اکثریت فرقہ پرستی سے تنگ ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
bilkul ghalat .. epic wrong ,,is say pata chal gaya ap ki malomat mai abhe kami hai warna app is tarhan ki bat nahe kartay ,, ap ko pata he nahe firqay banay kaisay sub continent mai .......

sub say pehla ikhtilaf tamam musalmano say india mai "ismael dehlvi "( jo k shah waliullah ka pota ya nawasa tha ) nay kiya tha .jab wo saudi arab say wapis aya jahan wo ibn e taimiya k khayalat say mutasir howa tha ,phr yahan akar us nay ibn taimiya k khayalat ko phelana shuru kiya apni kitaboun say ,us nay apni kitaboun boht sari ghustakhiyan bhe ki ... us k he followers ko ahle hadees kaha jata hai .....(note deobandi bhe us ko apna aalim mantay hain including tariq jameel )

us k bad deobandi kaisay banay ? jab ahle hadeesoun nay apni kitab likhi niyaz o fateha or milad k najaiz hounay k baray mai tou us par "rashid ahmed gangohi ' (jo k imdad ullah mahajir makki ka murred tha) signature kardiye ... jis k bad imdad ullah mahajir makki k mureedoun mai khalbali mach gae k hamaray peer tou niyaz bhe kartay hain or fateha bhe dytay hain tou is kitab pay signature karnay ka kya jawaz banta hai ....us zamanay mai imdad ullah mahajir makki madinay mai thay ....phr ap k ak or mureed nay jawab mai kitab likhi ( anwar e sadiha fe mouzou e milad o fateha) jis mai jawab tha or dalel the niyaz or fateha or milad k baray mai ( Note is waqt na koe deobandi tha na bralvi sub ahle sunnat they ) ... is book ko dykh kar rashid ahmed gangohi aag bagola hougaya phr us nay apni kitab likhi is kitab k jawab mai 'birahin e katiha' jis mai us nay tamam batoun ka jawab diya or ghustakhiyan bhe kardi ( jaisay' shaitan k ilm k baray mai Quran mai naas moujod hai NAbi pak pbuh k ilm k baray mai koe naas moujod nahe ,2nd ALLAh chahay ak kun say 1000 Muhammad pbuhpaida karskta hai ) ... jis k bad ahle sunnat divide hougaey .. saray mureed imdad ullah mahajir makki k ak taraf thay bus 3 aalim rashid ahmed gangohi .ashraf ali thanvi or qasim nanotvi ( jis nay bad mai darul uloom deoband banaya ) ak taraf thay ... is k bad deobandi firqay ka aghaz houwa

nahe masla tab paish aya jab ahle sunnat (sufisim) ki tadad kam hounay lagi or khawarij ya deoband ki tadad barhnay lagi ..jinhounay bad mai shiaoun ko bhe qatal karna shuru kardiya bralviyo ko bhe or pakistan army ko bhe

phelay ye akliyat mai thay tou apna asli chehra nahe dikhatay thay ... jaisay shia yahan akliyat mai hain tou dab k rehtay hain ..warna tehran (iran ) mai ye sunni mosque nahe banany dytay ... or bhe reports bhe ai hain international media mai k jahan jahan shia malitia qabza kar rahe hai wahan sunniyo k sath acha sulook nahe houraha(iraq mai ) .... isi tarhan jab tak deoband akleyat mai thay chup rehtay thay ,,jaisay jaisay in ki tadad barhi in hounay apna asli chehra dikhana shuru kardiya

آپ ابھی تک بحث الجھے ہوئے ہیں اور میں بار بار یہ پوچھ رہا ہوں کہ فرقہ پرستی یہ اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے ، اس کا جواب آپ نہیں دے رہے ، فلاں نے یہ کہا ، فلاں نے یہ کیا ، بھائی کیا ، جب غلط کیا تو اب کیا کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ اس کو جاری رکھنا ہے یا توبہ کرنی ہے اس فرقہ پرستی سے ؟؟؟؟؟ پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ مدرسوں میں جس مسلک یا فرقے کا ہے اس کی ہی تعلیم دی جاتی ہے ، اس طرح اس کی ذہنی ساخت ساری زندگی اس فرقے کے گرد گھومتی ہے ، مخالف کی بات میں وہ دلیل کی بجائے مخالفت کو فرض سمجھتا ہے ، یہ ہی اصل نقص ہے جس کی طرف توجہ نہیں
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آپ فرقہ ورانہ مباحث میں اپنی حیثت میں کچھ نہ کچھ حصہ ڈالتے دکھائی دیتے لیکن آپکی اکثر باتیں پڑھنے کے بعد بندہ حیرت زدہ ہے کہ آپ فرقہ وارانہ تقسیم کی فروعی اور اصولی تفریق بھی نہیں جانتے۔ مثلاً یہی دیکھ لیجئے کہ مکتبِ تشیع میں جس جگہ بارگاہِ رسالت میں اُنکے بچوں کو یاد کر کے ہدیہ پُرسہ پیش کیا جائے اُسے امام کی بارگاہ کہتے ہیں اور جہاں اللہ کے حضور سر سجدوں کیلئے بچھائے جاتے ہیں اُسے مسجد کہتے ہیں۔ یہ ہمیشہ دو الگ مقامات اور عمارات ہوتی ہیں۔

