!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے کے لئے صدارتی نظام

!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے صدارتی نظام کا نفاذ کیا جائے

  • :ہاں

  • :نہیں


Results are only viewable after voting.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
So we have to revert to kingship to elect a Khaleefa..........no other way??
حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی پدر سلطان ہونے کی وجہ سے خلیفہ نہیں بنے تھے
حضرت عمر بن عبد العزیر کو اسلئے خلیفہ کہا جاتا ہے کے آپ نے اقتدار منتقل ہونے کے بعد وراثت سے دستبرداری اختیار کر لی اور عوام کا اعتماد حاصل کرکے حکومت کی سربراہی جاری رکھی
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Acha acha america main bhi khilafat hai... Just came to know
Is laggar bhaggar ko kon samjhae ke ye Quaide Azam ka model tha, democracy main awam ka right hai ke kise elect karlen... Both options are there Presidential and parliamentarian... Presidential main president and Parliament is elected on the same day. Aaj presidential election ho to IK will win by huge margin because he is popular throughout Pakistan, kunke abhi noora aur AZ soobai siasat ko cash kar rahe hain.
No Ansari Bhai likes Imran Khan .........but he does not like democracy...........he still has not clarified by which system we will get that Khaleefa
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لے پڑھ اپنی خلافت و ملوکیت کی کہانی
تمہارا ماما اور اسکے پتر کے حالات


بےشرم لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں
abualamaudoodi1.jpg

Khilafat+o+Mulokiyat+1.jpg
کتاب میں یہی ایک صفہ نہیں ہے بقیہ صفحات بھی پڑھ لے
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی پدر سلطان ہونے کی وجہ سے خلیفہ نہیں بنے تھے
حضرت عمر بن عبد العزیر کو اسلئے خلیفہ کہا جاتا ہے کے آپ نے اقتدار منتقل ہونے کے بعد وراثت سے دستبرداری اختیار کر لی اور عوام کا اعتماد حاصل کرکے حکومت کی سربراہی جاری رکھی
Ansari Bhai give us a practical way..........plz don't post a video.........in your own words....thanks
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کتاب میں یہی ایک صفہ نہیں ہے بقیہ صفحات بھی پڑھ لے
کون سا صفحہ پڑھنا چاہتا وہ دکھا دیتا ہوں
تیرے میں تو کوئی شرم ہی نہی ہے
 

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
کتاب میں یہی ایک صفہ نہیں ہے بقیہ صفحات بھی پڑھ لے


بس پڑھ لئے سارے صفحے ،حاصل مطالعہ
نہ پارلیمانی،نہ صدارتی بلکہ " خلافت بنو کالیہ " آؤے ای آؤے

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Ansari Bhai give us a practical way..........plz don't post a video.........in your own words....thanks
جو تو اسلامی نظام کی ڈاکٹر نے تفصیل بتائی ہے وہ سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ کیا یہ بندہ انسان بھی ہے
خود یہ لوگ اپنے گھٹنوں کا علاج کروانے لندن جاتے ہیں ، دل کا علاج انکا امریکہ سے ہوتا ہے ، چاہے وہاں مر بھی جائیں

اولدین انکی امریکہ میں پڑھتی ہیں ، خود انصاری کینیڈا میں رہتا ہے
انکے قول و فعل میں اس قدر تضاد ہے کہ خدا کی پناہ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ansari Bhai give us a practical way..........plz don't post a video.........in your own words....thanks
مختصر الفاظ میں یہی عرض کر سکتا ہوں کے، مغربی جمہوریت کا کوئی بھی ماڈل لے لیں صدارتی یا پارلیمانی، عوام حکمران جماعت/فرد کا انتخاب کرے، منتخب کردہ حکومت کو اس قانون کا پابند کر دیں کے وہ اکثریت رائے سے قران و سنت خلاف کوئی قانون نہیں بنائے گی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بس پڑھ لئے سارے صفحے ،حاصل مطالعہ
نہ پارلیمانی،نہ صدارتی بلکہ " خلافت بنو کالیہ " آؤے ای آؤے

