انتخابی امیدوار

  1. S

    انتخابات کی تیاریاں؟عمران خان نےانتخابی امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردیئے

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے مختلف اضلاع کے امیدواروں کیلئے انٹرویو شروع کردئیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلیے پارلیمانی کمیٹی پہلے ہی تشکیل دی جا چکی ہے،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی 90 روز میں الیکشن...