اڈیالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ آئین، قانون اور نظام سے بھی تگڑا ہے،ایثار رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"شکر ہے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نے یہ حکم نہیں دیا کہ جو عمران خان سے ملے گا وہ تین دن تک کسی سے بات نہیں کرے گا۔ اڈیالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ آئین، قانون اور نظام سے بھی تگڑا ہے۔ اب اس نے ہمیں بتانا ہے کہ ہم نے کیا بولنا ہے اور کہاں خاموش رہنا ہے" ۔ ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1904268314748026927
کانواں دے اکھیاں ڈھگے نہیں مردے
اگر عمران خان کے ایک ٹویٹ سے آپ کا بیانیہ تباہ ہوتا ہے توآپ کپتان سے معاملات درست کرلیں یہی بہتر ہے ،ایثاررانا
https://twitter.com/x/status/1904628070629466387
 
Last edited by a moderator:

Back
Top