اپوزیشن فروری کے مہینے میں پورا زور لگائے گی - شیخ رشید کی پریس کانفرنس

Dr Adam

President (40k+ posts)

اوپر والا جانے اس وقت تک گوالمنڈیلا لیگ میں کتنی ٹوٹ پھوٹ ہو چکی ہو گی اور اپوزیشن کے کتنے جغادری سرکاری مہمان خانوں میں چکی پیس کر پتلی دال اور تین روٹیوں پر گزارہ کر رہے ہوں گے . یہ تو اب وقت ہی بتائے گا
 

Back
Top