امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

تم پیزا کھاؤ اور ڈکاریں مارو ۔ تمہیں بے نظیر کی ھمدردیاں کب سے رات بھر جگاتی ہیں؟

نواز شریف نے اگر اس قسم کی کوئ حرکت کی ہے تو وہ بھی قابل مذمت ہے ، لیکن اس کی اس حرکت سے ان لوگوں کو گالیوں کا سرٹیفیکٹ کب سے مل گیا ؟

ھاں وہ تمہارا پیزا جنرل سنا ہے ، پیزوں میں ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے ؟

پاپا جان پیزا مرچنٹ آف پاک آرمی ۔ اے سبسیڈری آف لوٹ مار کمپنی ۔

اور تم امریکہ کے پاوں پکڑو ان سے بھیک مانگواور یہ شعر گنگاناو

ائے طاہر لاحوتی
اس رزق سے موت اچھی

??
ویسے اب ذرا ہمت کرو اور پاپا جونز کے پیزا والے انکل کو پکڑو
یا وہ بھی بس سیاسی بیان ہی تھا
?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اسمبلی میں جب کھڑے ہو کر بھگوڑے نے کہا تھا کہ یہ ہیں وہ ذرائع جن کی بدولت لندن فلیٹس خریدے گئے
پھر جب عدات نے پوچھا دکھاو وہ ذرائع تو صاف مکر گئے کہ وہ سیاسی بیان تھا

پھر
قطری خط

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناوں
?

پھر کورٹ نے کونسی سزا سنائ ؟ کیا کورٹ نے ثابت کیا کہ وہ مجرم ہے ؟ ۔ پارلیمنٹ میں ایک نہیں کئ جھوٹ روز بولے جاتے ہیں ، تاھم اگر قانون ٹوٹا ہے تو پھر عدالت فیصلہ دے گی۔​
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پھر کورٹ نے کونسی سزا سنائ ؟ کیا کورٹ نے ثابت کیا کہ وہ مجرم ہے ؟ ۔ پارلیمنٹ میں ایک نہیں کئ جھوٹ روز بولے جاتے ہیں ، تاھم اگر قانون ٹوٹا ہے تو پھر عدالت فیصلہ دے گی۔​

مینڈا سوہنیا
گل انج نہیں جے مکدی
لندن فیلٹس کی منی ٹریل پیش کی گئی یا نہیں؟

?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اور تم امریکہ کے پاوں پکڑو ان سے بھیک مانگواور یہ شعر گنگاناو

ائے طاہر لاحوتی
اس رزق سے موت اچھی

??
ویسے اب ذرا ہمت کرو اور پاپا جونز کے پیزا والے انکل کو پکڑو
یا وہ بھی بس سیاسی بیان ہی تھا
?

میرا خیال ہے تمہیں کچھ آرام کی ضرورت ہے ۔
کام کا بوجھ بڑھ گیا ہے ۔ پھر یہ ماہ رمضان بھی ہے ۔

ھفتے ،دو ھفتے آرام کرنے سے طبیعت بحال ہوگی ۔ اگر ملک کی فکر ہے تو پھر ضرور کوششوں میں اثر ہوگا ۔ اور اگر صرف عمران ہی کا دفاع کرنا ہے تو پھر مرحلہ کافی کٹھن ہے ۔​
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

میرا خیال ہے تمہیں کچھ آرام کی ضرورت ہے ۔
بہت کام کرنے لگے ہو پھر یہ ماہ رمضان بھی ہے ۔

ھفتے ،دو ھفتے آرام کرنے سے طبیعت بحال ہوگی ۔ اگر ملک کی فکر ہے تو پھر ضرور کوششوں میں اثر ہوگا ۔ اور اگر صرف عمران ہی کا دفاع کرنا ہے تو پھر مرحلہ کافی کٹھن ہے ۔​

جب تم حکومت میں نہیں ہوتے ہو تو دنیا جہان کے جھوٹے سچے الزامات لگاتے ہو
اور
جب امریکی سازش سے حکومت میں آجاتے ہو تو وہ تمام الزامات بھول جاتے ہو

منے حکومت بنائی ہے تو تھوڑی ہمت کرو اور پاپا جونز والے انکل کو پکڑو اب

یا
پھر اسے بھی تمہارا سیاسی بیان ہی سمجھا جائے
?
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
r u the one who wants 6 inch Mazzzzeeeedun
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب تم حکومت میں نہیں ہوتے ہو تو دنیا جہان کے جھوٹے سچے الزامات لگاتے ہو
اور
جب امریکی سازش سے حکومت میں آجاتے ہو تو وہ تمام الزامات بھول جاتے ہو

منے حکومت بنائی ہے تو تھوڑی ہمت کرو اور پاپا جونز والے انکل کو پکڑو اب

یا
پھر اسے بھی تمہارا سیاسی بیان ہی سمجھا جائے
?

