!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے کے لئے صدارتی نظام

!الیکٹیبلز کی ضرورت سے نجات حاصل کرنے صدارتی نظام کا نفاذ کیا جائے

  • :ہاں

  • :نہیں

Results are only viewable after voting.

uzairm

Senator (1k+ posts)
کسی نے ٹاپک پےبات نہی کی ۔ میرے خیال میں صدارتی نظام ممکن نہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک اکائی نہین
ہم چار مختلف صوبوں سے مختلف قومیں ہیں ۔ اگر صدارتی نظام لاگو ہو گیا تو صدر صرف پنجاب سے ہی آئے گا اور محرومی اور صوبائی تعصب پھیلے گا
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
اللہ ان لوگوں سے بچائے اور ان کو ہدایت دے جن کو اسلام اور خلافت کے نام سے بغض ہے۔ اسلامی نظام کی محبت اور اس کے قیام کا شوق ہر مسلمان دل میں ہونا چاہئے۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
I agree , presidential system is best at the moment especially for countries like pakistan where people vote to bradris , waderas etc.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے ٹاپک پےبات نہی کی ۔ میرے خیال میں صدارتی نظام ممکن نہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک اکائی نہین
ہم چار مختلف صوبوں سے مختلف قومیں ہیں ۔ اگر صدارتی نظام لاگو ہو گیا تو صدر صرف پنجاب سے ہی آئے گا اور محرومی اور صوبائی تعصب پھیلے گا
Sadarti nizaam bhee party based hee hota he aur uss mein bhee loge apne ek leader ko vote dete hen.
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
Presidential system better hay,, lekin mullay us system ko shyad high jack kar lain gain !! :confused::unsure::cautious:
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی اب صدارت سے بھی بھاگ گیا
قران و سنت بھی وہ جو ڈاکٹر اور مودودی بیان کرے ، کوئی اور نہی
قران سنت کی حاکمیت اور علمداری تسلیم کر لی جائے صدارتی یا پارلیمانی نظام سے فرق نہیں پڑتا. صدارتی نظام خلافت کے زیادہ قریب ہے
!کوئی اور کون مولانا اسحاق اور ڈاکٹر غلام مرتضی ملک
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Share karain unh ki video...........
وسوسے ڈالنے والوں سے متاثر ہونے کی بجائے خود تحقیق کریں. بدنیتی سے کاٹے چھانٹے کسی کلپ یا صفحے کے سکین کی بجائے سیاسق و سباق جانے کے لئے مکمل گفتگو سنیں یا تحریر کا خود مطالعہ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی نے ٹاپک پےبات نہی کی ۔ میرے خیال میں صدارتی نظام ممکن نہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک اکائی نہین
ہم چار مختلف صوبوں سے مختلف قومیں ہیں ۔ اگر صدارتی نظام لاگو ہو گیا تو صدر صرف پنجاب سے ہی آئے گا اور محرومی اور صوبائی تعصب پھیلے گا
پارلیمانی نظام میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کو پنجاب سے باری ملتی ہے. عمران خان نے بھی پشاور کی بجائے لاہور میں ڈیرے لگا رکھے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فیورٹ تو میرا بھی تھا جب میں پاکستان میں تھا لیکن میں نےیہاں کینیڈا آ کر دیکھا کہ ڈاکٹر نے سب کو دہشت گرد بنایا ہوا ہے
اور اس بیچارے کو باہر کی دنیا کا کچھ پتہ نہی ہے تو اصلیت سامنے آ گئی
ان مولویوں نے پاکستان میں عوام کے ذہنوں کو بند کر رکھا ہے
لگتا ہے پاکستان میں جناب کی قریب کی نظر خراب تھی کینیڈا میں آ کر اتنی تیز ہو گئی کے سب ہی دہشت نظر آ نے لگا
باہر کی دنیا کا صرف قیمے والے نان اور بریانی کی پلیٹ پر لٹنے والے چموروں کو پتہ ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
