امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

mah1i1h1.jpg

امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کر دیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش ہے,امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان میں آئین اور قانون کے اصولوں کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1815963869849833708
پی ٹی آئی رہنماوں کی دوبارہ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد صدر پی ٹی آئی لاہور اصغر گجر کے گھر پولیس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔

اہل خانہ کے مطابق پولیس نے گھر میں داخل ہوکرتوڑ پھوڑ کی اور اصغر گجر کو گرفتار کر لیا,اس سے قبل پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار ہوچکے ہیں گزشتہ روز پی ٹی آئی ترجمان حسن روف بھی گرفتار ہوئے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور گرفتار دیگر پی ٹی آئی کارکنان پر درج ایف آئی اے مقدمے کی کاپی منظر عام پر آ گئی، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا سیل کے 12 ممبران مقدمے میں نامزد ہیں۔

متن مقدمہ کے مطابق دوران تفتیش ملزم احمد وقاص نے مقدمہ نمبر 654/24 میں انکشاف کیا، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا سیل کے 12 ممبران مقدمے میں نامزد ہیں,متن مقدمہ کے مطابق ملزمان روزانہ کی بنیاد پر اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ملزمان کی طرف سے روزانہ ریاست مخالف بیانیہ بنایا جارہا ہے، ملزمان میں وقاص احمد، روف حسن، آفاق احمد علوی، حمید اللہ، زیشان فاروق شامل ہیں، ان کے ساتھ ملزمان میں سید اسامہ، محمد رضوان،محمد رفیق،سید حمزہ بھی شامل کیے گئے۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

مگرمچ کے آنسو
 
Back
Top