امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

Citizen X

President (40k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1516430539955257345
Bhikari ghaddar ki tatti, hun maujan lutt, aaqa ne bheek dena shuru ker di hain.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
951565_3364569_Untitled-1_updates.jpg

دیکھو آج باجوہ اپنا ڈنڈا ساتھ نہیں لے کر آیا جو تو عمران سے ملتے ہوے لاتا تھا




ظالم مجھے ڈراوے تھا ڈنڈے کے زور پہ
شہباز سے ملا تو ڈنڈا ھوا ہوا ۔
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
951565_3364569_Untitled-1_updates.jpg

دیکھو آج باجوہ اپنا ڈنڈا ساتھ نہیں لے کر آیا جو تو عمران سے ملتے ہوے لاتا تھا
کیونکہ وہ ڈنڈا سامنے والے کو دیا ہوا ہے
جب عمران سے ملنے آ تا تھا تو ڈنڈا "لے" کر ہی واپس جاتا تھا
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا دھیان چیف کی ٹوپی پر نہیں گیا
?



حیرت ہے ، تم ابھی تک ٹوپیاں پہنا رہے ہو ۔ اب تو باز آجاؤ ، اتنی کسی اور سے ہوتی تو پاس والی ندی میں ڈبکیا لگا رھا ہوتا ۔​
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)



حیرت ہے ، تم ابھی تک ٹوپیاں پہنا رہے ہو ۔ اب تو باز آجاؤ ، اتنی کسی اور سے ہوتی تو پاس والی ندی میں ڈبکیا لگا رھا ہوتا ۔​

چھپ کے لندن میں بیٹھا تھا مگر پاکستانی عوام نے اسے دن رات وہاں ذلالت کی ڈبکیاں لگوا رہے ہیں
اور
تجھے یہاں فورم پر تمام ممران ذلیل کرتےرہتے ہیں
مگر
تو اور تیرا بھگوڑا لیڈر دونوں ہی ڈھیٹ ہیں
?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہوتی ہے، لوگ ایک اسے شخص کا دفاع کیسے کر لیتے ہیں جو ضمانت پر رہا ہو اس جس پر فرد جرم عائد ہونے والی ہو۔
پاکستان واحد ملک ہے جہاں مجرم حکمران بنتے ہیں اور لوگ ان کا دفاع کرتے ہیں۔
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
The premise of the initial post that Pakistan was somehow a great country before PTI came to power is BS. It has always been a poor country with dissatisfied people who have suffered at the hands of powerful elements. IK at least had genuine empathy for the poor , rest of them are monkeys trying to fool us. I would rather have a messed up Pakistan at the hand of PTI then a shinning one in the hands of these monkeys.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
پہلی بات یہ کہ مجھے تیرے تھریڈ کا نوٹیفیکیشن نہیں مِلا، لیکن جب کبھی عارف کریم مجھے کہیں مینشن کرتا ہے تو اسکا فوراً مل جاتا ہے۔ تو نے اتنا گند اس فورم پر ڈال دیا ہے کہ لگتا ہے فورم کی ایڈمنسٹریشن تیرے ساتھ وہی کر رہی ہے جو ابے ہوری نے عمران خان کی پالٹی کے ساتھ تیرے مطابق کرنا ہے۔

باقی بات یہ کہ اگر ابے ہوروں نے اس ٹوٹی فروٹی حکومت کو ڈنڈے کے زور پر بٹھائے رکھنے کی کوشش کی تو مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو زور بہت لگے گا، اور اس میں ابے ہوروں کے اپنے ڈائیپر بھرجانے کا خطرہ ہے، اور دوسری جانب پاکستان کو جو کچھ بیرونی سطح پر کرنے کی ضرورت ہے، اسمیں بہت بڑا خلاء پیدا ہوجائے گا۔ اس وجہ سے ابے ہوروں کو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ہاں یہ درست ہے کہ اداروں کا استعمال کرتے ہوئے عمران پر مقدمات کا گرائنڈر پھیرا جائے گا، لیکن اس گرائنڈنگ سے جو چنگاریاں نکلیں گی، وہ ابے ہوروں کے اپنے کپڑے بھی ساڑ سکتی ہیں۔