قران سنت کی حاکمیت اور علمداری تسلیم کر لی جائے صدارتی یا پارلیمانی نظام سے فرق نہیں پڑتا. صدارتی نظام خلافت کے زیادہ قریب ہے
!کوئی اور کون مولانا اسحاق اور ڈاکٹر غلام مرتضی ملک
:LOL:..مارشل لا قریب ہے وہ بھی ضیاء کا
اس جاہل کو یہ نہی پتہ کہ خلافت کوئی نظام حکومت نہی ہے
کوئی شخص رسول کا خلیفہ ہو گا تو بات بنے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک دفعہ خلافت "کالیہ" آجائے سہی پھر دیکھنا بچو! ماچھی گوٹھ سےگڑھی شاہو، گڑھی شاہو سے کراچی، کراچی سے لیکر کینیڈا نجدی سرمہ اور مسواک شریف کی قیمتیں نصف سے بھی کم ہو جائیں گی
بدعت فقیہہ نے صدارتی نظام اختیار کیا ہے، کیا یہ امامت کے قریب ہے
تم نے نفاذ فقہ میں اپنا ڈھائی فیصد حق حاصل کر لیا جنرل صاحب نے ساتھ میں نماز اور افطار کے اوقات اضافی طور پر عطا کر دئے اور کیا چاہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی نے ٹاپک پےبات نہی کی ۔ میرے خیال میں صدارتی نظام ممکن نہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک اکائی نہین
ہم چار مختلف صوبوں سے مختلف قومیں ہیں ۔ اگر صدارتی نظام لاگو ہو گیا تو صدر صرف پنجاب سے ہی آئے گا اور محرومی اور صوبائی تعصب پھیلے گا
مطلب پنجاب اور پنجابی وڈیرے الکٹیبل ہوں گے
یہ بات اس تھرڈ کلاس مولوی کی سمجھ میں نہی آ سکتی جو رات کے وقت سورج ڈھونڈتا ہے
خلافت تک ہی ے گی جب الله اس کا وقت لے آئے گا ، جب مومن ہوں گے تو امیر المومنین بھی بنے گا
نہ کہ کوئی مارشل لا لگا کر خود کو امیر الممنین قرار دے دے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:LOL:..مارشل لا قریب ہے وہ بھی ضیاء کا
اس جاہل کو یہ نہی پتہ کہ خلافت کوئی نظام حکومت نہی ہے
کوئی شخص رسول کا خلیفہ ہو گا تو بات بنے گی
زرداری کے بعد نواز شریف کی جمہوریت سے خوش ہو نا
قران سنت کی حاکمیت اور عملداری نظام خلافت ہے
الله نے ہر خلیفہ کے ایک رسول نہیں بھیجا، حضرت ابو بکر محمد صللھ علیہ وسلم کے خلیفہ تھے حضرت عمر ، عثمان اور علی رضی الله نے حضرت ابوبکر کے سلسلہ کو آگے بڑھایا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مطلب پنجاب اور پنجابی وڈیرے الکٹیبل ہوں گے
یہ بات اس تھرڈ کلاس مولوی کی سمجھ میں نہی آ سکتی جو رات کے وقت سورج ڈھونڈتا ہے
خلافت تک ہی ے گی جب الله اس کا وقت لے آئے گا ، جب مومن ہوں گے تو امیر المومنین بھی بنے گا
نہ کہ کوئی مارشل لا لگا کر خود کو امیر الممنین قرار دے دے
بھٹو، بینظر، زرداری پنجابی وڈیرے تھے
خلافت اللہ کی مرضی ہی سے ائے گی. جب تک نہیں آتی الله کی شریعت سے بغاوت کرکے دل کو تسلی نہیں دی جا سکتی
مومن بن جاؤ، وزیر اعظم کی بجائے امیر المومنین کا انتخاب کرو
چمورے باپ، بیٹی داماد، نواسہ/نواسی - بھائی، چھوٹا بھائی، بیٹی داماد، بھتیجے کی حکومت کو جمہوریت کہتے ہیں
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
مطلب پنجاب اور پنجابی وڈیرے الکٹیبل ہوں گے
یہ بات اس تھرڈ کلاس مولوی کی سمجھ میں نہی آ سکتی جو رات کے وقت سورج ڈھونڈتا ہے
خلافت تک ہی ے گی جب الله اس کا وقت لے آئے گا ، جب مومن ہوں گے تو امیر المومنین بھی بنے گا
نہ کہ کوئی مارشل لا لگا کر خود کو امیر الممنین قرار دے دے

aspireتب تک ہم مومن بننے کی کوشش تو کر سکتے ہیں ، ہم اس نظام کا خاکہ تو ڈسکس کر سکتے ہیں ہم اس خلافت کے لئے
تو کر سکتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
No Ansari Bhai likes Imran Khan .........but he does not like democracy...........he still has not clarified by which system we will get that Khaleefa
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے جتنا پرفارم کرنا تھا کر لیا ان سے مزید پرفارمنس کی امید نہیں ہے