Manii Rajput
Voter (50+ posts)
اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
کل سپریم کورٹ میں جسٹس عیسی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ ججز نے انور منصور خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سرزنش کی تھی
ایک کہ بعد ایک جا رہا ہے ان کہ دن گنے جا چکے ہیں