کہتے ہیں جہاں سے دھواں اٹھتا ہے وہاں کچھ نہ کچھ تو سلگ رہا ہوتا ہے - پچھلے کی سالوں سے فورن فنڈنگ کے کیس کو دبانے کے لئے جس طرح عمران خان صاحب مردانہ وار جہاد کری جا رہے ہیں - اس نے قوم کو شک میں ڈال دیا ہے - موصوف ہر اوچھی اور بھونڈی حرکت کر رہے ہیں کہ کسی طرح بھی یہ کٹا نہ کھلے - عوام کو پتا نہ چلے کہ موصوف کو کتنے پیسے ملتے تھے اور کتنے کدھر آتے جاتے تھے
انصافی ذھن سے سوچو تو اس کیس کے خلاف عمران خان کا جہاد دیکھ سارے طبق روشن ہو جاتے ہیں
سب سمجھ آنے لگتا ہے کہ پچھلی دو دھائیوں سے یہ شاہانہ زندگی کیسے گزرتی رہی ہے
نیازی سروسز کے یورو اکاؤنٹ جو موصوف بھول گے تھے کیوں بھولا
پھوپھی حلیمہ کے نام پر بینامی جائدادیں --- وغیرہ وغیرہ --- سب روشن ہونے لگتا ہے
پھر جب انسانی ذھن سے سوچو تو خیال آتا ہے کہ -- یار چھوڑو حقیقت کھلے تو ہی کوئی راۓ بنانی چاہیے
لیکن عمران خان اس حقیقت کے کھلنے کے خلاف مسلسل جہاد میں مصروف ہے - جو اب دل میں شک ڈالنے لگا گے
کیوں انصافیو ---- بتاؤ اتنا جہاد عمران خان کیوں کر رھے ہیں --- کیا اپنی کرپشن بچانے کے لئے ؟؟؟