بدعت فقیہ کے زیر اثر انقلاب امپورٹ کرنے میں ناکامی کے بعد مغربی جمہوریت ہی بہتر ہے. مجلس فقیان لبرل منافقین
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
He is my favorite scholar........
فیورٹ تو میرا بھی تھا جب میں پاکستان میں تھا لیکن میں نےیہاں کینیڈا آ کر دیکھا کہ ڈاکٹر نے سب کو دہشت گرد بنایا ہوا ہے
اور اس بیچارے کو باہر کی دنیا کا کچھ پتہ نہی ہے تو اصلیت سامنے آ گئی
ان مولویوں نے پاکستان میں عوام کے ذہنوں کو بند کر رکھا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مختصر الفاظ میں یہی عرض کر سکتا ہوں کے، مغربی جمہوریت کا کوئی بھی ماڈل لے لیں صدارتی یا پارلیمانی، عوام حکمران جماعت/فرد کا انتخاب کرے، منتخب کردہ حکومت کو اس قانون کا پابند کر دیں کے وہ اکثریت رائے سے قران و سنت خلاف کوئی قانون نہیں بنائے گی
مولوی اب صدارت سے بھی بھاگ گیا
قران و سنت بھی وہ جو ڈاکٹر اور مودودی بیان کرے ، کوئی اور نہی
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
فیورٹ تو میرا بھی تھا جب میں پاکستان میں تھا لیکن میں نےیہاں کینیڈا آ کر دیکھا کہ ڈاکٹر نے سب کو دہشت گرد بنایا ہوا ہے
اور اس بیچارے کو باہر کی دنیا کا کچھ پتہ نہی ہے تو اصلیت سامنے آ گئی
ان مولویوں نے پاکستان میں عوام کے ذہنوں کو بند کر رکھا ہے
He taught Quran and was a pious man..........rest what his followers interpret it is their doing...........not his fault
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
جو تو اسلامی نظام کی ڈاکٹر نے تفصیل بتائی ہے وہ سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ کیا یہ بندہ انسان بھی ہے
خود یہ لوگ اپنے گھٹنوں کا علاج کروانے لندن جاتے ہیں ، دل کا علاج انکا امریکہ سے ہوتا ہے ، چاہے وہاں مر بھی جائیں


اولدین انکی امریکہ میں پڑھتی ہیں ، خود انصاری کینیڈا میں رہتا ہے
انکے قول و فعل میں اس قدر تضاد ہے کہ خدا کی پناہ

Share karain unh ki video...........
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Share karain unh ki video...........
سب موجود ہیں انٹرنیٹ پر
دیکھ لو اور سن لو کہ کیا اسلام اس قدر سخت ہے ؟؟
خود سے ہی نتیجے نکالے ہوے ہیں ، جن کا قران میں کوئی ذکر نہی
تبھی انکے فالور کراچی میں ساری بس کو گولیاں مارتے پھرتے تھے
سب پڑھے لکھ تھے لیکن وحشی دماغ
ڈاکٹر صاحب نے جب اپنے بیٹوں کی شادی کی تو دسویں محرم کے دن ولیمہ فرمایا اور خطبہ بھی ایسا فرمایا کہ سارے علاقے میں قتل و غارت شروع ہو گیا
دو آدمی مر گئے ، دو دن تک کرفیو رہا
حالانکہ وہ انتہائی پر امن علاقه تھا
یہ دہشت گرد دماغ سے الله بچاۓ
فساد قتل سے بڑا گنہ ہے جو یہ مولوی مچاتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
He taught Quran and was a pious man..........rest what his followers interpret it is their doing...........not his fault

ایک قران پڑھاتا ہے کوئی انسان ، ایک پڑھاتا ہے طالبان
فرق تو ہے یا نہی
یہ ملا لوگ جو ترجمہ کرتے ہیں اور اس کے بعد جو تفسیر کرتے ہیں اس میں لچ تلتے ہیں
 

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
بدعت فقیہ کے زیر اثر انقلاب امپورٹ کرنے میں ناکامی کے بعد مغربی جمہوریت ہی بہتر ہے. مجلس فقیان لبرل منافقین


ایک دفعہ خلافت "کالیہ" آجائے سہی پھر دیکھنا بچو! ماچھی گوٹھ سےگڑھی شاہو، گڑھی شاہو سے کراچی، کراچی سے لیکر کینیڈا نجدی سرمہ اور مسواک شریف کی قیمتیں نصف سے بھی کم ہو جائیں گی