انتخابات کی تیاریاں؟عمران خان نےانتخابی امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردیئے

imran-khan-kpk-election-intro.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مختلف اضلاع کے امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردئیے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلیے پارلیمانی کمیٹی پہلے ہی تشکیل دی جا چکی ہے،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی 90 روز میں الیکشن ہونے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد وقت کی کمی کے باعث انٹرویوزساتھ ساتھ جاری ہیں، آئندہ عام انتخابات میں پارٹی بیانیے کیساتھ متحریک کارکنوں کوٹکٹ دیا جائے گا،پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ سترہ دسمبر لبرٹی چوک پر ایک بڑے جلسے میں پنجاب اور کےپی کی اسمبلیاں تحلیل کرنےکی تاریخ دوں گا،دوسری جانب صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم ہیں کنٹینر پولیٹکس میں پھنسے ہیں،پانچواں پاپولر ملک ہونے پر پاکستان میں آئی ٹی سیکٹرمیں بے پناہ مواقع ہیں،
 
عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم صوبائی اسمبلیاں تحلیل،مارچ میں عام انتخابات ہوں گے؟ایک بار پھر تبدیلی آنےوالی ہے



نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، بلاول کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا،

آسٹرالوجسٹ ڈاکٹر عمر فاروق کےپیشگوئیاں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پروفسر صاحب حالاتِ حاضرہ سے مکمل باخبر معلوم ہوتے ہیں . آپ نے بڑی مہارت سے خبروں کو آگے پیچھے کر کے ستاروں اور زائچوں سے جوڑ کر پیشن گوئیوں کی تسبیح میں پرو کر ویڈیو بنانے میں تعاون کر دیا ہے
مجاور صاب کے کبھی وزیر اعظم نہ بن سکنے کی بات نے بہرحال کانوں میں رس نہیں بلکہ شہد گھول دیا . سن کر مجا آیا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت افسوس ہوا یہ سن کر کہ کھسرا ہیجڑا زنخا ٹرانس جینڈر شی میل بلاول زلیلُداری ڈاکو وزیر اعظم نہیں بن سکتا ورنہ شاید دنیا کا واحد کھسرا وزیر اعظم بن جاتا تو پاکستان کی ہسٹری کا پہلا کھسرا ہوتا جو اس عہدے پر پہنچتا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

پروفسر صاحب حالاتِ حاضرہ سے مکمل باخبر معلوم ہوتے ہیں . آپ نے بڑی مہارت سے خبروں کو آگے پیچھے کر کے ستاروں اور زائچوں سے جوڑ کر پیشن گوئیوں کی تسبیح میں پرو کر ویڈیو بنانے میں تعاون کر دیا ہے
مجاور صاب کے کبھی وزیر اعظم نہ بن سکنے کی بات نے بہرحال کانوں میں رس نہیں بلکہ شہد گھول دیا . سن کر مجا آیا
کچھ تو کریڈت پروفیسر صاحب کو دیں ، انہوں نے جرات دکھا امریکی وعدوں کی نفی کر دی یا انکے پلان کی ناکامی کا بول دیا، ہائے بیچارہ بلو چھے ماہ سے غیر مما لک میں چادر بچھائے بیٹھا رہ گیا، ۔