نادان
Prime Minister (20k+ posts)
:lol:.........................And the rest kaafir , problem still there.
:lol:.........................And the rest kaafir , problem still there.
فرقہ پرستی سے اتنا نقصان نہیں جتنا دہشت گرد جماعتوں سے ہے، جماعت اسلامی ہو یا دیگر ان سے بہتر تو فرقے تھے جنکی لڑائی خون خرابے تک نہیں جاتی تھی
bilkul ghalat .. epic wrong ,,is say pata chal gaya ap ki malomat mai abhe kami hai warna app is tarhan ki bat nahe kartay ,, ap ko pata he nahe firqay banay kaisay sub continent mai .......
میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟
nahe masla tab paish aya jab ahle sunnat (sufisim) ki tadad kam hounay lagi or khawarij ya deoband ki tadad barhnay lagi ..jinhounay bad mai shiaoun ko bhe qatal karna shuru kardiya bralviyo ko bhe or pakistan army ko bheان کی بنیاد بھی تو فرقہ ہی ہے ...پہلے لوگ اپنے اپنے فرقوں میں خاموشی سے رہتے تھے ..عمل کرتے تھے ..کوئی دخل نہیں دیتا تھا ..مسلہ تو جب پیش آیا جب ان ہی لوگوں نے صرف اپنے فرقے کو سچا اور باقی کو کافر قرار دے دیا ..نتیجے میں سارے کے سارے کافر ہو گئے ..اب ١ کافر ` ہی ` کافروں ` کی بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں ..
ہم بیچارے مسلمان بیچ میں بلا وجہ کسی دھماکے میں اڑ جاتے ہیں ..
:(
nahe masla tab paish aya jab ahle sunnat (sufisim) ki tadad kam hounay lagi or khawarij ya deoband ki tadad barhnay lagi ..jinhounay bad mai shiaoun ko bhe qatal karna shuru kardiya bralviyo ko bhe or pakistan army ko bhe
Solution lies in living with diversities and tolerating each other.
phelay ye akliyat mai thay tou apna asli chehra nahe dikhatay thay ... jaisay shia yahan akliyat mai hain tou dab k rehtay hain ..warna tehran (iran ) mai ye sunni mosque nahe banany dytay ... or bhe reports bhe ai hain international media mai k jahan jahan shia malitia qabza kar rahe hai wahan sunniyo k sath acha sulook nahe houraha(iraq mai ) .... isi tarhan jab tak deoband akleyat mai thay chup rehtay thay ,,jaisay jaisay in ki tadad barhi in hounay apna asli chehra dikhana shuru kardiyaبات سمجھ نہیں آئی ..جہاں تک میرا اندازہ ہے مارنے والے مجاہد دیوبندی ہیں ...جب یہ اکثریت میں ہونے لگے تو پھر انہیں اقلیتوں سے کیسا خوف ..ان کو ` مسلمان ` بنانے کی کوشش کرنی چاہئے تھی یا شہید بنانے کی .
phelay ye akliyat mai thay tou apna asli chehra nahe dikhatay thay ... jaisay shia yahan akliyat mai hain tou dab k rehtay hain ..warna tehran (iran ) mai ye sunni mosque nahe banany dytay ... or bhe reports bhe ai hain international media mai k jahan jahan shia malitia qabza kar rahe hai wahan sunniyo k sath acha sulook nahe houraha(iraq mai ) .... isi tarhan jab tak deoband akleyat mai thay chup rehtay thay ,,jaisay jaisay in ki tadad barhi in hounay apna asli chehra dikhana shuru kardiya
درمیانی راستہ ہو درست راستہ ہے
ضیائی اسلام سے پہلے سب مل جل کر رہتے تھے ..کسی فرقے کو دوسرے فرقے سے خطرہ نہیں تھا ...
مجھے تو یہ سوچ ہی عجیب لگتی ہے معزرت کے ساتھ جیسے ابھی آپ نے کہا کہ شیعہ اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں ...اس کے کیا معنی ..کسی نے بھی کسی کو دبا کر کیوں رکھنا ہے ..اچھی بات تو یہ ہوتی کہ ہم صرف مسلمان ہوتے ،کسی سابقے لاحقے کے بغیر ..اور یہ ہی ہمارا فخر ہوتا ..لیکن اگر لوگ اپنے اپنے عقیدوں پر ہیں تو عمل کرنے دیں ..کوئی کسی دوسرے کے عقیدے پر فتویٰ کیوں لگائے ...اس کا فیصلہ الله کو کرنے دیں ..اور الله کا اپنا پلان تو یہ ہی ہے کہ وہ فیصلے روز قیامت کرے گا .ویسے مجھے یقین ہے کہ وہاں فرقے سے متعلق شاید ہی کوئی سوال ہو ..حساب ہو گا ہمارے اعمال کا ....