ایک چہز جو میں دیکھ رہا ہوں وہ یہ کہ عوام عمران خان کی نالائقی کو ڈیفنڈ نہیں کر رہی، وہ بیرونی مداخلت کے خلاف نکلی ہوئی ہے اور اس سے ابے ہوروں کے پاس جان چھڑانے کے لیئے ایک ہی آپشن ہے، اور وہ ہے نئے انتخابات۔

کاریکرم سماپت کیا جاتا ہے۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہوتی ہے، لوگ ایک اسے شخص کا دفاع کیسے کر لیتے ہیں جو ضمانت پر رہا ہو اس جس پر فرد جرم عائد ہونے والی ہو۔
پاکستان واحد ملک ہے جہاں مجرم حکمران بنتے ہیں اور لوگ ان کا دفاع کرتے ہیں۔

ابھی آپ نے پٹواریوں کی طرح کھوتا بریانی نہیں کھائی، ورنہ آپکو یہ فریضہ عین کارِ ثواب معلوم ہوتا۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چھپ کے لندن میں بیٹھا تھا مگر پاکستانی عوام نے اسے دن رات وہاں ذلالت کی ڈبکیاں لگوا رہے ہیں
اور
تجھے یہاں فورم پر تمام ممران ذلیل کرتےرہتے ہیں
مگر
تو اور تیرا بھگوڑا لیڈر دونوں ہی ڈھیٹ ہیں
?



گالیوں اور الزامات کی سیاست تم لوگ بہت کرچکے ہو ۔ دو ارب روپے نیب پراور ایسٹ ریکوری یونٹ ،ان کے بیرونی ملک دوروں پر خرچ کرنے کے باوجود بھی آج چار سال کے بعد سیاستدانوں سے ایک پیسہ واپس نہیں لے سکے ہو،

مگر زبان دیکھو تو دس گز لمبی ۔ یہ کیا ہے ؟ بے سرے الزام اور جگتبازی ۔​
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
The premise of the initial post that Pakistan was somehow a great country before PTI came to power is BS. It has always been a poor country with dissatisfied people who have suffered at the hands of powerful elements. IK at least had genuine empathy for the poor , rest of them are monkeys trying to fool us. I would rather have a messed up Pakistan at the hand of PTI then a shinning one in the hands of these monkeys.
The problem is that the youth of Pakistan has not witnessed the politics of 1990's. Only if they had known, they would not give a damn to either PPP or PMLN
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

گالیوں اور الزامات کی سیاست تم لوگ بہت کرچکے ہو ۔ دو ارب روپے نیب پراور ایسٹ ریکوری یونٹ ،ان کے بیرونی ملک دوروں پر خرچ کرنے کے باوجود بھی آج چار سال کے بعد سیاستدانوں سے ایک پیسہ واپس نہیں لے سکے ہو،

مگر زبان دیکھو تو دس گز لمبی ۔ یہ کیا ہے ؟ بے سرے الزام اور جگتبازی ۔​

آو سارے الزامات ختم کرتے ہیں
لندن فلیٹس کی رسیدیں دکھاو اور سرخرو ہو جاو
?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

گالیوں اور الزامات کی سیاست تم لوگ بہت کرچکے ہو ۔ دو ارب روپے نیب پراور ایسٹ ریکوری یونٹ ،ان کے بیرونی ملک دوروں پر خرچ کرنے کے باوجود بھی آج چار سال کے بعد سیاستدانوں سے ایک پیسہ واپس نہیں لے سکے ہو،

مگر زبان دیکھو تو دس گز لمبی ۔ یہ کیا ہے ؟ بے سرے الزام اور جگتبازی ۔​
پہلی بات یہ کہ مجھے یہ سمجھاوٗ کہ بے نظیر کی تصویریں کون ہیلی کاپٹر سے پھینکتا رہا؟
دوسرا یہ کہ اسے پارلیمنٹ میں پیلی ٹٰکسی کس نے کہا؟
تیسرا یہ کہ بے نظیر کو ’’انگریزوں کے کتے نہلانے والی قوم‘‘ کس نے کہا؟

پھر گالیوں کی سیاست پی ٹی آئی کی ہوگئی؟ کمال ہے
جو آج رانا زنا کو بھائی اور زرداری کو ابّو بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں، انکا اپنا ماضی کیا ہے؟
Pot calling the kettle black

https://twitter.com/x/status/1516448578142679056
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آو سارے الزامات ختم کرتے ہیں
لندن فلیٹس کی رسیدیں دکھاو اور سرخرو ہو جاو
?


