واجبات

  1. Muhammad Awais Malik

    انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کاپاکستان سےواجبات کی ادائیگی کامطالبہ

    انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے پاکستانی کے ذمہ ایئر لائنزکے ڈھائی سو ملین ڈالر کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر برقرار رکھنے کیلئے بیرونی ادائیگیاں روکیں، تاہم آءی اےٹی ا ے نے پاکستانی حکومت...