Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی لانے روسٹرم پر سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں سے متعلق منشور پڑھا
کیا الیکشن کمیشن ہرسیاسی جماعت کا منشور پڑھ کر مخصوص نشستیں دیتاہے؟ جسٹس عائشہ ملک
مجھے ضروری لگاکہ سنی اتحاد کونسل کا منشور عدالت کے سامنے لایاجائے، وکیل سکندربشیر
کیا تمام پارٹیز کا دیکھوں یاایک پارٹی کا منشور دیکھوں؟ جسٹس عائشہ ملک
دیگر پارٹیوں کے منشور کو نظر انداز کیوں کروں؟ جسٹس عائشہ ملک
آپ کسی اور پارٹی کا منشور نہ دیکھیں،آپ میری بات سنیں، وکیل سکندربشیر
https://twitter.com/x/status/1806245986064560418
وکیل الیکشن کمیشن کی ایک بار پھر جسٹس عائشہ ملک سے تلخ کلامی
جب آپ باقی پارٹیوں کا آئین نہیں لائے تو ایک کا میں کیوں پڑھوں؟ جسٹس عائشہ
آپ نہ پڑھیں۔ وکیل الیکشن کمیشن
تیرہ جنوری کو آپ نے کہا کہ پارٹی وابستگی کا سرٹیفیکیٹ لاؤ جبکہ پارٹی تو الیکشن لڑ نہیں رہی تھی تو وہ سرٹیفیکیٹ کہاں سے دیتے ؟ آپ نے بھی کنفیوژن پیدا کی اور وضاحت نہیں دی اگر الیکشن کمشن کنفیوز ہو سکتا ہے تو امیداوار کیوں نہیں ! جسٹس عائشہ ملک ۔۔
https://twitter.com/x/status/1806227878570275021

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LWwFZ0E.jpeg