Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
ثاقب نثار اگر سچا ہے تو لاکھوں ڈالر کمانے کا موقع ہے - رپورٹر پر ہتک عزت کا کیس کرے اور لاکھوں ڈالر کمائے - وہ ایسا نہیں کرے گا کیونکے آڈیو کا فرنزک ٹیسٹ ہو چکا ہے اور امریکی کمپنی کی رپورٹ ہے یہ اصلی ہے - جہاں تک عدالت کی بات ہے تو عدالت آڈیو کو ثبوت کے طور پر نہیں لیتی البتہ ہتک عزت کا کیس نورانی پر کیا جا سکتا ہے - نورانی پہلے ہی کہہ چکا ہے کیس کرو وہ فرنزک رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا اور ثاقب نثار کو لینے کے دینے پڑ جائیںگے -ثاقب نثار کا دماغ خراب ہے کہ جو کام کیا ہی نہیں تو فضول اسمیں ٹانگیں کیوں اڑائے؟
اپنے آپکو مظلوم ثابت کرنے کے لیے اس آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتے؟