RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں
اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے
اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے
خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ

زور تھا پر ہے
arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1
چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CNmEcWgUkAARPvQ.jpg