ایران کا اسرائیل پر ہومیوپیتھک حملہ

M_Shameer

Councller (250+ posts)
کئی دن سے بڑا شورو غوغا مچا ہوا تھا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا، تباہی مچادے گا، اسرائیل کا ککھ نہیں بچے گا، لوجی ایران نے حملہ کردیا۔ ایرانی مُلے جو عورتوں پر نقاب چڑھانے میں بڑے شیر ہوتے ہیں، اسرائیل پر حملے کا سوچ سوچ کر ان کی ۔۔۔۔۔۔خشک ہوئی پڑی تھی ، اتنے دن سوچ سوچ کر ایرانی مُلوں نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل پر ایسا حملہ کرتے ہیں کہ ہماری عزت بھی بچ جائے اور جواب میں اسرائیل اور امریکہ ہماری ۔۔۔۔ مارنے سے بھی باز رہے۔ سو ایرانی مُلوں نے کپکپاتے ہاتھوں اور لرزتی ٹانگوں سے اسرائیل کی طرف ہومیوپیتھک ڈرونز اور میزائل چھوڑ دیئے، ساتھ ہی مصلہ بچھا کر دعا کرتے رہے کہ یا خدا کوئی بھی میزائل اسرائیل کی دھرتی سے نہ ٹکراجائے وگرنہ ہماری خیر نہیں۔ اور ایرانی مُلوں کی دعا قبول ہوگئی، اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے ہومیوپیتھک پٹاخے فضا میں ہی راکھ کردیئے۔ بھلے ہی ایران اسرائیل کا ککھ نہیں بگاڑ پایا، مگر اسرائیل اور امریکہ کو جواز مل گیا ہے کہ وہ ایران کی منجی ٹھوک سکیں۔

ایران حالیہ دنوں میں اسرائیل کے خلاف پھوکی بڑھک بازی کی وجہ سے مسلم امہ کا لیڈر بننے کی اداکاری کررہا تھا، جب وقت آیا تو ساری لیڈر ی وڑگئی۔ یہ اوقات ہے آج کی دنیا میں مسلم ممالک کی۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں نے کبھی سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی کوشش ہی نہیں کی، اس لئے دنیا میں ان کی اوقات جوتے کھانے کی ہی رہ گئی ہے، ان کے پاس ایسا کوئی ایج ہی نہیں جو دنیا میں ان کی اہمیت ہو۔ آج کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی ورلڈ وار تھری شروع ہونے والی ہے، ارے بھئی ورلڈ وار تھری کس کے ساتھ ہوگی؟ کیا ایرانی ٹھُس ملوں کے ساتھ؟ یا پھر عراق، شام، یمن، پاکستان اور افغانستان ہوں گے امریکہ اسرائیل کے مقابلے میں؟ یہ سب تو پھونک مارنے سے اڑجائیں گے؟ یا پھر تیل والے عرب ممالک جن کی دھرتی سے تیل نکالنے کا سہرا بھی کافر ٹیکنالوجی کے مرہونِ منت ہے؟ تم لوگ ہو کس قابل؟ اپنی اوقات پہنچانو، کس قابل بنو، پھر دنیا تمہاری عزت کرے گی۔۔

 

umer

Minister (2k+ posts)
Bhai ap abhi pichli sadi mai hain. Things have changed. Look at the global picture. Yes pakistan is not in the picture and very much in control of west. Rest of the world is already different and way ahead. Start listening to international media and open your vision .
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں میڈیا رپورٹ کر رہا ہے کہ اس ہومیوپیتھک چاند ماری سے ١٢ گھنٹے پیشتر ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو بتا دیا تھا کہ ہم حملہ کرنے جارہے ہیں . امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل نے تمام انتظامات مکمل کر کے ایرانی ملاؤں کو بھی خبر کر دی . اسی مارے ملاؤں کے ڈرون اسرائیل پہنچنے سے پہلے ہی ان طاقتوں نے دوسرے ممالک کی حدود میں ہی گرانا شروع کر دیے اور کوئی ڈرون ابھی تک اسرائیل کی حدود میں پہنچا ہی نہیں

Both adversaries gave face saving to each other.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
ایران تو چلے سب بیوقوف بنا رہا ہے
مگر پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کر رہا؟
پاکستان نے تو خاص اسرائیل کے لیے میزائل بھی بنا رکھے ہیں
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Propaganda at its worst.
Iran has created a deterrence and clearly given message.
This has cleared the myth of Israel power.
Israel has lost at least 2 billion only in terms of missiles fired to intercept and on top of it credibility.
We cannot be hypocrites over the dead body of Palestinian children.
We must support Iran retaliatory strikes.
 
