smartguycool
MPA (400+ posts)
عزیز ممبرز
ایک پوسٹ دیکھی جس میں ایک موڈیرٹر نے کسی ممبر کی پوسٹ دیلیٹ کی اور وجہ یہ تھی کے پوسٹ اولڈ ہے....بلکل ٹھیک ہے کے پرانی پوسٹ نہیں کرے پر یہ کہاں کا اصول ہے کے یہ بھی کہا جائے کے اگر دوبارہ کی تو بین کردیا جائے گا.....میرے خیال میں اگر کسی ممبر سے پرانی پوسٹ دوبارہ کر دی ہے تو بین نہ کیا جائے....باقی عدیل بھائی کینیڈا والے اور انکے میڈیا سیل کے ہونہار موڈیرٹرز کی مرضی