آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

1faaalurrehmanksjshd.png

سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا, پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی تو الیکشن سے ہی نکل گئی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اگر اللہ کی طرف سے معجزہ ہوگا تو آنے والی حکومت 2سال چلے گی۔ ورنہ گیارہ ، بارہ مہینے رہے گی۔

حکومت گیارہ ماہ تک چلنی ہے تو پی ڈی ایم ٹو نہیں بنے گی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اکٹھے نہیں بیٹھیں گی۔ جیتنے والے آزاد ارکان ہی حکومت کا فیصلہ کریں گے۔ آئی پی پی کا بھی کردار نظر آ رہا ہے۔ آزاد امیدوار کو توڑنے کی ضرورت نہیں، وہ ہوا کے رخ کا تعین کریں گے۔

انہوں نے کہا سیاسی بورڈ پر تو آصف زرداری ماہر ہیں، ایوان صدر میں ان کی تصویریں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ میں پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہو رہا۔ خلائی مخلوق نواز شریف کا سلوگن تھا توان کو بھی کلین چٹ مل گئی۔

ن لیگ کی سیٹیں100سے کم ہونگی، آصف زرداری کو کہا کہ ایکسپائرڈ لیڈرز ہیں۔آصف زرداری نے کہا کہ ان کا بیٹا اور آپ جیسے جوان لوگ ہیں ملک آگے چلائیں۔ اس گیم میں ایکسپائر ہونا بہت ضروری ہے لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں۔تین چار خود ساختہ ہیرو ہیں ، ان کو تبدیل ہی نہیں کیا جا رہا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ولن ایک ہی ہے ، ہیروتبدیل کئے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا اسحاق ڈار جیسے لوگوں کو لائیں گے تو کیا یہ صورتحال درست کریں گے؟پی پی اور (ن) لیگ جو تباہی کی ذمہ دار ہیں کیا یہ صورتحال بہتر کریں گی۔ سپریم کورٹ کے جن ججوں نے استعفے دیئے ہیں ان کی کرپشن کی فائلز ہیں۔ نسلہ ٹاور غریبوں کا تھا ، اسے گرا دیا۔ منظوری دینے والوں کو کچھ نہیں کہا گیا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جیسے بکرا منڈی میں بھائو لگتا ہے، یہاں آزادامیدواروں کا بھائو بھی لگے گا۔ کھلاڑی کا بھائو بھی لگے گا۔ بڑے کھلاڑی کا بھی بھائو لگے گا۔ جو اچھا بھائو لگائے گا ، وہ میدان میں آئے گا، اس کے ساتھ مال لپیٹے گا۔

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی تصویر لگتی دیکھ رہا ہوں۔

پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے بغیر حکومت کا چلنا مشکل ہوگا، ن لیگ کی الیکشن میں 80 سے بھی کم نشستیں ہوں گی,میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پی ڈی ایم ٹو حکومت بنے گی۔

فیصل واوڈا کے مطابق آزاد امیدوار ہوا کے رخ کے ساتھ چلیں گے اور ہوا کا رخ کس طرف ہے یہ عدالتی نظام نے بتادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام جب چاہے چھ کو نو کردے، جب چاہے نو کو چھ کردے، پیپلزپارٹی کا چند دن میں سب اداروں کو قبول کرنے کا بیانیہ سب دیکھیں گے۔

سابق سینیٹر نے کہا کہ چھوٹے کھلاڑیوں او ربڑے کھلاڑیوں کے الگ الگ بھاؤ لگیں گے، ایک سسٹم میں کسی آدمی کو 20 سال بٹھائیں گے تو وہ چور نہ بھی ہو تو بن جائے گا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ منجھے ہوئے چوروں کو واپس بٹھا رہے ہیں اور کہتے ہیں ملک کو درست کریں، اسحاق ڈار جو کرسکتے تھے وہ 16 ماہ کی حکومت میں بھی کرسکتے تھے لیکن نہیں کیا، کیا توقع کرتے ہیں کہ وہ آئندہ آکر معیشت کو درست کردیں گے، سب نے بگاڑنا ہے ملک کو آئین کے مطابق کسی نے نہیں چلانا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو جمہوریت چاہیے، کنٹرولڈ الیکشن نہیں چاہئیں، آئین و قانون کی باتیں کرتے ہیں، پنجاب اور کے پی میں جو آئین کا قتل ہوا اس کا احتساب تو کردیں، بس حسب حال حسب ضرورت ہی چلنا ہے۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
so the ISI tout has now confirmed the news that nawaz chances are over and ISI nadeem anjum has prevailed over general hafiz halwa thanks to PPP's lobbying in US. when is nawaz boarding flight to London for treatment of his unfinished sickness?
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جس ملک میں حرام کھا کر گھر بنانے والا بڑے فخر سے بتاتا ہے کہ دیکھو کتنا کمایا اس ملک میں حالات کا ایسا ہونا کوئی عجب بات نہیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1faaalurrehmanksjshd.png

سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا, پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی تو الیکشن سے ہی نکل گئی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اگر اللہ کی طرف سے معجزہ ہوگا تو آنے والی حکومت 2سال چلے گی۔ ورنہ گیارہ ، بارہ مہینے رہے گی۔

حکومت گیارہ ماہ تک چلنی ہے تو پی ڈی ایم ٹو نہیں بنے گی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اکٹھے نہیں بیٹھیں گی۔ جیتنے والے آزاد ارکان ہی حکومت کا فیصلہ کریں گے۔ آئی پی پی کا بھی کردار نظر آ رہا ہے۔ آزاد امیدوار کو توڑنے کی ضرورت نہیں، وہ ہوا کے رخ کا تعین کریں گے۔

انہوں نے کہا سیاسی بورڈ پر تو آصف زرداری ماہر ہیں، ایوان صدر میں ان کی تصویریں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ میں پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہو رہا۔ خلائی مخلوق نواز شریف کا سلوگن تھا توان کو بھی کلین چٹ مل گئی۔

ن لیگ کی سیٹیں100سے کم ہونگی، آصف زرداری کو کہا کہ ایکسپائرڈ لیڈرز ہیں۔آصف زرداری نے کہا کہ ان کا بیٹا اور آپ جیسے جوان لوگ ہیں ملک آگے چلائیں۔ اس گیم میں ایکسپائر ہونا بہت ضروری ہے لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں۔تین چار خود ساختہ ہیرو ہیں ، ان کو تبدیل ہی نہیں کیا جا رہا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ولن ایک ہی ہے ، ہیروتبدیل کئے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا اسحاق ڈار جیسے لوگوں کو لائیں گے تو کیا یہ صورتحال درست کریں گے؟پی پی اور (ن) لیگ جو تباہی کی ذمہ دار ہیں کیا یہ صورتحال بہتر کریں گی۔ سپریم کورٹ کے جن ججوں نے استعفے دیئے ہیں ان کی کرپشن کی فائلز ہیں۔ نسلہ ٹاور غریبوں کا تھا ، اسے گرا دیا۔ منظوری دینے والوں کو کچھ نہیں کہا گیا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جیسے بکرا منڈی میں بھائو لگتا ہے، یہاں آزادامیدواروں کا بھائو بھی لگے گا۔ کھلاڑی کا بھائو بھی لگے گا۔ بڑے کھلاڑی کا بھی بھائو لگے گا۔ جو اچھا بھائو لگائے گا ، وہ میدان میں آئے گا، اس کے ساتھ مال لپیٹے گا۔

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی تصویر لگتی دیکھ رہا ہوں۔

پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے بغیر حکومت کا چلنا مشکل ہوگا، ن لیگ کی الیکشن میں 80 سے بھی کم نشستیں ہوں گی,میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پی ڈی ایم ٹو حکومت بنے گی۔

فیصل واوڈا کے مطابق آزاد امیدوار ہوا کے رخ کے ساتھ چلیں گے اور ہوا کا رخ کس طرف ہے یہ عدالتی نظام نے بتادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام جب چاہے چھ کو نو کردے، جب چاہے نو کو چھ کردے، پیپلزپارٹی کا چند دن میں سب اداروں کو قبول کرنے کا بیانیہ سب دیکھیں گے۔

سابق سینیٹر نے کہا کہ چھوٹے کھلاڑیوں او ربڑے کھلاڑیوں کے الگ الگ بھاؤ لگیں گے، ایک سسٹم میں کسی آدمی کو 20 سال بٹھائیں گے تو وہ چور نہ بھی ہو تو بن جائے گا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ منجھے ہوئے چوروں کو واپس بٹھا رہے ہیں اور کہتے ہیں ملک کو درست کریں، اسحاق ڈار جو کرسکتے تھے وہ 16 ماہ کی حکومت میں بھی کرسکتے تھے لیکن نہیں کیا، کیا توقع کرتے ہیں کہ وہ آئندہ آکر معیشت کو درست کردیں گے، سب نے بگاڑنا ہے ملک کو آئین کے مطابق کسی نے نہیں چلانا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو جمہوریت چاہیے، کنٹرولڈ الیکشن نہیں چاہئیں، آئین و قانون کی باتیں کرتے ہیں، پنجاب اور کے پی میں جو آئین کا قتل ہوا اس کا احتساب تو کردیں، بس حسب حال حسب ضرورت ہی چلنا ہے۔
100% munafiq joined and acted good that he is sinciere and honest but sadly no
whoever company hafiz incharge with judges police pig corrupt politicians

keep fooling us with dumb lies, how long, you exactly know whats going on jahil corrupt bc

one day each one of you inshallah you will be punished in this world and thereafter

for making fraud ignorant decisions inshallah uss waqt allah koe keeya juwaab doegae

jubb ass hole mein gurum red koelaa phirrr putla zehreela saunp orr bitchu kee dung orr procupine, a painstaking disease in your ass

