وہی اپنے الفاظ اور بیانیہ دوسروں کے گلے ٹھونسنے کا وطیرہ اور چالاکی
سیلیکٹیڈ الیکٹیڈ کوقصہ اپوزیشن کاخود ساختہ اور سیاسی تھا ۔ ورنہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور میری یہی پوزیشن رہی ہے کہ سن اتھارہ الیکشن کمیشن اور اسکے ہیڈلرز ( اس پر بحث ہوتی رہی کون تھے ) نے ہمیں پچیس تیس سیٹ ہروائیؓں، سندھ میں جو دھندلی ہوئی وہ علیحدہ معاملہ ہے ، یہی ہمارا نکتیہ نظر تھا اور ہے ، سن تیرہ کے لیکشن بارے رائے تو معلوم ہی ہو گی ۔۔
آپ اپنے الیکٹیڈ سیلیکٹیڈ کے کھانچون سے باہر نکلیںشاید کچھ صاف دکھائی دے کہ کون کس کےسہارے کھڑا ہے اور تھا
ہم نے نہ پہلے فوج مخالف سیاست کی ہے اور نہ آئیندہ کرنی ہے ،
اس دفعہ معاملہ اور واضح شک تین چار جرنیلوں اور ججوں کی غدارہی ملک فروشی یا بطور غیر مملکی ایجنٹ کام کرنے کا ہے جو سیاست وغرہ سے علیحدہ ہے ۔ ان غیر ملکی ایجنٹوں کو سایسی انداز میں شکست دینا افواج اور ملکی دفاع دونوں کیلئے ضروری ہے ،
رہے حرام خوروں اور حرام پرستوں کی سیاست اور سازشیں اور ، تو ہمیشہ سے ہی قوم فروش، بے غیرت اور برے لوگ تھے ، انہوں نے جو کیا اپنے مطابق درست کیا اور مرتے دم ایسا ہی کریں گے ، انپر اعتاض یا شکوہ کیا، آپ تبھی چاہے ان چاہے انہی کی حمایت کریں گ کیسا گلہ۔۔