جواب دے دیں اور یہ ثابت کر دیں کہ اسلام میں الگ شناخت کا جواز ہے اور نجات کا دارو مدار مسلک اور فرقوں کی بنیاد پر ہیں ، رہی بات امام بارگاہ کی ، میری نظر میں یہ بھی الگ شناخت ہے ، براہ کرم صرف قرآن اور سیرت تک محدود رہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

انہی کے فرقے کے بڑے علما مثلا مولانا ابوالکلام نے مودودی کو روکا تھا کہ مذہبی جماعت بنانے کی غلطی نہ کرے اس سے ایکسٹریم عناصر تمہارے ارد گرد اکٹھے ہوجائیں گے مگر مودودی نے کہا کہ "میں تے ہنڈا ای لئے ساں" اور نتیجہ آپکے سامنے ہے ،بھانت بھانت کے دہشت گرد تمام فرقوں سے نکل کر جماعت میں شامل ہو رہے ہیں اس وقت سب سے بڑی دہشت گرد جماعت یہی ہے جو طالبان کو بچانے کیلئے سر توڑ کوشش میں ہے
خیر ، آپکے خوف سے زیڈ اے چودھری نے نام بدل کر آفاق چوہدری رکھ لیا مگر آپ نے انکا کھرا پھر نکال لیا

:)

مولانا مودودی اگر مولانا ابوالکلام کی بات مانتے تو آج پاکستان نہ ہوتا ، مولانا مودودی نے وطنیت کا بت تحریروں اور تقریروں سے توڑا اور امت کا تصور دیا ، جن لوگوں نے مولاناآزاد کی باتوں پر کان دھرے ،ان کا حال بھارت کے مسلمانوں سے پوچھو

دوسری بات میرے نام کی ، خوف تو تب ہوتا جب میں اپنا نام چھپاتا ، اب پورا نام لکھ دیا ہے اس گھٹیا سوچ کا مجھے اندازہ نہیں تھا اور تمہارا حال یہ ہے کہ چھپ کر وار کرتے ہو ، آج بتاؤ فورم کو تم قادیانیوں کی حمایت کس لئے کرتے ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ نام بھی اصلی تبدیل کرواؤ تمہاری جرأت کا پتہ چل جائے گا

Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو فرقہ واریت کی طرف لانے والے ہمارے وہ مولوی ہیں جو ڈالر لے کر اپنا دین بیچ دیتے ہیں

نہیں ساتھ وہ جو فرقہ واریت کے نام پر لڑتے ، مرتے ہیں ، ساتھ وہ بے ضمیر حکمران جو قوم کی غیرت کو ڈالروں کے بدلے فروخت کرتے ہیں ، اپنا انصاف سب سے کیجئے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
محترم ۔ ۔ ۔۔ ۔ ایک بات کی درستگی کر لیں ۔ شیعہ حضرت جہاں نماز با جماعت ادا کرتے ہیں اسے مسجد ہی کہا جاتا ہے امام بارگاہ نہیں

امام بارگاہ مجالس کے لئے محتس جگہ کو کہتے ہیں اور اس کا مسجد سے متصل ہونا ضروری نہیں
آپ مجھے اسلام میں ایک مسلمان کی "مسلمان" کے علاوہ الگ شناخت کا حوالہ قرآن اور سنّت سے دیں ، میں آپ کی بات پر یقین کر لوں گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

میرا نہیں خیال یہ فرقہ پرستی اور دہشت گردی صرف ایک جماعت تک محدود ہے
لہٰذا اسکو صرف جماعت سے منسوب کر دینا مناسب نہیں

