Ab aap jaisay Baigharaton ko koi Baigharat na kahay to kia kahay!بوٹ چاٹیوں کے باوردی بھگوانوں نے شروع سے ہی گوری چمڑی والی امریکی قوم کے بوٹ پالش کیے ہیں۔ کیوں کہ بوٹ پالشی کی اجرت ڈالروں میں ملتی تھی۔ ان کا پہلا بھگوان ایوب خان آیا تو پوری فوج کو امریکیوں کی طوائفوں میں تبدیل کر دیا۔ روس کی جاسوسی کروائی، بدلے میں 1965 کی جنگ میں پشت پر لات پڑی، جس سے سارے کس بل نکل گئے۔ 1971 میں ایک اور لات پڑی، امریکی خدا کام نہ آئے، اور عالمین کے خدا نے طوائفوں کو ذلیل و رسوا کر دیا۔
فوجیوں کا مولوی ضیاء الحق نازل ہوا، اور ماضی سے سبق سیکھے بغیر امریکیوں کی خدمت پر مامور ہوگیا۔ مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر بھی بھول کر، افغانستان کو اپنا سسرال بنا لیا۔ پھر ہوا یوں کہ افغانوں نے بھی پشت پر لات مار دی، اور آج تک مار رہے ہیں۔
فوج کا روشن خیال سیکیولر بھنگی مشرف آیا تو وہی کام کیے جو ضیاء مولوی نے کیے تھے، یعنی امریکیوں کی بوٹ پالشی۔ ہاتھ اس کے بھی کچھ نہ آیا، امریکیوں نے پاک فوج کے منہ پر موت دیا اور بھارت ماتا کا پچھواڑا چاٹنے لگے۔
امریکیوں کی خدمت کرنے سے اتنا ضرور ہوا کہ پاک فوج دنیا کی نمبر ون آرمی بن گئی، اور ففتھ جنریشن وار کے لیے آصف غفور نے 25 ہزار دیہاتی لونڈے بھرتی کر لیے، جو حقیقت ٹی وی پر چڑھ کر پنجابی زبان میں غزوہ ہند لڑ رہے ہیں۔
مگر میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ دنیا کی نمبر ون آرمی، امریکیوں کے لیے لڑتی ہے، مگر پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لیے نہیں لڑتی۔ امریکی بوٹ پالشی میں کبھی روس کی بجائی اور کبھی طالبان اور افغانوں کی۔ افغانستان کا مسئلہ لے کر سیکیوریٹی کاؤنسل نہیں گئے۔ افغانستان کے معاملے میں ڈائیلاگ، امن کی فاختہ اور انڈے کھانے والے کوّوں کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ افغانستان پر ڈائیریکٹ فائر، ڈائریکٹ خود کش دھماکہ۔ مگر جب بھارت ماتا سے لڑنے کی بات ہوتی ہے تو نیازیوں سے لے کر باجواؤں تک، سب کی پتلونیں ڈھیلی پڑ جاتی ہیں۔
بوٹ چاٹیوں کے سب سے بڑے بھگوان، جنرل باجوہ پر تنقید کرنا ایسے ہے جیسے بوٹ پالشیوں کے پیغمبر اور بھگوان کی شان میں گستاخی کر دی ہو۔ پھر یہ لوگ فورم ایڈمنز سے شکایتیں لگا لگا کر پوسٹ بلکہ تھریڈ ہی ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں۔ کیوں کہ ان کا خیال ہے کہ فوج کے کرتوتوں کے باعث جنرل صاحب پر تنقید ہوئی، تو وہ تنقید دنیا بھر میں 'وائرل' بھی ہو سکتی ہے، جس سے پھر ڈیفنس بجٹ میں کمی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
ممکن ہے 1971 کی جنگ، پھر 1984 کی سیاچن اور پھر 1999 کی کارگل جنگ میں ناکامی سے پاک فوج پر نفسیاتی اثر پڑا ہے، اور اس کا حال بالکل پاکستان کرکٹ ٹیم جیسا ہوگیا ہے جو ہندوستان کے خلاف میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار جاتی ہے۔
جنرل نیازی کے بعد لگتا ہے جنرل باجوہ نے بھی کشمیر کا سودا کر لیا ہے۔ تبھی چائنہ کو ساتھ ملا کر سیکوریٹی کاؤنسل اور اس جیسے بیسیوں ڈراموں کے ذریعے ہندوستان کی دہشت گردی کی حمایت کی جارہی ہے۔ مودی کا گاؤ موتری ہندوستان اب آرٹیکل 370 اور 35اے کو بحال نہیں کرے گا۔ اور مودی کا موتر پینے والے عمران نیازی اور اس کے آقاؤں کی ماؤں نے ان کو بچپن میں پاؤڈر دودھ پلایا ہے، تبھی ہندو فوج سے لڑنے کا سوچ کر ان کی پوٹی نکل جاتی ہے۔
کشمیر تو فتح کر نہیں سکتے، پھر ایک ملین فوج کو ڈاؤن سائز ہی کر لو، تاکہ جو پیسہ تم لوگ کھا جاتے ہو، وہ عوام کی فلاح کے لیے استعمال ہوسکے۔
مگر ایسا ہوا تو پاکستان عراق اور شام نہ بن جائے؟؟؟
پاکستان عراق و شام نہ بنے، چاہے جنرل نیازی اور عمران نیازی کی طرح بے غیرت کیوں نہ بن جائے۔
The hindu inside your pathetic biological body is wrestling to come out, let it. Just change your name to friend- of- modi.