anwar mansoor

  1. Manii Rajput

    اٹارنی جنرل انور منصور خان مستغفی ہوگئے

    اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا کل سپریم کورٹ میں جسٹس عیسی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ ججز نے انور منصور خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سرزنش کی تھی ایک کہ بعد ایک جا رہا ہے ان کہ دن گنے جا چکے ہیں