یہ ازل سے اصول ہے جس کے پاس دلیل کی قوت نہ ہو وہ صرف الزام لگاتا ہے ، یہ اصل میں اس محدود سوچ کا نتیجہ ہے جو مسلک اور فرقہ ماننے والوں کے ذہنوں میں راسخ کر دیتے ہیں ، اس کے بعد دلیل کا دروازہ بند اور مخالفت کا دروازہ کھلا رہتا ہے اور آپ ابھی تک اس بحث میں یہ ہی کچھ دیکھ رہی ہیں
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مجھے اسلام میں ایک مسلمان کی "مسلمان" کے علاوہ الگ شناخت کا حوالہ قرآن اور سنّت سے دیں ، میں آپ کی بات پر یقین کر لوں گا
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے
اور 73 فرقے والی حدیث کے مطابق ایک فرقہ حق پر ہو گا

ان دو احادیث سے ثابت ہے کہ سچا فرقہ وہی ہے جو حضرت علی کا وفا دار ہے چاہے اس کا نام کچھ بھی ہو

اب یہ الگ بحث ہے کہ ہم انہیں آپ سے بہتر مانتے ہیں اور آپ نہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے
اور 73 فرقے والی حدیث کے مطابق ایک فرقہ حق پر ہو گا

ان دو احادیث سے ثابت ہے کہ سچا فرقہ وہی ہے جو حضرت علی کا وفا دار ہے چاہے اس کا نام کچھ بھی ہو

اب یہ الگ بحث ہے کہ ہم انہیں آپ سے بہتر مانتے ہیں اور آپ نہیں

آپ کسی کو بہتر مانیں یا نہ مانیں ، نہ یہ میرا سوال نہ آپ کا میرے سوال کا جواب ، جیسے میں نے پہلے کہا جس مسلک یا فرقے نے جس طرح کا ذہن بنا دیا وہ اس کے خلاف ہر بات کی غلط سمجھتا ہے اور اپنی بات کو حق پر ، یہ ہی اختلاف اور لڑائی کا سبب ہے ، میرا سوال پھر یہ ہی ہے کہ قرآن اور سنّت کے مطابق ہماری پہچان صرف لفظ مسلمان سے ہے ، اب کوئی مانے یا نہ مانے

khandimagi

Minister (2k+ posts)
فرقہ پرستی سے اتنا نقصان نہیں جتنا دہشت گرد جماعتوں سے ہے، جماعت اسلامی ہو یا دیگر ان سے بہتر تو فرقے تھے جنکی لڑائی خون خرابے تک نہیں جاتی تھی

شاباش،،،یہ بات کی نہ تم نے سچی اور تاریخی حقائق کے عین مطابق
انسان بن جاؤ اس سے پہلے کے لوگ تم پر ہنسنا بھی چھوڑ دیں
 
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
ویسے فرقہ پرستی روکنے کا ایک حل یہ بھی ہے کے ملک کو اسلامی سے سیکولر کردو ۔
مزہب ہر شخص کا زاتی معاملہ ہو ،جس نے جو کرنا ہے اپنی مسجد مندر چرچ میں کرئے ۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے فرقہ پرستی روکنے کا ایک حل یہ بھی ہے کے ملک کو اسلامی سے سیکولر کردو ۔
مزہب ہر شخص کا زاتی معاملہ ہو ،جس نے جو کرنا ہے اپنی مسجد مندر چرچ میں کرئے ۔۔
مذہبی آزادی پر تو سب متفق ہیں
لیکن سیکولر ازم میں کئی قباحتیں ہیں ان کا کیا؟
شراب کی مثال کئی بار دے چکا ہوں امریکا میں ہر سال ہزاروں بے قصور شرابی ڈرائیور کی وجہ سے مرتے ہیں ان ہزاروں لوگوں کا خون کس کے سر ؟
 
امریکہ کے بارے میں تو نہیں معلوم مجھے
لیکن میں کافی عرصے سے برطانیہ میں رہ رہا ہو
یہاں پر شراب پی کر گاڑی چلانا سخت جرم تصور کیا جاتا ہے
اور اس پر بھاری جرمانے کے علاوہ تین سال کے لیے
لائیسنس بھی ختم کردیا جاتا ہے
اس لیے یہاں پر لوگوں نے اگر شراب پی ہو تو زیادہ تر ٹیکسی استعمال کرتے ہیں یا
پبلک ٹرانسپورٹ سے گھر جاتے ہیں ۔
اگر آپ نیٹ پر سرچ کرسکیں تو کر کے دیکھ لیں کے برطانیہ میں ٹریفک حاداثات میں مرنے والوں کی
تعداد کتنی ہے اور پاکستان میں کتنی پھر آپ کو حقایق کا پتا چل جائے گا۔۔
 
