اگر میں نے راز فاش کیے تو کسی کی عزت نہیں رہے گی،عمراکمل

afridiaahaha.jpg

قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تنقید کرنے والے سابق کھلاڑیوں سے متعلق کہا ہے کہ اگر میں نے راز فاش کیے تو ان کی عزت نہیں رہے گی، لوگ ہماری کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے ایک سوشل میڈیا پوڈکاسٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو لوگ آج باتیں کررہے ہیں میں نے ان کے ساتھ بھی بہت کرکٹ کھیلی ہے، میرے پاس ان کے بھی راز ہیں، اگر میں نے وہ رازفاش کردیئے تو ان کی عزت نہیں رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر میں نے راز فاش کیے تو عوام ہماری کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، ایسا نا ہو ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہو، میں نے پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹر کیلئے بگ بیش اور بی پی ایل جیسی بڑی لیگز کی کروڑوں کی آفرز کو ٹھکرادیا، مجھے کہا جاتا رہا کہ آپ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں تاکہ نوجوانوں کو آپ سے سیکھنے کا موقع ملے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بڑی لیگز کی آفرز کو ایک بار ٹھکرادو تو وہ پھر آفر نہیں کرتے، اگر میں نے پاکستان کرکٹ کیلئےاتنی قربانیاں دی ہیں تو بدلے میں مجھے کیا دیا جارہا ہے؟

بابراعظم کو جوتے نا دینے سے متعلق معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ بابراعظم بہت اچھا لڑکا ہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے، اگر بابر آن کیمرہ آکر بول دے کہ عمر اکمل نے جوتے دینے سے انکار کیا تو میں پھر اس معاملے میں جواب دہ ہوں گا، میں اپنی بہن یا کسی قریبی رشتہ دار کی شادی میں ڈانس کرکے انجوائے نہیں کروں گا تو کہاں کروں گا۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
کھلاڑی کی کاکردگی بولتی ہے۔
جب کھلاڑی بولنا شروع کر دے سمجھو اسکا کریئر ختم ہو چُکا ہے۔
یہی حال محمد عامر کا ہوا۔
جب کھلاڑی کی انا اسکی کارکردگی سے بڑی ہوجا ئے تو پھر اس حال پر پہنچتا ہے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

Iss ki khud ki bhi nahi rehni

پاکستانی کرکٹ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کی ٹیم سے لے کر موجودہ ٹیم تک آن دا فیلڈ اور آف دا فیلڈ جن دو کھلاڑیوں نے اپنے کردار اور اپنی حرکتوں سے پاکستان کی کرکٹ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ان میں یہ کامران اکمل اور شعیب اختر کا نام ہال آف شیمز میں سر فہرست ہے
میرا کمینٹ انکی کھیل کی اچیومینٹ سے متعلقه نہیں ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
afridiaahaha.jpg

قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تنقید کرنے والے سابق کھلاڑیوں سے متعلق کہا ہے کہ اگر میں نے راز فاش کیے تو ان کی عزت نہیں رہے گی، لوگ ہماری کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے ایک سوشل میڈیا پوڈکاسٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو لوگ آج باتیں کررہے ہیں میں نے ان کے ساتھ بھی بہت کرکٹ کھیلی ہے، میرے پاس ان کے بھی راز ہیں، اگر میں نے وہ رازفاش کردیئے تو ان کی عزت نہیں رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر میں نے راز فاش کیے تو عوام ہماری کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، ایسا نا ہو ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہو، میں نے پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹر کیلئے بگ بیش اور بی پی ایل جیسی بڑی لیگز کی کروڑوں کی آفرز کو ٹھکرادیا، مجھے کہا جاتا رہا کہ آپ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں تاکہ نوجوانوں کو آپ سے سیکھنے کا موقع ملے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بڑی لیگز کی آفرز کو ایک بار ٹھکرادو تو وہ پھر آفر نہیں کرتے، اگر میں نے پاکستان کرکٹ کیلئےاتنی قربانیاں دی ہیں تو بدلے میں مجھے کیا دیا جارہا ہے؟

