انسان کا اوسط قد بڑھ رہا ہے!

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یار کبھی سنا نہیں کوئی میڈیسن ہو جو قد کم کرتی ہو

بڑھانے کی تو بہت ہیں کم کرنے کی نہیں سُنی آج تک۔ ویسے یہ "قد" ایسی چیز ہے جتنا بھی گھِس لو کم نہیں ہوتا۔
(bigsmile)​
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

ہاں جی حالانکہ اب تو زیادہ چکنی پروڈکٹس آگئی ہیں مثلا" باتھ شاور اور کریم وغیرہ۔ اور ان سے جلد نرم و ملائم بھی رہتی ہے اور گوری بھی ہوتی ہے۔
اچھا آپ کون سا صابن استعمال کرتے ہو؟ لکس یا لائف بوائے؟؟۔
aap ko ustad manty hain...........zra apny intikhab ky bry mein khuch irshad farmayen,,,,,
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں ویسے ڈرڈر کر پوسٹیں کر ریا ھوں۔۔
نیازی صاحب کے مزاج سے ھم آھنگی نہیں۔۔ بتا دینااگر غصے کے تیز ھیں تاکہ احتیاطن لوھے کے کچھے پہن لیں

نہ نہ نیازی یار باش بندہ ہے اور غصہ صرف سیاسی تھریڈز پر مخالفین پر کرتا ہے یہاں تو ہم اس کے مفاد کی انفارمیشن شیئر کر رہے ہیں۔ یہ چاہتا ھے اس کا چھوٹا ہو جائے یا رُک جائے بڑھنا۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

فکر نہ کر نیازی دل کا اچھا لڑکا ہے اور قد لا لمبا
 
HowDoUDo

MPA (400+ posts)

نہ نہ نیازی یار باش بندہ ہے اور غصہ صرف سیاسی تھریڈز پر مخالفین پر کرتا ہے یہاں تو ہم اس کے مفاد کی انفارمیشن شیئر کر رہے ہیں۔ یہ چاہتا ھے اس کا چھوٹا ہو جائے یا رُک جائے بڑھنا۔

waisay kitna ajeeb banda hai yeh Niazi, amooman log bharwane ki baat karte hain aur yeh sahib chotay karwane ke chakroon main phansay hain
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
aap ko ustad manty hain...........zra apny intikhab ky bry mein khuch irshad farmayen,,,,,

سب کا آزمایا ہوا، جراثیم کا دشمن، تسکین کی ضمانت۔
(bigsmile)
Lifebuoy-Soap.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

بڑھانے کی تو بہت ہیں کم کرنے کی نہیں سُنی آج تک۔ ویسے یہ "قد" ایسی چیز ہے جتنا بھی گھِس لو کم نہیں ہوتا۔
(bigsmile)​
اب تو مشینیں بھی ملتی ہیں قد بڑھانے والی
لیکن یہ چھوٹا کرنے والی کہاں سے ڈھونڈنی ہے نیازی کے لیے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو مشینیں بھی ملتی ہیں قد بڑھانے والی
لیکن یہ چھوٹا کرنے والی کہاں سے ڈھونڈنی ہے نیازی کے لیے

میرا خیال ہے مشین کوئی بھی ہو ایکسرسائز کے بعد خود ہی درست شکل میں لے آئے گی۔ یا پھر ایک ہی دفعہ گلہ دبا دے اسکا یہ۔

ٹوتھ پیسٹ بھی کافی کارامد رہے گا۔
سارے جل ٹھنڈے ہو جاتے ہیں قسمے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

میرا خیال ہے مشین کوئی بھی ہو ایکسرسائز کے بعد خود ہی درست شکل میں لے آئے گی۔ یا پھر ایک ہی دفعہ گلہ دبا دے اسکا یہ۔

ٹوتھ پیسٹ بھی کافی کارامد رہے گا۔
سارے جل ٹھنڈے ہو جاتے ہیں قسمے

میرا ایک دوست پاکستان سے آیا تو خارش تھی اس کو
بارسلونا ہسپتال لے کر گیا اس کو
لیڈی ڈاکٹر نے اس کو بولا شلوار اتارو اور لیٹ جاؤ
پہلے تو مانے ہی نہ شرماے آخر مان گیا
لیڈی ڈاکٹر نے گلوز پہن کر ابھی ہاتھ ہی لگایا تھا کے قد بڑھنا سٹارٹ ہوگیا
وہ چھوڑ کر باہر بھاگی مجھے بولی اس کو پہلے کسی نفسیاتی ڈاکٹر کو دکھاؤ پھر میرے پاس لانا

:lol::lol:
 
Socrates

Banned

:lol::lol::lol:
 
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]

مار دِتا ظالما
اس بات پر وہ لطیفہ یاد آیا جو ایک لیڈی ڈاکٹر نے کسی ایسے ہی جوانمرد کو قمیض اتار کر کاوچ پر لیٹ جانے کو کہا تو شرمائے ہوئے مجاہد نے جواب دیا۔
پہلے چیک اپ نہ کرلیں؟
 
ڈاکٹر کہتی ہے اس کے ذہن میں فتور ہے
میں ہزاروں مریض دیکھتی ہوں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا
میں نے دو تین بار معافی مانگی کیوں کے اس کو تو زبان بھی نہیں آتی تھی
 
Status
Not open for further replies.