پاپا جونز جنرل کو تم لوگ بھگاؤ اور پھر کہو کہ جاؤ پکڑو ۔
مجھے تو پہلے سے علم تھا کہ یہ کام عمران کے بس کا نہیں ۔

اب اسکا ھاتھ آنا بہت مشکل ہے ۔
امریکن اپنے پیزے کو بہت پسند کرتے ہیں ۔
یہ جنرل صحیح بزنس میں ہے ۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

پاپا جونز جنرل کو تم لوگ بھگاؤ اور پھر کہو کہ جاؤ پکڑو ۔
مجھے تو پہلے سے علم تھا کہ یہ کام عمران کے بس کا نہیں ۔

اب اسکا ھاتھ آنا بہت مشکل ہے ۔
امریکن اپنے پیزے کو بہت پسند کرتے ہیں ۔
یہ جنرل صحیح بزنس میں ہے ۔

حکومت کس کی ہے اب؟
الزام کس نے لگایا تھا؟

منے انج نہ کرو ہن
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
راجے کی باجی کا باجوے نے پرایم منسٹر ہاوس میں داخلہ بند کر دیا ہے اور نواجے کی ملک میں اینٹری اور مریم نے راجے کو پیسوں کا طعنہ بھی دیا ہے گالیاں بھی دیں کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ٹرینڈ کیوں نیچے نہیں آ رہا۔
درد تو اس بات کی ہو رہی ہے کہ پیپلز پارٹی جسے سارے ملک نے ووٹ آوٹ کر کے سندھ میں بند کیا یہ اسے بغیر الیکشن لڑے وفاق کی حکومت دے کر بیٹھے ہیں کھوتے اور اب یہ ادھر ابھی تک اڑا ہوا ہے عمران پر جا کر مریم کا درد بانٹو اور زرداری کے بوٹ پالش کرو
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

تم پیزا کھاؤ اور ڈکاریں مارو ۔ تمہیں بے نظیر کی ھمدردیاں کب سے رات بھر جگاتی ہیں؟

نواز شریف نے اگر اس قسم کی کوئ حرکت کی ہے تو وہ بھی قابل مذمت ہے ، لیکن اس کی اس حرکت سے ان لوگوں کو گالیوں کا سرٹیفیکٹ کب سے مل گیا ؟​
Give the credit where due.

جب سے تمھیں تحریک انصاف کی گالیوں سے اپھاریں ہورہی ہیں، تب سے ہم نے بھی بے نظیر کو یاد کرنا شروع کردیا ہے۔ اب اسمیں کیا؟

ھاں وہ تمہارا پیزا جنرل سنا ہے ، پیزوں میں ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے ؟

پاپا جان پیزا مرچنٹ آف پاک آرمی ۔ اے سبسیڈری آف لوٹ مار کمپنی ۔
تو اسکو سزا کرواوٗ، کس نے روکا ہے؟
لیکن میاں صاحب کی رسیدیں نکلواوٗ، نہیں تو ان کی گندی پلیٹیں دھوتے رہو، چتکبرے بٹیرے
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
This mother fucker is equating lmran with proven money launderers, plunderers, black mailers who destroyed Pakistan for thirty years. Imrans three year governance filth is his brain wave
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں

لے کے رہیں گے آزادی
الله کی لعنت ہو ان سب غداروں پر

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک اے جی
پر میں نے وہ والی پوسٹیں کبھی نہیں کیں
کافی ٹیٹھ ہوں - ڈاکٹر صاب سے پوچھ لیں
Dr Adam

راجے! لے کے رہیں گے آزادی
الله کی لعنت ہو ان سب غداروں پر

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
Husaink

یہ بھڑوے اب وقت کے خلاف جنگ کرنے نکلیں گے پاکستان کو دوسرا شمالی کوریا بنا کر مگر وہاں سے بھی سب نکل آتا ہے
 
ahameed

اس نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور بہترین طریقے سے کرونا سے نکالا لگاتار دوسرے سال پانچ سے اوپر جی ڈی پی لیکن گالیاں اس کو، جبکہ ن لیگ سارے ادارے خسارے میں بجلی گیس کے مہنگے ترین معاہدے لیکن بہترین حکومت، کیا بات ھے منافقت کی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

لے کے رہیں گے آزادی
الله کی لعنت ہو ان سب غداروں پر

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
زبردست ڈاکٹر صاب - میں اگر صحیح سمجھا ہوں تو آپ آخر کار فوج کے شکنجے سے آزادی لے کے ہی رہیں گے -- میں اپ کے ساتھ ہیں سر

salute-21169127.jpg
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
Pachori Laal, Please dont share you pamper diaper schedule on Poltical blogs.

We Know Nature Calls and your limitation to keep wearing diapers till date
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور بہترین طریقے سے کرونا سے نکالا لگاتار دوسرے سال پانچ سے اوپر جی ڈی پی لیکن گالیاں اس کو، جبکہ ن لیگ سارے ادارے خسارے میں بجلی گیس کے مہنگے ترین معاہدے لیکن بہترین حکومت، کیا بات ھے منافقت کی
،السلام و علیکم منے میاں
آپ کی عیدی۔۔۔

FQpl9ZjXIAUDdDK.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
،السلام و علیکم منے میاں
آپ کی عیدی۔۔۔

FQpl9ZjXIAUDdDK.jpg
بالکل ٹھیک کہہ رہا ھے، سارے مافیاز کے سے ایک ساتھ لڑنا بالکل بھی عقلمندی نہیں ھے، سب کو باری باری ٹھکانے لگانا چاہئے