امیر کو مزیدامیر کرو،بلاول سے منسوب بیان کی حقیقت کیا ہے؟

bilahiaahhs.jpg

کچھ سوشل میڈیا صارفین بلاول کا ایک کلپ شئیر کررہے ہیں جس میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ امیر کو مزید امیر کرو تاکہ وہ روزگار کے مواقع پیدا کرے۔

یہ کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا اور نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ چند صحافی اور کچھ پی ٹی آئی رہنما بھی یہ کلپ شئیر کررہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1629558614259015681
دراصل بلاول کا یہ کلپ سیاق وسباق سے ہٹ کر ہے اور صرف مخصوص الفاظ کو شامل کیا گیا ہے۔

دراصل بلاول نے گزشتہ روز بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا میں دو سوچیں ہیں امیر کو امیر بنائیں گے تو وہ روزگار پیدا کرے گا، امیر لوگ تو ملک میں بہت کم ہوتے ہیں، وہ پورے ملک کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ امیر آدمی کے پاس جتنا پیسہ ہوتا ہے وہ اتنا ہی کنجوس ہوتا ہے، اگر پیسہ نچلے طبقے کے پاس آئے گا تو وہ بینک میں نہیں رکھے گا خرچ کرے گا، پیسےخرچ کرنے سے غریب کا مسئلہ تو حل ہوگا ہی ملک کو بھی فائدہ ہوگا۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بلّو موری کا پیچھے سے ڈیوڈ کی لوڑے کی ٹوپی کی گرمائش محسوس کرنے پر لجاجت کا فائل فوٹو ۔ ۔ ۔
D2wDUYoX0AAOen9.jpg
 

arain

Councller (250+ posts)
ایسا کیوں ہے کہ مریم ہو یا بلاول، انہیں زنانہ طعنے اور جنسی تشنیع کا نشانہ بنا کر قوم تسلی سے اپنے کاموں میں مشغول ہو جاتی ہے۔ کیا انہیں کوئی نقصان/فرق پڑتا ہے؟ کیا آپکا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ الٹا وہ وکٹم/عورت کارڈ کھیل کر ہمدردیاں سمیٹنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ اس لئیے کہ آپکے جملوں سے لگتا ہے انہیں عورت/زنانہ ہونے پر لعن طعن کی جا رہی ہے، انکی جنس کا قصور ہے۔۔
انکی جنس سے قوم کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انکے اعمال سے ہے۔ انکے پوشیدہ اعضا کا ذکر کر کے سکون سے نہ بیٹھ جایا کریں۔ آپ کی اس لڑائی میں شمولیت کی وجوہات پر سوال اٹھتا ہے۔ انکی جس چیز سے مسئلہ ہے، جو کام چبھتے ہیں انکا ذکر کریں۔ رگڑیں انہیں۔ ہرگز معافی نہ دیں۔ جواب مانگیں۔ مگر سوال/ملامت اس زیادتی پر کریں جو یہ جان بوجھ کر قوم کے ساتھ کر رہے ہیں۔ یہاں موجود باقی خواتین جو ان سے تنگی کا اظہار کرنے یہاں آتی ہیں کہ ان سے سوال پوچھیں، اس عامیانہ گفتگو کے بعد کیا سوچتی ہونگی، کیا محسوس کرتی ہونگی، اپنے آپ کی بے عزتی سمجھتی ہونگی، کیا اس بحث میں شامل ہو سکتی ہونگی!؟

ان مجرموں کو اتنے سستے میں نہ چھوڑیں، ان اونٹوں کو صحیح طریقے سے پہاڑ کے نیچے لیکر آئیں، اس طرح سے کہ انکے پاس کوئی کارڈ نہ ہو کھیلنے کو۔
 

Back
Top