انسان کا اوسط قد بڑھ رہا ہے!

Status
Not open for further replies.

Socrates

Banned
ڈاکٹر کہتی ہے اس کے ذہن میں فتور ہے
میں ہزاروں مریض دیکھتی ہوں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا
میں نے دو تین بار معافی مانگی کیوں کے اس کو تو زبان بھی نہیں آتی تھی

اس واقعہ کے بعد ھی ھسپتال میں احتیاطی نوٹ لکھا گیا۔۔

پاکستانی مریضوں کے قد چیک کرنے سے لیڈی ڈاکٹرز کو دور رکھا جائے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر کہتی ہے اس کے ذہن میں فتور ہے
میں ہزاروں مریض دیکھتی ہوں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا
میں نے دو تین بار معافی مانگی کیوں کے اس کو تو زبان بھی نہیں آتی تھی

یار یہ سب اس مخصوص سوچ کا شاخسانہ ہے جو محدود کردینے پر مجبور کئیے ہوئے ہے ہم پاکستانیوں کو۔ فطرت کے آگے بند باندھنے کا نتیجہ اسی طرح کبھی سنبل جیسی معصوم کلیوں کو مسلنے یا محض عریاں ٹانگیں دیکھ کر ہیجان انگیزی پر منتج ہوتا ہے۔
باہر کے ممالک میں سیکس ایسا ہّوا نہیں جیسے ہمارے ہاں ہے۔ یہاں تو عورت اگر قہقہہ لگا لے تو اسے فحاشی سمجھا جاتا ہے اور آپ تو باہر رہ رہے ہو خود بتاو سکرٹ والی خاتون کو دیکھ کر کوئی انوکھی کیفیت ہوتی ہے کیا؟ یہاں کسی زمانے میں ایسی آزادیاں تھیں اب تو کوئی ایسی خاتون آ بھی جائے تو آدھے رشک سے اور آدھے جذبات کی تاب نہ لاکر پھڑک کر مر جائیں گے۔
۔​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس کر دو
یہ نا ہو کہ کوئی موڈ آ کر تمہارے ہی قد ناپنے لگ جاۓ
 
اب یہ جو بچی کے ساتھ ہوا ہے کیا اس کے لئے بھی چار گواہ چاہیں ؟؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بس کر دو
یہ نا ہو کہ کوئی موڈ آ کر تمہارے ہی قد ناپنے لگ جاۓ

قد ناپنے کی تو خیر ہے ڈر تو یہ ہے کہ ہمیں بین وغیرہ کر کے اپنا قد بڑھانا نہ شروع کر دے
:(​
 
Socrates

Banned

قد ناپنے کی تو خیر ہے ڈر تو یہ ہے کہ ہمیں بین وغیرہ کر کے اپنا قد بڑھانا نہ شروع کر دے
:(

میرا نہیں خیال ایسا کو ئی احتمال ھے۔۔
رات کے اس پہر ان کے اپنے قد تھک کر نڈہال ھو چکے ھوں گے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ جو بچی کے ساتھ ہوا ہے کیا اس کے لئے بھی چار گواہ چاہیں ؟؟؟

یہ تو وہ حلوہ خور ہی بتا سکتے ہیں جن کی اپنی بیٹیاں ابھی تک اس سانحے سے گذری نہیں ہیں۔
آج بھی ایک پروگرام میں ایک الو کا پٹھا یہی کہہ رہا تھا کہ ڈی این اے کی کوئی شرعی حیثیت نہیں کیونکہ اسلام کے اصول واضح ہیں۔
آزاد خیال اتنے مسلمان ضرور ہیں کہ یہ نہیں کہتے کہ خدا کرے ان کی بیٹیوں کے ساتھ یہ ہو تو پھر پتہ چلے۔ یہ وہ جاہل طبقہ ہے جس کو اسلام کی سمجھ نہیں مگر اسلام کا ٹھیکیدار بنا بیٹھا ہے مردود
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

قد ناپنے کی تو خیر ہے ڈر تو یہ ہے کہ ہمیں بین وغیرہ کر کے اپنا قد بڑھانا نہ شروع کر دے
:(​

نہی میرا خیال ہے کہ زیادہ تر موڈ ایسے ہیں کہ اگر زور بھی لگایں تو اپنے پیروں پر کھڑے نہی ہو سکتے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال ایسا کو ئی احتمال ھے۔۔
رات کے اس پہر ان کے اپنے قد تھک کر نڈہال ھو چکے ھوں گے

پہلے تو آپ اس پہیلی پر روشنی ڈالو کہ موڈریٹرز کی رات کی مصروفیات اور نڈھالی آپ کو کیسے پتہ چلیں جو ہمیں اتنے عرصے میں نہ پتہ چل سکیں
[MENTION=26112]barca[/MENTION]​

یہ تو ایک نیا کیس سامنے آگیا ہے، تفتیش کرنی پڑے گی۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ تو وہ حلوہ خور ہی بتا سکتے ہیں جن کی اپنی بیٹیاں ابھی تک اس سانحے سے گذری نہیں ہیں۔
آج بھی ایک پروگرام میں ایک الو کا پٹھا یہی کہہ رہا تھا کہ ڈی این اے کی کوئی شرعی حیثیت نہیں کیونکہ اسلام کے اصول واضح ہیں۔
آزاد خیال اتنے مسلمان ضرور ہیں کہ یہ نہیں کہتے کہ خدا کرے ان کی بیٹیوں کے ساتھ یہ ہو تو پھر پتہ چلے۔ یہ وہ جاہل طبقہ ہے جس کو اسلام کی سمجھ نہیں مگر اسلام کا ٹھیکیدار بنا بیٹھا ہے مردود

