!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے کے لئے صدارتی نظام

!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے صدارتی نظام کا نفاذ کیا جائے

  • :ہاں

  • :نہیں


Results are only viewable after voting.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کس پاگل نے کہا ہے ؟؟؟

ادارے مظبوط ہوں تو کسی لعنتی الکٹبل کی ضرورت نہی رہتی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمر بن عبدالعزیز بادشاہ خلیفہ تھے
تمہاری مرضی ہے جس کو مرضی بادشاہ بنا دو جس کو مرضی خلفہ بنا دو

ماما تمہارا امیر تھا
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
وہ ضیاء الحق ، وہ ملا عمر ، یہ سب خلیفے ہی تھے
سب سے اچھا تو پھر مارشل لا ہی ہے ، جس میں کسی ووٹ کی بھی ضرورت نہی ہوتی
Amir ul monineen Bajwa sahib........kya baat hai
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہاری مرضی ہے جس کو مرضی بادشاہ بنا دو جس کو مرضی خلفہ بنا دو

ماما تمہارا امیر تھا
تم اپنی مرضی کر لو
بابا جی، مودودی صاحب کی خلافت اور ملوکیت نہیں پڑھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Haan woh tou thay.........phir tou Bilawal yeh Maryam ka chance banta hai........yeh sirf Billawal ka
جی بلکل، صرف چانس سے کام نہیں چلے کے ملکی و غیر ملکی اثاثے ریاست کے حوالے کرنا ہوں گے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم اپنی مرضی کر لو
بابا جی، مودودی صاحب کی خلافت اور ملوکیت نہیں پڑھی

لے پڑھ اپنی خلافت و ملوکیت کی کہانی
تمہارا ماما اور اسکے پتر کے حالات

بےشرم لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں

abualamaudoodi1.jpg

Khilafat+o+Mulokiyat+1.jpg
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
Yeh Khilaffat ka soch reha hai........samjha karain........waisay Khaleefa ko kaisay chunna jaiy ga??? uss ki samajh mujhay ajj tak nahi ayi
Acha acha america main bhi khilafat hai... Just came to know
Is laggar bhaggar ko kon samjhae ke ye Quaide Azam ka model tha, democracy main awam ka right hai ke kise elect karlen... Both options are there Presidential and parliamentarian... Presidential main president and Parliament is elected on the same day. Aaj presidential election ho to IK will win by huge margin because he is popular throughout Pakistan, kunke abhi noora aur AZ soobai siasat ko cash kar rahe hain.
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
Magr presidential system NOORA aur AZ keleye the end hai... Wheras it suits Pakistan... It will only be brought in by IK inshaAllah
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
So we have to revert to kingship to elect a Khaleefa..........no other way??
اس کے خیال میں صدر کو ووٹ کی ضرورت نہی ہوتی
یا اس میں کسی وڈیرہ نہی آتا جیسے
صدارتی نظام میں بھی علاقے کا بڑا ہی ووٹ بیچتا ہے ، پاکستان میں
الکٹبل اس وقت بنتے ہیں جب ادارے نہی ہوتے اور یہ لوگ تھانے کچہری میں لوگوں کے کام کرواتے ہیں
لوگ انہی کو ووٹ دیتے ہیں