انسان کا اوسط قد بڑھ رہا ہے!

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی کن چکروں میں ڈال رہے ہیں بچے کو
نیازی تو پہلے ہی تیار بیٹھا ہے گوریوں کے دیس آنے کو

نہ نہ اپنا نیازی یہیں کی زلفوں کا اسیر ہے بےوفائی نہیں کرے گا۔ یہ تو بس اپنی "دھاک بٹھانے جانا چاہتا ہے تا کہ گوریوں کی چیخیں نکل جائیں خوشی سے
 
hikmat

Banned

یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟ ضرور یہ سب "نہ ہونے والے سسر" کی ایما پر ہوا ہو گا۔ اکثر ماں باپ داماد کو ایکسرے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

ویسے یہ نگوڑا قد رکاوٹ کیوں بن گیا سہرے کے بیچ؟؟
(omg)

بھی آپ کھان جا پہونچے. وہ تو محلے کے درخت سے روز چھ لوکاتیں سپلائی کرنے کی بات ڈن ہونے کا کہ رہا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟ ضرور یہ سب "نہ ہونے والے سسر" کی ایما پر ہوا ہو گا۔ اکثر ماں باپ داماد کو ایکسرے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

ویسے یہ نگوڑا قد رکاوٹ کیوں بن گیا سہرے کے بیچ؟؟
(omg)
مجھے لگتا ہے مسلہ نیازی کا قد نہیں باقی ماندہ سامان کا ہوگا
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟ ضرور یہ سب "نہ ہونے والے سسر" کی ایما پر ہوا ہو گا۔ اکثر ماں باپ داماد کو ایکسرے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

ویسے یہ نگوڑا قد رکاوٹ کیوں بن گیا سہرے کے بیچ؟؟
(omg)
teri no ho skny wali bhabbi ki height kaam thi..........dono ki height mein yahi koi sirf 10 inch ka firq hi tha............
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن استادم نیازی صاحب کی دھرتی کی ذمہ داریوں کا کیا ھو گا۔۔۔

ایک حقیقت سہی ولایت میں گوریوں کا وجود
حسنِ بےریش سے نمٹ لوں تو وھاں تک دیکھوں

:)

نہیں اب تو وہاں ریش والے حسن کا رواج ہے بلکہ جدید تراش خراش کے ساتھ ریش۔
نیازی کا دل اٹکا رہ جائے گا بس۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
teri no ho skny wali bhabbi ki height kaam thi..........dono ki height mein yahi koi sirf 10 inch ka firq hi tha............

یار دس انچ کی تو خیر ہے مسلہ کوئی اور ہے سچ سچ بتاو آپ۔

مجھے لگتا ہے لڑکی کے گھر والے بہت پیار کرتے تھے لڑکی سے اور چاہتے تھے کبھی کوئی زیادہ تکلیف نہ پہنچے اُسے۔
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

یار دس انچ کی تو خیر ہے مسلہ کوئی اور ہے سچ سچ بتاو آپ۔

مجھے لگتا ہے لڑکی کے گھر والے بہت پیار کرتے تھے لڑکی سے اور چاہتے تھے کبھی کوئی زیادہ تکلیف نہ پہنچے اُسے۔
hahahaha,,,,atif tu bht 2 number admi hai,,,,,,,,,,,,
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی نے بتایا تو ہے دس انچ کا فرق تھا

مجھے لگتا ہے نیازی نے دس انچ کی بات رعب ڈالنے کے لئے کر دی ہے۔ اتنا ہوتا نہیں

فرق۔
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

مجھے لگتا ہے نیازی نے دس انچ کی بات رعب ڈالنے کے لئے کر دی ہے۔ اتنا ہوتا نہیں

فرق۔
tu jis thread py aata hai.............bus yahi tension hti hai........admin thread close waghira na kr dy.............
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
mjhy lgta hai subah sary ban huy pary hn gye,,.............hahahaha...............

سامان کی مارکیٹنگ پیکنگ کے بغیر ھو رہی ھے کیا؟(omg)

یار دس انچ کی تو خیر ہے مسلہ کوئی اور ہے سچ سچ بتاو آپ۔

مجھے لگتا ہے لڑکی کے گھر والے بہت پیار کرتے تھے لڑکی سے اور چاہتے تھے کبھی کوئی زیادہ تکلیف نہ پہنچے اُسے۔
نیازی ایک کام چھوڑ دو قد بھی رک جائے گا پکی بات ;)
 
hikmat

Banned

مجھے لگتا ہے نیازی نے دس انچ کی بات رعب ڈالنے کے لئے کر دی ہے۔ اتنا ہوتا نہیں
فرق۔

ہو بھی سکتا ہے جناب. حساب میں منفی نمبروں کا پڑھا تھا. فرض کریں کے ضرورت سات انچ کی تھی اور منفی تین ناپا گیا تو فرق دس انچ ہی ہوا نہ
 
Status
Not open for further replies.