یہ ایک ٹسٹ کیس ہےکہ ان پوچھا جاۓ کہ اس کیس میں بھی کیا چار گواہ چاہیں اور کیا اس میں زیادہ سے زیادہ سزا یعینی سنگسار نہی کی جاسکتا کیا ؟؟؟

ان لوگوں نے الله کے نام پر جہالت پھیلای ہوئی ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میرا نہیں خیال ایسا کو ئی احتمال ھے۔۔
رات کے اس پہر ان کے اپنے قد تھک کر نڈہال ھو چکے ھوں گے

پہلے تو آپ اس پہیلی پر روشنی ڈالو کہ موڈریٹرز کی رات کی مصروفیات اور نڈھالی آپ کو کیسے پتہ چلیں جو ہمیں اتنے عرصے میں نہ پتہ چل سکیں
@barca

یہ تو ایک نیا کیس سامنے آگیا ہے، تفتیش کرنی پڑے گی۔

ملک چار سو پچانوے تو نڈھال نہیں ہوتا کل رات چار بجے میرا تھریڈ ڈلیٹ کیا تھا اس نے :lol:
 
[/QUOTE

ھاھاھا۔۔۔ کافی عرصہ ھوا ان کی قد وقامت نے گلابی رنگ نہیں نکالا۔۔

اور پھر چچا تموڑی شاہ بھی تصدیق کر رہے ھیں کی جتنا مرضی زور لگا لیں پیروں پر کھڑا نہیں ھو سکتے۔۔

پرانے ممبر ھیں یقینا ان کی بات میں وزن ھو گا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک ٹسٹ کیس ہےکہ ان پوچھا جاۓ کہ اس کیس میں بھی کیا چار گواہ چاہیں اور کیا اس میں زیادہ سے زیادہ سزا یعینی سنگسار نہی کی جاسکتا کیا ؟؟؟

ان لوگوں نے الله کے نام پر جہالت پھیلای ہوئی ہے

جو ملزم پکڑا گیا ہے اس کے چار گواہ کہہ دیں کہ یہ تو ہمارے ساتھ کیرم کھیل رہاتھا اسے بچی کے رونے کی آواز آئی تو اس نے اٹھا کر ہسپتال پہنچا دی پھر تو کوئی نامزد ملزم ہی نہیں رہا ان کے قانون کے مطابق پھر سزا کسے دیں گے؟؟
ویسے مجھے لگتا ہے یہ ڈی این اے کے مخالف صرف اسی لئے ہیں کہ کہیں ان کی ولدیت کا پول نہ کھل جائے یا ان کے مقتدی بھی کہیں ان کے بیٹے ہی ثابت نہ ہو جائیں۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ملک چار سو پچانوے تو نڈھال نہیں ہوتا کل رات چار بجے میرا تھریڈ ڈلیٹ کیا تھا اس نے :lol:

ہاں جی ملک صاحب کی مشقت کا سامان آجکل دستیاب نہیں اس لئےتازہ دم رہتے ہیں ورنہ پہلے کافی نڈھال ہوتے تھے۔ بات بات پہ سائیڈ پہ ہو جاتے تھے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں جی ملک صاحب کی مشقت کا سامان آجکل دستیاب نہیں اس لئےتازہ دم رہتے ہیں ورنہ پہلے کافی نڈھال ہوتے تھے۔ بات بات پہ سائیڈ پہ ہو جاتے تھے
گاے موٹر سیکل چلا رہی تھی وڈیو میں سنسر کہ کر ڈلیٹ کر دیا :lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ملک چار سو پچانوے تو نڈھال نہیں ہوتا کل رات چار بجے میرا تھریڈ ڈلیٹ کیا تھا اس نے :lol:

یار ایک دن ہم تھریڈ پر موجود ممبرز اور گیسٹ کی تعداد گن رہے تھے تو اس سے ایسا کیا خطرہ پیدا ہو گیا کہ وہ آپشن ہی ختم کر دیا اس نئے تھیم میں؟ مزہ ہی نہیں آتا کہ کون کون حاضر ہے تھریڈ پر اور کتنے گیسٹ ہیں۔
:angry_smile:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
گاے موٹر سیکل چلا رہی تھی وڈیو میں سنسر کہ کر ڈلیٹ کر دیا :lol:

چلا رہی تھی؟؟
خدا دا خوف کر یار۔
گائے نہیں سنڈا تھا وہ اور موٹر سائیکل کو کچھ اور سمجھ بیٹھا تھا یہ تو شکر ہے تھوڑی سی ویڈیو تھی ورنہ آگے شائید اس سنڈے نے موٹرسائیکل کے ساتھ جاکر لیٹ بھی جانا تھا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

یار ایک دن ہم تھریڈ پر موجود ممبرز اور گیسٹ کی تعداد گن رہے تھے تو اس سے ایسا کیا خطرہ پیدا ہو گیا کہ وہ آپشن ہی ختم کر دیا اس نئے تھیم میں؟ مزہ ہی نہیں آتا کہ کون کون حاضر ہے تھریڈ پر اور کتنے گیسٹ ہیں۔
:angry_smile:
سایٹ میں ایرر آرہا تھا اس لیے وہ آپشن ختم کیا ہے لیکن اس کو شامل ہونا چاہیے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top