Last edited:

M_Shameer

Councller (250+ posts)
ایران تو چلے سب بیوقوف بنا رہا ہے
مگر پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کر رہا؟
پاکستان نے تو خاص اسرائیل کے لیے میزائل بھی بنا رکھے ہیں

پاکستان اسرائیل پر حملہ کرنے کی اوقات رکھتا ہے یا نہیں اس بات کو فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے مجھے پاکستانیوں کی یہ احمقانہ مینٹیلٹی سمجھ نہیں آتی کہ کیوں یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑائے؟ کیا پاکستانی اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا پاکستان کے سامنے افغانستان کا انجام نہیں جب اسامہ بن لادن کے پھڈے میں پڑ کر ملا عمر نے پورے افغانستان کو تباہ کرالیا اور افغانی آج تک پوری دنیا میں کتوں کی طرح ذلیل ہوتے پھررہے ہیں؟ ایک دانشمند قوم کیلئے اپنا تحفظ سب سے مقدم ہونا چاہئے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It was a face saving exercise by mullahs.They told US and Israel well in advance about the attack.They used very slow travelling drones which take several hours to reach Israel.Iran can’t afford a full war with Israel but US,UK,France,Germany and other western countries will join Israel and attack Iran.
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
پاکستان اسرائیل پر حملہ کرنے کی اوقات رکھتا ہے یا نہیں اس بات کو فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے مجھے پاکستانیوں کی یہ احمقانہ مینٹیلٹی سمجھ نہیں آتی کہ کیوں یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑائے؟ کیا پاکستانی اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا پاکستان کے سامنے افغانستان کا انجام نہیں جب اسامہ بن لادن کے پھڈے میں پڑ کر ملا عمر نے پورے افغانستان کو تباہ کرالیا اور افغانی آج تک پوری دنیا میں کتوں کی طرح ذلیل ہوتے پھررہے ہیں؟ ایک دانشمند قوم کیلئے اپنا تحفظ سب سے مقدم ہونا چاہئے۔
terri baaton say hi lagta hai keh tu bikka hua patwaarri hai....sirf boot licker ki siasat main yaqeen rakhta hai....pher Naushki main jo hua matalab toh samjh gaye
 

ocean5

MPA (400+ posts)
کئی دن سے بڑا شورو غوغا مچا ہوا تھا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا، تباہی مچادے گا، اسرائیل کا ککھ نہیں بچے گا، لوجی ایران نے حملہ کردیا۔ ایرانی مُلے جو عورتوں پر نقاب چڑھانے میں بڑے شیر ہوتے ہیں، اسرائیل پر حملے کا سوچ سوچ کر ان کی ۔۔۔۔۔۔خشک ہوئی پڑی تھی ، اتنے دن سوچ سوچ کر ایرانی مُلوں نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل پر ایسا حملہ کرتے ہیں کہ ہماری عزت بھی بچ جائے اور جواب میں اسرائیل اور امریکہ ہماری ۔۔۔۔ مارنے سے بھی باز رہے۔ سو ایرانی مُلوں نے کپکپاتے ہاتھوں اور لرزتی ٹانگوں سے اسرائیل کی طرف ہومیوپیتھک ڈرونز اور میزائل چھوڑ دیئے، ساتھ ہی مصلہ بچھا کر دعا کرتے رہے کہ یا خدا کوئی بھی میزائل اسرائیل کی دھرتی سے نہ ٹکراجائے وگرنہ ہماری خیر نہیں۔ اور ایرانی مُلوں کی دعا قبول ہوگئی، اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے ہومیوپیتھک پٹاخے فضا میں ہی راکھ کردیئے۔ بھلے ہی ایران اسرائیل کا ککھ نہیں بگاڑ پایا، مگر اسرائیل اور امریکہ کو جواز مل گیا ہے کہ وہ ایران کی منجی ٹھوک سکیں۔

