Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
تم جیسے آندھے کو اگر نظر نہیں آتا تو میں کیا کرسکتا ہوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں اگر اس حدیث کی سمجھ نہیں آتی تو کسی اور معلوم کرو کہ اس حدیث کا مطلب کیا ہے۔ ؟
اس حدیث میں نہ کسی بابا کا ذکر ہے، نہ کسی زیارت کا اور کسی فاتحہ خوانی کا۔ قصّہ ختم
اور اگر یہ فوٹوشاپس تصاویر ہیں تو تم انکی صحیح تصاویر دے دو۔
فَزُوْرُوا القُبُوْرَ فَإِنَّهَا تُذَکِّرُ الْمَوْتَ.
تم قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ موت کی یاد دلاتی ہے۔
اس حدیث میں قبر پر جانے کا حکم عام ہے، اس میں سب کی قبر آجاتی ہیں۔