بابراعظم کو جوتے نا دینے سے متعلق معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ بابراعظم بہت اچھا لڑکا ہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے، اگر بابر آن کیمرہ آکر بول دے کہ عمر اکمل نے جوتے دینے سے انکار کیا تو میں پھر اس معاملے میں جواب دہ ہوں گا، میں اپنی بہن یا کسی قریبی رشتہ دار کی شادی میں ڈانس کرکے انجوائے نہیں کروں گا تو کہاں کروں گا۔

It proves that no matter what you are guilty.
 
bahmad

Ye tu میاں jee bunn gya..... Mujye kuion nikala (part-2)
 
dxtyle

Councller (250+ posts)
راز فاش ہوے تو سب ننگے ہو جاۓ گی ، فارن ٹورز میں کس نے کیا کیا سب عوام کو پتا چل جاۓ گا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

پاکستانی کرکٹ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کی ٹیم سے لے کر موجودہ ٹیم تک آن دا فیلڈ اور آف دا فیلڈ جن دو کھلاڑیوں نے اپنے کردار اور اپنی حرکتوں سے پاکستان کی کرکٹ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ان میں یہ کامران اکمل اور شعیب اختر کا نام ہال آف شیمز میں سر فہرست ہے
میرا کمینٹ انکی کھیل کی اچیومینٹ سے متعلقه نہیں ہے
استاد جی شیعب اختر تو پھر سٹار تھا اس عمر اکمل جیسے پلیر پاکستان کی ہر گلی میں آپ کو مل جائیں گے دونوں کو ایک صف میں کھڑا کرنا نا انصافی ہو گی
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
نیٹ پریکٹس پر توجہ دو بھائ ، مُنہ سے نہیں بلے سے بولو
اب یہ انٹرنیٹ کی علاوہ کسی نیٹ پر بھی توجعہ دے کوئی فرق نہیں پرتا اس کا کیریر ختم ہو چکا
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
استاد جی شیعب اختر تو پھر سٹار تھا اس عمر اکمل جیسے پلیر پاکستان کی ہر گلی میں آپ کو مل جائیں گے دونوں کو ایک صف میں کھڑا کرنا نا انصافی ہو گی

سر جی آپکی بات صحیح ہے اسی لیے میں نے اپنے کمینٹ کی آخری لائن میں ڈسکلیمر دے دیا تھا

مجھے شعیب اختر کی حرکتوں پر شروع دن سے اعتراض تھا لیکن جس دن اس نے اپنے باپ کی عمر کے ٹیم کے مینجر اور کوچ آنجہانی باب وولمر کو ساری ٹیم کے سامنے تھپڑ مارے تھے مجھے اس دن سے اس سے شدید نفرت ہو گئی تھی جو صرف اسوقت ختم ہوئی جب ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے محترم مولانا طارق جمیل صاحب کے ہاتھ پر بعیت کی اور دین سے جڑ گیا
یہ عمر اکمل شورا پیدا ہوا تھا اور شورا ہی اس دنیا سے جائے گا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کرکٹ کا چویدری نثار
وہ مسٹر بین بھی یہی کہتا تھا
نواز شریف کے راز فاش کرنے کے بارے میں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Another Blackmailer. Let me in the team and do match fixing otherwise I will expose other match fixers.

Lakh lanaat
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

پاکستانی کرکٹ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کی ٹیم سے لے کر موجودہ ٹیم تک آن دا فیلڈ اور آف دا فیلڈ جن دو کھلاڑیوں نے اپنے کردار اور اپنی حرکتوں سے پاکستان کی کرکٹ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ان میں یہ کامران اکمل اور شعیب اختر کا نام ہال آف شیمز میں سر فہرست ہے
میرا کمینٹ انکی کھیل کی اچیومینٹ سے متعلقه نہیں ہے
Dr sb Khuda k lie Kamran Akmal ko Shoaib Akhtar se na milain, bayshak dono chawal hain, lakin Shaibi ka level alag ha. Kami ko kon janta ha.
 
Back
Top