ایران حالیہ دنوں میں اسرائیل کے خلاف پھوکی بڑھک بازی کی وجہ سے مسلم امہ کا لیڈر بننے کی اداکاری کررہا تھا، جب وقت آیا تو ساری لیڈر ی وڑگئی۔ یہ اوقات ہے آج کی دنیا میں مسلم ممالک کی۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں نے کبھی سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی کوشش ہی نہیں کی، اس لئے دنیا میں ان کی اوقات جوتے کھانے کی ہی رہ گئی ہے، ان کے پاس ایسا کوئی ایج ہی نہیں جو دنیا میں ان کی اہمیت ہو۔ آج کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی ورلڈ وار تھری شروع ہونے والی ہے، ارے بھئی ورلڈ وار تھری کس کے ساتھ ہوگی؟ کیا ایرانی ٹھُس ملوں کے ساتھ؟ یا پھر عراق، شام، یمن، پاکستان اور افغانستان ہوں گے امریکہ اسرائیل کے مقابلے میں؟ یہ سب تو پھونک مارنے سے اڑجائیں گے؟ یا پھر تیل والے عرب ممالک جن کی دھرتی سے تیل نکالنے کا سہرا بھی کافر ٹیکنالوجی کے مرہونِ منت ہے؟ تم لوگ ہو کس قابل؟ اپنی اوقات پہنچانو، کس قابل بنو، پھر دنیا تمہاری عزت کرے گی۔۔

Paki gando phouj say tu behter hain
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اسرائیل پر حملہ کرنے کی اوقات رکھتا ہے یا نہیں اس بات کو فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے مجھے پاکستانیوں کی یہ احمقانہ مینٹیلٹی سمجھ نہیں آتی کہ کیوں یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان پرائے پھڈے میں ٹانگ اڑائے؟ کیا پاکستانی اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا پاکستان کے سامنے افغانستان کا انجام نہیں جب اسامہ بن لادن کے پھڈے میں پڑ کر ملا عمر نے پورے افغانستان کو تباہ کرالیا اور افغانی آج تک پوری دنیا میں کتوں کی طرح ذلیل ہوتے پھررہے ہیں؟ ایک دانشمند قوم کیلئے اپنا تحفظ سب سے مقدم ہونا چاہئے۔
...aap ki baat say main juzwi taur say ittifaaq karta hoon.

To phir Pakistan itna taqatwar kiun nahi ban jata ki wo doosre mulkon mein taang aadaya karey.
Aakhir doosrey mulk bhi to hain jo doosrey mulkon mein taang aadaya kartey hain.
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
...aap ki baat say main juzwi taur say ittifaaq karta hoon.

To phir Pakistan itna taqatwar kiun nahi ban jata ki wo doosre mulkon mein taang aadaya karey.
Aakhir doosrey mulk bhi to hain jo doosrey mulkon mein taang aadaya kartey hain.
ہماری فوج کو شلواریں اتروانے اور اتارنے کا شوق ہے. رنگیلی فوج ہے
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
جو بیغیرت ٹولہ اسرائیل کیخلاف زبانی بیان نہیں دے سکا کہ کہیں آقا ناراض نہ ہو جاۓ وہ ایرانی حملے کا مذاق اڑا رہا ہے
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ایران تو چلے سب بیوقوف بنا رہا ہے
مگر پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کر رہا؟
پاکستان نے تو خاص اسرائیل کے لیے میزائل بھی بنا رکھے ہیں


او انٹرنیشنل بے غیرتو
جہاں ایران سے تیل سمگل کرتے ہو
🚨

وہاں تھوڑی سی غیرت بھی سمگل کر لو
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
My two cents:

You may call it a homeopathic attack, but at least Iran (I do not like Iran) has shown the world that they are ready to take on Israel or any of its supporters head-on.
Israel will eventually retaliate unless the US and Western countries restrain Israel from doing so.


As for Pakistan, the corrupt weak dick fascist bastards of the military will not even bother to give a befitting reply to the Indian counterpart where he has candidly admitted that they have killed 20 of our citizens and they will continue to do so as long as they believe the terrorists are in Pakistan and could harm India.

GLHk04BawAEllgx
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
منافق انسان ترکی سے بھی کہو کے ایسا ہومیوپتھک حملہ کر کے دیکھے پھر بات کرنا
Was there any attack on Turkey embassy , Were their 4 top Generals killed?
Iran has done this homeopathic attack just for face-saving.
By the way any other Muslim country would do the same.
No Muslim country has done anything for Palestinian.
So don't try to play braveness all of them are pussycats.
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
او انٹرنیشنل بے غیرتو
جہاں ایران سے تیل سمگل کرتے ہو
🚨