1000 years of 300 degree hot chargha making temperature in your quburr?

keep acting you piece of shit low life cheap scums iblees suvurr kae buchae.justice will come to you mc in form of severe wrath of allah

you must know your evil decision for money is severely effecting us pakistanis 231.4 million musalmans they are suffering country is sinking, hopeless situation, infrastructure crumbling suicides, no light gas, no future, billions in debt.

kubh tukk yaa allah inkoe burbaad kurdae ameen

orr pakistanioun koe maaf furma orr heedayat dae ameen

orr humara peeyara mulk phirr sae khurra hoe turaquee khushalee or

humaarae haakim suchae musalmaan hoe inshallah, ameen

imran khan orr iskee party kee full heefazat farma ameen orr inkoe kaameeyaab kurdae ameen
 
Islamabadiya

Is there a particular reason that all Munafiqs lotas etc were part of Khan close circle ?

Isn’t there any blame on the head of all these buzdar pluses ?

How long will you guys keeping deflecting the blame and calling people minafiq who left khan ?

If he was such a terrible judge of people then surely he lacked important quality of assembling a good and reliable team, now don’t tell us that he had a great cricket team. Cricket and runnin a county like Pak is not the same
 
What bs u r talking as soon he doubted any body with corruption or being not just sincere etc he blindsided them eg j tareen aleem khan wadwa fiaz chohaan firdous awaan he followed the rule of islam the moment he found out the truth he acted upon them. Rest buzdar etc no evidence of corruption either way punjab is richest province he wanted a simple chief minister like buzdar not number 1 choice so he remains a yes man of imran khan for good intentions. Yaar dost musalmaan hoe tumhein suchee achee baatein sumujh nahee atee sad. Sonchoe
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Pak army/ 50 core commander generals very power-full and main culprits. Rest of 750,000 lower ranks are clean and will never revolt. Pak army is 100% supported by UK means full backing of NATO. They are rented by UN in troubled areas or as mercenaries for spying extra support as terrorists to create issues in the region. They are also hired by oil rich kingdoms for dollars.Pakistan army get 50% of military budget from countrys poor economy for protection against so called dushmunn india in reality they will never fight india but yes but keep adding few more stars n bravery ribbons on their chest of their uniform for doing nothing. Mostly taking it easy foreign tours in private airforce jets, playing golf eating out etc. But majority generals are additionally involved in illegal smuggling of goods foreign currencies across all borders with india china iran and afghanistan by land and by sea. Pak army will never allow free elections as if a honest islamic govt elected they cannot steal and loot billions for lavish life style today and after retirement. As elected govt will questions their illegal methods and make a law and make a full stop to all. Foreign govt uk/ nato n even china and russia buy missiles guns tanks secretly to create proxy wars all around the world. Easy 24 hour walmart of illegal weapons and missiles not meant for india but for cheap secret sale of military grade weapons. Only fauji ever dies n shaheed is a lower rank then the core commander general mostly a young village pakistani son of a farmer as its the best job if your from a poor village. They die and are used. Pak armys intelligence agency involved in creating fake so called false islamic extremist groups fully funded for millions in rental fee by superpowers to destabalize mostly islamic countries. Agency spies on civilians to check for honest islamic personalities e.g imran khan type or make secret corrupt videos of judges and politicians so they can use against them if ever they think of betraying these generals basically god fathers mafia style strategy. Chaudhrys in punjab wadaeras in sindh and balochistan and drug dealers tribal areas are given full control of the masses and never removed forcefully for breaking every law and human rights violations. Pak army has fertilizer factories chicken farms banks and other entities and make billions in profit and money is laundered to dubai or swiss banks. Beside army based weapons they generate cheap fighter jets cheap destroyers and submarines for more revenues to be sold to third world countries. Due to their 75 year power and behind the scenes full control of pakistan and its economy and extreme looting sadly all generations including us we suffered a lot as we were brainwashed since our school with our curriculum which is pro army and manipulated false messages to beleive the pak army and its lies. Until finally a true genius a pious musalmaan leader imran khan came into the picture to save us and question the generals. But sadly being musliman they judges police acted worst than israelis and nazis sadly. This is the worst human rights violations by our own pakistani musalman brothers against their own broke every rule in the book. But on the other hand sadly pakistani citizens both rich n poor muslim brothers themselves majority jhootae doe numbaree also are used to make haraam money ie easy money and play games with allah nauzubillah. Allah will only help if whole nation do collective taubaa to allah and then possible a true revolution just like in turkey and then pakistan can become great a real islamic republic of Pakistan inshallah. Its in allahs hands but due to bad amaals jhoot fraud haraam money as per quran iblees and his family will be the real owner of the hearts of these 50 general’s ,politicians , judges police etc. May allahtallah help pakistan. Ameen.