اپوزیشن سے فاش غلطی ہوئی،کسی نےغلطی کروادی یا کوئی جال بچھایاگیا،کامران خان

supremeco1121.jpg

معروف صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت سے فاش غلطی ہوئی کسی نےغلطی کروادی یا کوئی جال بچھایا گیا ہے۔

اپنے ویڈیو لاگ میں کامران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی منحرفین ناموں کا قبل ازوقت انکشاف سندھ ہاؤس انٹرویوز نے صدارتی ریفرینس کی ممکنہ کامیابی کا بارود فراہم کردیا

کامران خان کے مطابق آج عمران خان کا مستقبل تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے جڑا ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد کا مستقبل سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے صدارتی ریفرنس فیصلے سے جڑا ہے۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان اپنی پارٹی سے دغا کی سزا سیاست سے نااہلی تجویز کرچکا ہے۔سپریم کورٹ نے صرف نااہلی کی مدت کا تعین کرنا ہے، خارج ازامکان نہیں کہ سپریم کورٹ پارٹی سے دغا کرنیوالے ممبران پارلیمنٹ کیلئے سیاست سے تاحیات نااہلی کی سزا تجویز کرے۔اگر ایسا ہوا تو اپوزیشن کی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو شدید تقصان پہنچے گا۔

کامران خان نے مزید کہا کہ حکومت کو گولہ بارود خود اپوزیشن نے فراہم کیا جب سندھ حکومت کی ملکیت سندھ ہاؤس میں منحرف اراکین کو جمع کرکے پی ٹی آئی منحرفین کے انٹرویو چلانے شروع کردئیے۔ یہ آئین پاکستان سے انحراف کا بلاضرورت اعلان تھا۔اس طرح حکومت چوکنی ہوئی گئی اور آئین کے آرٹیکل 63 اے کیلئے صدارتی ریفرنس تیار ہوگیا ۔

https://twitter.com/x/status/1506303582642921473
ان کے مطابق اگر یہ معاملہ خفیہ رہتا اور فیصلے کی آخری گھڑی تمام منحرف اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالتے تو نہ حکومت کو نہ عمران خان کو سنبھلنے کا موقع ملتا اور عمران خان فارغ ہوجاتے۔

کامران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی 2 صورتیں ہیں کہ اگر منحرف اراکین اپوزیشن کے حق میں ووٹ ڈال لیں یا اتحادی پینترا بدل کو اپوزیشن کو جوائن کرلیں اور انہیں فون کال آجائے۔خفیہ آپریشن عدم اعتماد کامیابی کی ضمانت کا آخری فیصلہ للہ تعالیٰ کے بعد فون کال کا ہوگا۔
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Oooh Phatwariyun.......Sun lo aey tuhada aey ki kehnda piya aey..................tuhadi tey bund badooq ho gayee abhi danda tum logon key galay tak ayee ga
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
supremeco1121.jpg

معروف صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت سے فاش غلطی ہوئی کسی نےغلطی کروادی یا کوئی جال بچھایا گیا ہے۔

اپنے ویڈیو لاگ میں کامران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی منحرفین ناموں کا قبل ازوقت انکشاف سندھ ہاؤس انٹرویوز نے صدارتی ریفرینس کی ممکنہ کامیابی کا بارود فراہم کردیا

کامران خان کے مطابق آج عمران خان کا مستقبل تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے جڑا ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد کا مستقبل سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے صدارتی ریفرنس فیصلے سے جڑا ہے۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان اپنی پارٹی سے دغا کی سزا سیاست سے نااہلی تجویز کرچکا ہے۔سپریم کورٹ نے صرف نااہلی کی مدت کا تعین کرنا ہے، خارج ازامکان نہیں کہ سپریم کورٹ پارٹی سے دغا کرنیوالے ممبران پارلیمنٹ کیلئے سیاست سے تاحیات نااہلی کی سزا تجویز کرے۔اگر ایسا ہوا تو اپوزیشن کی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو شدید تقصان پہنچے گا۔

کامران خان نے مزید کہا کہ حکومت کو گولہ بارود خود اپوزیشن نے فراہم کیا جب سندھ حکومت کی ملکیت سندھ ہاؤس میں منحرف اراکین کو جمع کرکے پی ٹی آئی منحرفین کے انٹرویو چلانے شروع کردئیے۔ یہ آئین پاکستان سے انحراف کا بلاضرورت اعلان تھا۔اس طرح حکومت چوکنی ہوئی گئی اور آئین کے آرٹیکل 63 اے کیلئے صدارتی ریفرنس تیار ہوگیا ۔

https://twitter.com/x/status/1506303582642921473
ان کے مطابق اگر یہ معاملہ خفیہ رہتا اور فیصلے کی آخری گھڑی تمام منحرف اراکین تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالتے تو نہ حکومت کو نہ عمران خان کو سنبھلنے کا موقع ملتا اور عمران خان فارغ ہوجاتے۔

کامران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی 2 صورتیں ہیں کہ اگر منحرف اراکین اپوزیشن کے حق میں ووٹ ڈال لیں یا اتحادی پینترا بدل کو اپوزیشن کو جوائن کرلیں اور انہیں فون کال آجائے۔خفیہ آپریشن عدم اعتماد کامیابی کی ضمانت کا آخری فیصلہ للہ تعالیٰ کے بعد فون کال کا ہوگا۔
Imran Khan is not going anywhere on the basis of this illegal unconstitutional horse trading based no confidence...its invalid since inception, due illegal n unconstitutional means i.e horse trading.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Opposition was made to reveal the Lotas because they were given the impression that IK would impose Governor Rule which would take sindh house out of PPP's control and then if those lotas would be disclosed.

So they had no choice but to reveal.

The best part in all this situation is that they are dealing with IK. And that is the only factor that gives us hope. Otherwise the game would have been a one sided affair.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
BEYSHAK ALLAH KI PAAK ZAAT NAY IMRAN KHAN KO YEH MULK BACHHANAY KAY LIYE MUNTAKHIB KIYA HAI AUR ISKI HIFAZAT BHI WOH KHUD KARE GA INSHAALLAH AND AAMEEN
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)

اگر ہمارے رب کی مرضی نہیں ہے تو ہمارا ایمان ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو اسکے منصب نہیں ہٹا سکتی

It is as simple as that.
110% right, aur jaisi hamari awam hai( yani jo kal aik paparh waley k saath kiya hai awaam ney) mera nahi khyal k Allah Pakistani awam ko IK jaisa leader de.
 
desan

President (40k+ posts)
This is not him, but Malik Riaz speaking...

Malik Riaz is the lubricant that keeps the corrupt politicians and generals function in a friction free environment!!!

However, he is quite ineffective against an honest politician!!!
 
Back
Top