وہاں تھوڑی سی غیرت بھی سمگل کر لو
What Ghayrat, a homeopathic attack after getting pre-approval from the target?
Just for face saving, in response to direct attack and loosing 3 top generals among many other soles.
Stop playing braveness, wake up.
Iran act according to the ground realities.
Would that be done by any Muslim country instead of Israel, Then you could admire the bravery of Iran. For now just live with the pre-approved homeopathic attack.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کئی دن سے بڑا شورو غوغا مچا ہوا تھا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرنے والا ہے، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا، تباہی مچادے گا، اسرائیل کا ککھ نہیں بچے گا، لوجی ایران نے حملہ کردیا۔ ایرانی مُلے جو عورتوں پر نقاب چڑھانے میں بڑے شیر ہوتے ہیں، اسرائیل پر حملے کا سوچ سوچ کر ان کی ۔۔۔۔۔۔خشک ہوئی پڑی تھی ، اتنے دن سوچ سوچ کر ایرانی مُلوں نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل پر ایسا حملہ کرتے ہیں کہ ہماری عزت بھی بچ جائے اور جواب میں اسرائیل اور امریکہ ہماری ۔۔۔۔ مارنے سے بھی باز رہے۔ سو ایرانی مُلوں نے کپکپاتے ہاتھوں اور لرزتی ٹانگوں سے اسرائیل کی طرف ہومیوپیتھک ڈرونز اور میزائل چھوڑ دیئے، ساتھ ہی مصلہ بچھا کر دعا کرتے رہے کہ یا خدا کوئی بھی میزائل اسرائیل کی دھرتی سے نہ ٹکراجائے وگرنہ ہماری خیر نہیں۔ اور ایرانی مُلوں کی دعا قبول ہوگئی، اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے ہومیوپیتھک پٹاخے فضا میں ہی راکھ کردیئے۔ بھلے ہی ایران اسرائیل کا ککھ نہیں بگاڑ پایا، مگر اسرائیل اور امریکہ کو جواز مل گیا ہے کہ وہ ایران کی منجی ٹھوک سکیں۔

ایران حالیہ دنوں میں اسرائیل کے خلاف پھوکی بڑھک بازی کی وجہ سے مسلم امہ کا لیڈر بننے کی اداکاری کررہا تھا، جب وقت آیا تو ساری لیڈر ی وڑگئی۔ یہ اوقات ہے آج کی دنیا میں مسلم ممالک کی۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں نے کبھی سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی کوشش ہی نہیں کی، اس لئے دنیا میں ان کی اوقات جوتے کھانے کی ہی رہ گئی ہے، ان کے پاس ایسا کوئی ایج ہی نہیں جو دنیا میں ان کی اہمیت ہو۔ آج کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی ورلڈ وار تھری شروع ہونے والی ہے، ارے بھئی ورلڈ وار تھری کس کے ساتھ ہوگی؟ کیا ایرانی ٹھُس ملوں کے ساتھ؟ یا پھر عراق، شام، یمن، پاکستان اور افغانستان ہوں گے امریکہ اسرائیل کے مقابلے میں؟ یہ سب تو پھونک مارنے سے اڑجائیں گے؟ یا پھر تیل والے عرب ممالک جن کی دھرتی سے تیل نکالنے کا سہرا بھی کافر ٹیکنالوجی کے مرہونِ منت ہے؟ تم لوگ ہو کس قابل؟ اپنی اوقات پہنچانو، کس قابل بنو، پھر دنیا تمہاری عزت کرے گی۔۔

I am really surprised that you call it homeopathic attack. Iran just returned back the debt which it owed since April 1st. It was Isreal which needs to now ponder that if it wants to escalate it further. I think Iran was able to demonstrated that it can reach Isreal from Iranian land . You need to just look back the kind of arsenal it used in first ever strike against Isreal .And dont think it will be the last one. It used only 1% of its real power with billastic and cruse missiles.Rest of them were all aerial objects. If it really meant to damage the Isreali infrastructure, it would have used 99% of billistic or cruse missiles which it posses and those could have been brought closer to Isreali borders ,using others territories to maximise the damage and less time was given for respond.
I think it was a measured response in a very subtle way to deliver the message where it wanted to deliver.
You dont use all your weapons in first strike. Just watch and see how it will unfold.

I guess Pakistani will lick their American Burger and dance on Indian tones.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Waffling with Words: if such a statement had been issued when Pakistan faced aggression by India after Pulwama in February 2019, it would have been thrown into the dustbin! Even more important than the meek tone of the statement is what’s NOT mentioned: ‘Israel’, or the ongoing #GazaGenocide (which is the root cause of the current crisis) or ‘United Nations Charter or International Law’!

https://twitter.com/x/status/1779404914742984712