سب ڈارامے بازیاں ہیں قوم کو سب اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں مافیاز اور بار کونسلز مافیاز سب مل کر بیوقوف بنا رھے ھیں جسمیں کرپٹ میڈیا مافیاز سب سے آگے آگے ھے کیونکہ میڈیا مافیاز ہی ھر قسم کی خبروں کو مراسییوں کی طرح نشر کرتے ہیں اور یہ ڈھنڈورا پیٹنے کی مشینیں ہیں
ھماری اللّٰہ سبحان وتعالی سے یہ دعا ھے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے حرام خوروں کو ھدایت نصیب ہو اور اگر اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اور پاکستان کو نقصان پہنچانے والی قوتیں ھدایت نہ لینا چاہیں تو روز قیامت تمام حرام خوروں کو جو جو پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کریں تو ان تمام حرام خوروں کی گردنوں میں فرشتے طوق ڈالیں اور جہنم میں داخل فرمائیں بس اب یہی ھماری اس مظلوم قوم کی اللّٰہ سے دعا ھے تاکہ پاکستان کی مظلوم عوام اپنی آنکھوں سے یہ منظر اللّٰہ سبحان وتعالی کی عدالت میں دیکھیں اور اس روز اللہ کی عدالت میں اس قوم کو انصاف ملے گا اللّٰہ کی عدالت میں کوئی کرپٹ بار کونسلز مافیاز اور کرپٹ ججز مافیاز نہیں ہوگا
اس دعا کے ساتھ امید ھے پاکستان کے اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اور اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑیں اللّٰہ کے خوف سے اللّٰہ کی خاطر اچھے انصاف والے فیصلے کریں گے اور ملک اور مظلوم عوام کو ترقی کے لئیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ملک میں سے چور، اچکوں ڈاکوؤں کےخاندانوں کی سیاست ختم کر دیں گے تاکہ اس ملک اور عوام کی جان ان ڈاکوؤں سے چھوٹ جائے اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہو جائے