ایک وضاحت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سیکولر ازم کا مقابلہ پاکستانی قانون سے نہیں کر رہا ، بلکے آئیڈیل حالات سے کر رہا ہوں لہٰذا برطانیہ اور پاکستان کا تقابل لا یعنی بات ہے

اور میرے خیال کے مطابق امریکا میں بھی شراب پی کر گاڑی چلانے پر سخت سزا ہے لیکن اس کے باوجود سالانہ اموات ہزاروں میں ہیں کیوں کہ شرابی کو اپنے باپ کا نام یاد نہیں رہتا تو قانون کہاں یاد رہے گا اور مجھے یقین ہے کہ برطانیہ میں بھی اموات ہوں گی اور بہت زیادہ ہوں گی

لہٰذا سوال جوں کا توں ہے کہ شرابی کی ڈرائیونگ پر پابندی کے باوجود عام لوگ مرتے ہیں تو ان بے قصور لوگوں کی اموات کا زمیدار سیکولر ازم نہیں تو کون؟
 
Drink Driving Statistics

• On average 3,000 people are killed or seriously injured each year in drink drive collisions.

• Nearly one in six of all deaths on the road involve drivers who are over the legal alcohol limit

http://www.drinkdrivingfacts.com/drinkdriving/drink_driving_facts.aspx

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
ایک وضاحت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سیکولر ازم کا مقابلہ پاکستانی قانون سے نہیں کر رہا ، بلکے آئیڈیل حالات سے کر رہا ہوں لہٰذا برطانیہ اور پاکستان کا تقابل لا یعنی بات ہے

اور میرے خیال کے مطابق امریکا میں بھی شراب پی کر گاڑی چلانے پر سخت سزا ہے لیکن اس کے باوجود سالانہ اموات ہزاروں میں ہیں کیوں کہ شرابی کو اپنے باپ کا نام یاد نہیں رہتا تو قانون کہاں یاد رہے گا اور مجھے یقین ہے کہ برطانیہ میں بھی اموات ہوں گی اور بہت زیادہ ہوں گی

لہٰذا سوال جوں کا توں ہے کہ شرابی کی ڈرائیونگ پر پابندی کے باوجود عام لوگ مرتے ہیں تو ان بے قصور لوگوں کی اموات کا زمیدار سیکولر ازم نہیں تو کون؟

تو بھائی پھر آُ پ کیا چاہتے ہو ۔سیکولرازم میں کافی خامیاں ہیں ۔لیکن اس کے باوجود سیکولرازم سے کوئی اچھا نظام آپ کی نظر میں ہے تو بتا دو؟؟
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
ویسے فرقہ پرستی روکنے کا ایک حل یہ بھی ہے کے ملک کو اسلامی سے سیکولر کردو ۔
مزہب ہر شخص کا زاتی معاملہ ہو ،جس نے جو کرنا ہے اپنی مسجد مندر چرچ میں کرئے ۔۔
مذاہب میں اگر اسلام کی بات کریں تو وہ تو کہتا ہی یہ ہےکہ ہرشخص کے مذہبی معاملات اسکا ذاتی مسلئہ ہیں جبتک وہ انکو اپنی حدود میں اختیار کرتا ہے
اسلام سیکولر ازم کی نا م نہاد آزادی سے زیادہ آزادی عطا کرتا ہے،اور کسی کے مذہبی معاملات میں مداخلت تو کجا،،اس پر نامناسب طریقہ سے تنقید کو بھی منع کرتا ہے
مسلئہ جب بنتا ہے جب سیکولر یا دیگر مذاہب/فرقہ،مسلمانوں کو اسلام کے بنیادی احکامات پر عمل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں
میری ناچیز رائے میں فرقہ پرستی کا حل یہ ہے کہ مذہبی آزادی کو سڑک پر ،آنے سے روکا جائے،جسے جو مذہبی طریقہ پسند ہے وہ کرے ،مگر دوسرے لوگوں کے جذبات اورآرام کا خیال رکھنا ، لازم ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تو بھائی پھر آُ پ کیا چاہتے ہو ۔سیکولرازم میں کافی خامیاں ہیں ۔لیکن اس کے باوجود سیکولرازم سے کوئی اچھا نظام آپ کی نظر میں ہے تو بتا دو؟؟

آپ مان گئے کہ سیکولر ازم میں کافی خامیاں ہیں جن میں سے ایک کی میں نے نشان دہی کی

اب آپ سے سوال ہے کہ ایک معاشرے میں مذہبی آزادی ہو اور شراب پر پابندی ہو تو اس نظام کو کیا نام دیا جائے

