انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کاپاکستان سےواجبات کی ادائیگی کامطالبہ

pakistan-iata.jpg


انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے پاکستانی کے ذمہ ایئر لائنزکے ڈھائی سو ملین ڈالر کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر برقرار رکھنے کیلئے بیرونی ادائیگیاں روکیں، تاہم آءی اےٹی ا ے نے پاکستانی حکومت سے ایئر لائنز کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ادائیگیاں روکنے کی مقامی معیشت کو بڑی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

آئی اے ٹی اےکی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان کو دنیا بھر کے نادہندگان کی فہرست میں دوسرے نمبر کا ملک قرار دیتے ہوئے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر بروقت ادائیگیاں نا کی گئیں تو پاکستان کیلئے سروس برقرا ر نہیں رکھی جاسکے گی، پاکستانی حکومت بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کرے۔
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Don't worry bhikari PM and Hafiz ji will be going to Saudia to neg for USD 3 Billion.

Pakistan seeks emergency $3b Saudi cash injection​

New COAS also expected to take up issue during his visit to kingdom

ISLAMABAD:
Pakistan on Wednesday requested Saudi Arabia to urgently provide $3 billion in cash after its foreign exchange reserves fell to a critically low level, as the new army chief was also expected to play a role in bagging the bailout during his upcoming maiden visit to the Kingdom.