امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Yeh Tum wohi Qatri aur Maryam ki najaeez ulaad ho na jiss ne shareef ko khaat bheja tha.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Shahbaz+Sharif+to+Taliban+Dont+Attack+Punjab+2.jpg

!طالبان کا موقف کیا ہے
 
Rio

Councller (250+ posts)
یار پٹواری.. مجھے یاد ہے تھوڑے سال پہلے تم نے بہت رونے دھونے والی پوسٹ کی تھی کہ تم چالیس پچاس سال کے ہو گئے ہو اور تھوڑے سال بعد مر جانا ہے، اور اپنے بچوں کو کیا منہ دکھاؤ گے کہ حرام خوروں کی دلالی کرتے زندگی گزار دی.
لیکن اس کے بعد لگتا ہے انہی حرام خوروں نے تمہاری فی پوسٹ کے پیسے بڑھا دیئے.
تمہارے جیسے ہڈ حراموں کو ویسے تو کوئی فرق نی پڑتا لیکن بستر مرگ سے پہلے کبھی اس بارے سوچنا سہی کہ کن حرام خوروں کی دلالی میں زندگی گزار دی.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Aap kay Abba Gee khud kisi bhi waqt jaa saktey hain. 33 Member Parliment mein se 24 Zamanat pe hain, ye jo choro ka kunba ikatha kia hay ziada din chalney wala nahi. Aap kay Abba Gee 2 haftey se musalsil safaiyaan dete phir rahey hain, jo gand kia hay us se Fouj mein bhi Baghawat ka khaatra paida ho gia hay
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sab la.nati aj kal khushian mna rehay hain IK ke janay ki....Bohat jald hath mein aa jaya gi..abhi din hi kitnay howay hain..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار پٹواری.. مجھے یاد ہے تھوڑے سال پہلے تم نے بہت رونے دھونے والی پوسٹ کی تھی کہ تم چالیس پچاس سال کے ہو گئے ہو اور تھوڑے سال بعد مر جانا ہے، اور اپنے بچوں کو کیا منہ دکھاؤ گے کہ حرام خوروں کی دلالی کرتے زندگی گزار دی.
لیکن اس کے بعد لگتا ہے انہی حرام خوروں نے تمہاری فی پوسٹ کے پیسے بڑھا دیئے.
تمہارے جیسے ہڈ حراموں کو ویسے تو کوئی فرق نی پڑتا لیکن بستر مرگ سے پہلے کبھی اس بارے سوچنا سہی کہ کن حرام خوروں کی دلالی میں زندگی گزار دی.
ٹھیک اے جی
پر میں نے وہ والی پوسٹیں کبھی نہیں کیں
کافی ٹیٹھ ہوں - ڈاکٹر صاب سے پوچھ لیں

Dr Adam
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
951565_3364569_Untitled-1_updates.jpg

دیکھو آج باجوہ اپنا ڈنڈا ساتھ نہیں لے کر آیا جو تو عمران سے ملتے ہوے لاتا تھا
Bajwa sahib ko danday ki need nahi..Bajwa sahib abhi apnay janay ki tiyarain kar rehay hain.Waisay bhi danday ki kia need ha??Check karo samnay kon betha ha...Nikka Bikhari......
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے صاف نظر آرہا تھا کہ عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی فراغت کے بعد بننے والی حکومت کو اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کرنے پڑیں گے - یہ جو ڈائپر بھر رہا تھا ان کو ابے ہوری اور چودھری بدلی تو کرتے رہے پر ان بھرے ڈائپروں کو وہیں پھینک دیا جاتا تھا - اس طرح سارا پاکستان اس کے گندے ڈائپروں سے اٹا پڑا ہے - ان ڈائپروں کی صفائی میں بہت محنت کی ضرورت ہے - جو ایک آدھ دن میں ممکن نہیں

اس کو لانے والے ابے ہوری جس طرح اسے چلانے پر مجبور تھے - اب چوروں کو بھی چلانے پر مجبور ہوں گے - عمرانی جتنی مرضی امیدیں لگا کر بیٹھے رہیں ان چوروں اور اتحادیوں کو ابے ہوری بزور ڈنڈا اکٹھا بٹھا کر رکھیں گے - اب یہ حکومت کہیں جاتی نظر نہیں آرہی - بلکہ اپنی باقی کی مدت سے بھی چھے مہینے اوپر جاتی نظر آرہی ہے - آگے دن بہت مشکل ہیں اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جوں جوں مشکلات بڑھیں گیں توں توں ابے ھوروں کا غصہ اس بیچارے خانان خان پر بڑھتا جاۓ گا اور اس کی واپسی کے امکانات اتنے ہی کم ہوتے جایں گے - صاف ظاہر ہے اتنا زیادہ گند ڈال جانے والے کے پاس اسے صاف کرنے کی کوئی گدڑ سنگی تو ہے نہیں جو یہ چلاۓ گا - جادو ٹونے والے بھی سنا ہے اب مال مسروقہ کے کر بھاگ چکے ہیں - اور ابے ہوری پاکستان کو دنیا میں میں تنہاء تو چھوڑنے سے رھے

اس دوران خانان خان پر مقدموں والا گرآنڈر خوب چلایا جاۓ گا - اتنا چلایا جاۓ گا کہ بیچارے کی چکیں نکل جایں گیں - جہاں تک سڑکوں اور میدانوں کی تماشے ہیں اس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے افغانی گرم پروگرام کے خوف کو استمعال کیا جا سکتا ہے

خلاصہ یہ کہ اب سینہ گزرٹس جو بنیں گے ان میں عمران ایک عظیم لیڈر ہوا کرتا تھا
تاریخ جو لکھی جاۓ گی اس میں عمران ایک نالائق سا پوپولسٹ ہوا کرتا تھا --- اللہ اللہ خیر صلہ
زور تھا پر ہے

arifkarim Dr Adam Sohail Shuja Munawarkhan atensari Will_Bite Citizen X Terminator; Okara Wake up Pak jani1

چلو یار رمضان میں اتنا کافی ہے - اب عبادت وغیرہ کرہے ہیں اور اپنے گناہ بخشوانے کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں

تیرے ذہن میں بھرا گوبر ابل ابل کر باہر آ رہا ہے پٹواری

Citizen X

President (40k+ posts)

Cw6N.gif

278082918_10223179326136864_228825837011531034_n.jpg