یہی میرا نقطہ تھا کہ بجاے ایک نظام کلی طور پر نافظ کرنے کے ، ہم ایک ایک پہلو پر غور کریں اور اس پر سب کی رائے لے لیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
آپ مان گئے کہ سیکولر ازم میں کافی خامیاں ہیں جن میں سے ایک کی میں نے نشان دہی کی

اب آپ سے سوال ہے کہ ایک معاشرے میں مذہبی آزادی ہو اور شراب پر پابندی ہو تو اس نظام کو کیا نام دیا جائے

یہی میرا نقطہ تھا کہ بجاے ایک نظام کلی طور پر نافظ کرنے کے ، ہم ایک ایک پہلو پر غور کریں اور اس پر سب کی رائے لے لیں

یہ بات بھی آُ پ کی ٹھیک ہے کے
اپنے معاشرے کے حساب سے کچھ قوانین میں
تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں ۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
مذاہب میں اگر اسلام کی بات کریں تو وہ تو کہتا ہی یہ ہےکہ ہرشخص کے مذہبی معاملات اسکا ذاتی مسلئہ ہیں جبتک وہ انکو اپنی حدود میں اختیار کرتا ہے
اسلام سیکولر ازم کی نا م نہاد آزادی سے زیادہ آزادی عطا کرتا ہے،اور کسی کے مذہبی معاملات میں مداخلت تو کجا،،اس پر نامناسب طریقہ سے تنقید کو بھی منع کرتا ہے
مسلئہ جب بنتا ہے جب سیکولر یا دیگر مذاہب/فرقہ،مسلمانوں کو اسلام کے بنیادی احکامات پر عمل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں
میری ناچیز رائے میں فرقہ پرستی کا حل یہ ہے کہ مذہبی آزادی کو سڑک پر ،آنے سے روکا جائے،جسے جو مذہبی طریقہ پسند ہے وہ کرے ،مگر دوسرے لوگوں کے جذبات اورآرام کا خیال رکھنا ، لازم ہو

آپ کی بات سے میں ایگری کرتا ہو ۔
ہر کسی کو مزہبی آزادی ہو لیکن اپنی مسجد تک ۔
 
آپ ابھی تک بحث الجھے ہوئے ہیں اور میں بار بار یہ پوچھ رہا ہوں کہ فرقہ پرستی یہ اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے ، اس کا جواب آپ نہیں دے رہے ، فلاں نے یہ کہا ، فلاں نے یہ کیا ، بھائی کیا ، جب غلط کیا تو اب کیا کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ اس کو جاری رکھنا ہے یا توبہ کرنی ہے اس فرقہ پرستی سے ؟؟؟؟؟ پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ مدرسوں میں جس مسلک یا فرقے کا ہے اس کی ہی تعلیم دی جاتی ہے ، اس طرح اس کی ذہنی ساخت ساری زندگی اس فرقے کے گرد گھومتی ہے ، مخالف کی بات میں وہ دلیل کی بجائے مخالفت کو فرض سمجھتا ہے ، یہ ہی اصل نقص ہے جس کی طرف توجہ نہیں
islam mai firqawariyat mana hai .... bilkul thek kaha ... magar ak bat ap samjh nahe rahay let me explain it to you ?
islam ak deen hai islam k elawa sub religion kya hoey ghalat ?? hoey k nahe ? jab ALLAh k NABi pbuhnay khud farmadiya k ak jammat jannati hougi or 72 jahannumi tou kya ye bhe firqa wariyat hoe ??
jis tarhan islam ko haq man kar baqi sub mzahib ko ghalat manna deen ka hissa hai ..... isi tarhan ak jamaat jo jannati hai usko haq man kar baqi firqoun ko jahannumi manna deen ka hissa hai ... kyu k un k jahannumi hounay ka inkar HADEES e pak ka inkar hai

ab sawal ye paida hota hai firqa wariyat hai kya .... jin logo nay deen k asoloun say ya sahaba or sahaba ki jamat ( tabaeen ,tabatabaeen, aa'emma) k tareeqoun say ikhtilaf kar k new firqa banaliya jaisay shia jo sahaba say ikhtilaf kartay hain ya ahle hadees jo tabaeen say ikhtilaf kartay hain ,ye firqay kehlatay hain ...ahle sunnat firqa nahe jamat hai ... kyu k na ahle sunnat ka sahaba say ikhtilaf hai na ta'ba'en say na taba'tabaeen say . ab ai samjh ya abhe bhe nahe samjhna