Socrates
Banned
ڈاکٹر کہتی ہے اس کے ذہن میں فتور ہے
میں ہزاروں مریض دیکھتی ہوں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا
میں نے دو تین بار معافی مانگی کیوں کے اس کو تو زبان بھی نہیں آتی تھی
اس واقعہ کے بعد ھی ھسپتال میں احتیاطی نوٹ لکھا گیا۔۔
پاکستانی مریضوں کے قد چیک کرنے سے لیڈی ڈاکٹرز کو دور رکھا جائے