انہی کے فرقے کے بڑے علما مثلا مولانا ابوالکلام نے مودودی کو روکا تھا کہ مذہبی جماعت بنانے کی غلطی نہ کرے اس سے ایکسٹریم عناصر تمہارے ارد گرد اکٹھے ہوجائیں گے مگر مودودی نے کہا کہ "میں تے ہنڈا ای لئے ساں" اور نتیجہ آپکے سامنے ہے ،بھانت بھانت کے دہشت گرد تمام فرقوں سے نکل کر جماعت میں شامل ہو رہے ہیں اس وقت سب سے بڑی دہشت گرد جماعت یہی ہے جو طالبان کو بچانے کیلئے سر توڑ کوشش میں ہےان کی بنیاد بھی تو فرقہ ہی ہے ...پہلے لوگ اپنے اپنے فرقوں میں خاموشی سے رہتے تھے ..عمل کرتے تھے ..کوئی دخل نہیں دیتا تھا ..مسلہ تو جب پیش آیا جب ان ہی لوگوں نے صرف اپنے فرقے کو سچا اور باقی کو کافر قرار دے دیا ..نتیجے میں سارے کے سارے کافر ہو گئے ..اب ١ کافر ` ہی ` کافروں ` کی بیخ کنی میں لگے ہوئے ہیں ..
ہم بیچارے مسلمان بیچ میں بلا وجہ کسی دھماکے میں اڑ جاتے ہیں ..
:(
:lol::lol::lol:
انہی کے فرقے کے بڑے علما مثلا مولانا ابوالکلام نے مودودی کو روکا تھا کہ مذہبی جماعت بنانے کی غلطی نہ کرے اس سے ایکسٹریم عناصر تمہارے ارد گرد اکٹھے ہوجائیں گے مگر مودودی نے کہا کہ "میں تے ہنڈا ای لئے ساں" اور نتیجہ آپکے سامنے ہے ،بھانت بھانت کے دہشت گرد تمام فرقوں سے نکل کر جماعت میں شامل ہو رہے ہیں اس وقت سب سے بڑی دہشت گرد جماعت یہی ہے جو طالبان کو بچانے کیلئے سر توڑ کوشش میں ہے
خیر ، آپکے خوف سے زیڈ اے چودھری نے نام بدل کر آفاق چوہدری رکھ لیا مگر آپ نے انکا کھرا پھر نکال لیا
:)

محترم ۔ ۔ ۔۔ ۔ ایک بات کی درستگی کر لیں ۔ شیعہ حضرت جہاں نماز با جماعت ادا کرتے ہیں اسے مسجد ہی کہا جاتا ہے امام بارگاہ نہیں
میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟
درست غلط کی باریک بحث سے قطع نظر، اکثریت اقلیت کو تابع فرمان بنانے کیلئے ہمیشہ سے کوشاں رہتی ہے لیکن زمینی حقیقت اِس سے متصادم نظر آتی ہے۔:lol:میرا تو مشائدہ ہے مسلمان اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں اور جب اکثریت میں ہوں تو اقلیت کو دبا کر رکھتے ہیں
میری نالج کو چھوڑو ، اس پر بحث کا کسی کو فائدہ نہیں ، یہ سب مکتب فکر تھے ،جن کی پہچان فرقہ بن گئی اور بریلی ، دیو بند بھارت میں رہ گئے ہم آج تک لڑ رہے ہیں
ویسے عجیب بات یہ ہوئے سب سے پہلے اہل حدیث نے اپنی مسجدوں پر مسجد اہل حدیث لکھنا شروع کیا ، اسی طرح بریلوی اور دیو بندی مسجدیں بھی وجود میں آ گئیں ، شیعہ نے نام ہی امام بار گاہ رکھ لیا ، قران کہتا ہے کہ مسجدیں صرف الله کے لئے ہیں ............کیا یہ غلط ہے ؟؟
کائناتی اصول ہے اکثریت اقلیت کو دبا کر رکھتی ہے. ہندو ہندوستان میں مسلمان و دیگر اقلیتوں کو دبا کر رکھتا ہے پاکستان میں دب کر رہتا ہے:lol:میرا تو مشائدہ ہے مسلمان اقلیت میں ہوں تو دب کر رہتے ہیں اور جب اکثریت میں ہوں تو اقلیت کو دبا کر رکھتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|