Watch this clip carefully and see how the western hypocrisy playing both sides of their mouth and sometimes gets fully exposed of saying the truth.