اگر پاک فوج نہ ہوتی تو آزادی بھی نہ ہوتی،شاہد آفریدی

Kam

Minister (2k+ posts)
Shahid Afridi is an opportunist.

On one side, army is snatching the scarfs of the women.
Police under the support of army is threatening to rape mothers.
Police under backing of the army is entering the houses and threatening women.
Army is dragging women.

And bastards like afridi are calling it freedom..............Just yesterday shahryar afridi and his wife were abducted from their house.
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Lala should visit west to learn army's role. They should be only defending the borders, not conquer their own country. They should follow the constitution and law along with all others. Are they above the law?

Lala either is totally jahil or could be compromised. Atleast one should stand on the right side of the history, if he/she can't do anything practically about it.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر پاک فوج نا ہوتی تو ملک بھی ناٹوٹتا
مشرقی پاکستان میں لاکھوں بے گناہ
نا مارے جاتے لاکھوں بنگالی
مسلمان خواتین کی عزت نا لوٹی جاتی ، نا لیاقت علی خان کو شہید کرایا
جاتا
نا فاطمہ جناح کو غدار کہا جاتا نا قائد اعظم کو خراب ایمبولینس دے کر روڈ پر جاں بحق کرایا جاتا نا فاطمہ جناح کے ساتھی اور ناہی پاکستان کی بنیاد مشرقی پاکستان میں رکھ کر مسلم لیگ بنانے والے مجیب ُاور بنگالیوں کو غدار کہا جاتا ان کو غدار بناکر ملک توڑا جاتا۔ اگر پاک فوج نا ہوتی تو مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج انکی پتلونیں اتار کر ننگا کرکے فوٹو سیشن بھی نا کرتے اور ساری دنیا کے میڈیا میں پھیلاتے
پاک فوج نا ہوتی تو بے گناہ مسلمان مشرقی پاکستانیوں کی نسل کشی نا ہوتی۔ پاک فوج نا ہوتی تو اب تک کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا
کیونکہ آدھا کشمیر بھی جو آزاد کرایا وہ بھی قبائلی پٹھانوں نے آزاد کرایا ُاور باقی بھی آزاد کرالیتے۔ مگر امریکئ دباؤ پر پاک فوج نے انکو روک لیا اور کشمیر کو آزاد ہونے سے روک دیا
پاک فوج نا ہوتی تو آج پاکستان بینک کرپٹی کے قریب نا پہنچا ہوتا پاک فوج نا ہوتی تو پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی نا دی جاتی ، پاک فوج نا ہوتی تو ایٹم بم کے خالق ڈاکڑ قدیر کو زلیل کرکے گھر میں تاحیات قید نارکھا جاتا اور قید میں ہی اس کینسر کو مریض کو مرنے نا دیا جاتا پاک فوج نا ہوتی تو ایک محب وطن بلوچی سردار نواب اکبر بگتی کو چوہوں کی طرح چھپ کر بمباری کرکے شہید نا کیا جاتا پاک فوج نا ہوتی تو ہزاروں بے گناہ بلوچوں پٹھانوں کو نامعلوم افراد اغوا کرکے قتل نا کر تے پاک فوج نا ہوتی تو امریکہ کے پالتو کتے بن کر اپنے غیر ملکی اکاؤنٹس میں اربوں ڈالرز وصول کرکے پچھتر ہزار پاکستانیوں کو ڈرون حملوں اور خودکش حملوں ُاور دہشت گردی میں شہید نا کوئی کراتا
پاک فوج نا ہوتی تو ہزاروں
پاکستانیوں کو نامعلوم اور اصلی دہشت گرد غائب نا کراتے لسٹ تو بہت لمبی ہے مگر آج کے لئے اتناہی کافی ہے