لندن فلیٹس کا کوئ کیس بتاؤ جس کی بنا پر عدالت نے کوئ سزا دی ہو ؟ یو۔کے کی این سی اے نے شہباز اور شریف خاندان کو اوپر نیچے ، اندر باھر ھر طرف سے چھانا اور اس کے خلاف تقریبا " دو سال منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات ہوتی رہیں جس میں شہزاد اکبر نے بھی معلومات فراھم کیں ۔ لیکن بالاخر انہیں کوئ بھی قابل درست اندازی پولیس کے کوئ ثبوت نہ مل سکے اور شہباز شریف کے منجمد اکاؤنٹس کو بحال کردیا ۔ تم ان کے خلاف ثبوت لاؤ اور دیکھاؤ ۔ میں سب سے پہلے انکی مخالفت کرونگا ۔ لیکن محض اس فورم پہ افواہ اور جھوٹے الزامات کی پلجڑیاں چھوڑنے سے کوئ مجرم ثابت نہیں ہوگا ۔​
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
951565_3364569_Untitled-1_updates.jpg

دیکھو آج باجوہ اپنا ڈنڈا ساتھ نہیں لے کر آیا جو تو عمران سے ملتے ہوے لاتا تھا
ڈنڈا کھپتان چپیڑ کھانے کے بعد ساتھ لے گیا یہ کہتے ہوے کہ اب کرسی چھین رہے ہو تو بیٹھنےکےلیے ڈنڈا ہی دے دو
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات یہ کہ مجھے یہ سمجھاوٗ کہ بے نظیر کی تصویریں کون ہیلی کاپٹر سے پھینکتا رہا؟
دوسرا یہ کہ اسے پارلیمنٹ میں پیلی ٹٰکسی کس نے کہا؟
تیسرا یہ کہ بے نظیر کو ’’انگریزوں کے کتے نہلانے والی قوم‘‘ کس نے کہا؟

پھر گالیوں کی سیاست پی ٹی آئی کی ہوگئی؟ کمال ہے
جو آج رانا زنا کو بھائی اور زرداری کو ابّو بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں، انکا اپنا ماضی کیا ہے؟
Pot calling the kettle black

https://twitter.com/x/status/1516448578142679056

تم پیزا کھاؤ اور ڈکاریں مارو ۔ تمہیں بے نظیر کی ھمدردیاں کب سے رات بھر جگاتی ہیں؟

نواز شریف نے اگر اس قسم کی کوئ حرکت کی ہے تو وہ بھی قابل مذمت ہے ، لیکن اس کی اس حرکت سے ان لوگوں کو گالیوں کا سرٹیفیکٹ کب سے مل گیا ؟


ھاں وہ تمہارا پیزا جنرل سنا ہے ، پیزوں میں ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے ؟

پاپا جان پیزا مرچنٹ آف پاک آرمی ۔ اے سبسیڈری آف لوٹ مار کمپنی ۔
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
لندن فلیٹس کا کوئ کیس بتاؤ جس کی بنا پر عدالت نے کوئ سزا دی ہو ؟ یو۔کے کی این سی اے نے شہباز اور شریف خاندان کو اوپر نیچے ، اندر باھر ھر طرف سے چھانا اور اس کے خلاف تقریبا " دو سال منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات ہوتی رہیں جس میں شہزاد اکبر نے بھی معلومات فراھم کیں ۔ لیکن بالاخر انہیں کوئ بھی قابل درست اندازی پولیس کے کوئ ثبوت نہ مل سکے اور شہباز شریف کے منجمد اکاؤنٹس کو بحال کردیا ۔ تم ان کے خلاف ثبوت لاؤ اور دیکھاؤ ۔ میں سب سے پہلے انکی مخالفت کرونگا ۔ لیکن محض اس فورم پہ افواہ اور جھوٹے الزامات کی پلجڑیاں چھوڑنے سے کوئ مجرم ثابت نہیں ہوگا ۔​

قومی اسمبلی میں جب کھڑے ہو کر بھگوڑے نے کہا تھا کہ یہ ہیں وہ ذرائع جن کی بدولت لندن فلیٹس خریدے گئے
پھر جب عدات نے پوچھا دکھاو وہ ذرائع تو صاف مکر گئے کہ وہ سیاسی بیان تھا

پھر
قطری خط

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناوں
?