esakhelvi
Minister (2k+ posts)
کرکٹ پاکستان طویل بیماری کے بعد خالق حقیقی سے جا ملا ۔موصوف کئی عشرے سے جان لیوا مرض میں مبتلا تھا اخر میں بیماری سے تنگ اکر موصوف نے خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔کل بروز اتوار قذافی سٹیڈیم میں نمازہ جنازہ پڑھایا جائے گا ۔شرکت کرنے والوں سے التماس ہے کہ اپنے ساتھ ایک عدد تولیہ ضرور لائیں کیونک موصوف کافی عرصہ سے بیمار تھا اور گل سڑ بھی چکا ہے تاکہ بدبو سے بچا جاسکے
سرپرست۔۔۔ نجمم سیھٹی نواز شریف اور دوسرے کرپٹ کرکٹ بورڈ عہدیداران
سوگوران ۔غریب پاکستانی عوام جن کو ملک کے اندر نہ کوئی خوشی کا لمحہ خاصل ہے نہ ہی بیروں ممالک میں کوئی ملک قبول کرنے کے لئے راضی ہے
- Featured Thumbs
- http://www.bhatkallys.com/wp-content/uploads/2014/05/01.jpg
Last edited by a moderator: